واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں

خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں

قصا ب کا بیا ن لینے کیلئے عدالتی کمیشن ،لکھوی کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 28-08-10, 08:28 PM   #1
قصا ب کا بیا ن لینے کیلئے عدالتی کمیشن ،لکھوی کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
جاویداسد جاویداسد آف لائن ہے 28-08-10, 08:28 PM

28 اگست 2010

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیر داخلہ رحمن ملک نے کہاہے کہ وہ اجمل قصاب کے بارے میں بھارتی وزیر داخلہ سے بات کریں گے تاکہ پاکستان کا عدالتی کمیشن اس سے بیان لے سکے ۔اسلام آباد میں پاکستان کے بھارت میں ہائی کمشنر شاہد ملک کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اُنہوں نے کہا کہ حکومت نے ممبئی حملہ کیس میں بھارت میں زیر حراست ملزمان سے بیان لینے کے لیے عدالتی کمیشن قائم کرنے کی درخواست دائر کر دی ہے۔جس میں عدالت کو مقدمے کی سنگینی سے آگاہ کرتے ہوئے استدعا کی گئی ہے کہ یہ کمیشن بھارت جا کر ملزمان کا بیان لے تاکہ مقدمے کی کاروائی کو آگے بڑھایا جا سکے۔راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی عدالت نے ممبئی حملہ کیس میں ذکی الرحمان لکھوی کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ کر لیا ہے ۔ایف آئی اے کے حکام نے عدالت کو بتایا کہ اجمل قصاب کوبھارت نے پاکستان کے حوالے کرنے سے انکار کردیاہے۔ عدالت کو بتایا گیا کہ اجمل قصاب سے تحقیقات کرنے والے بھارتی افسراں سے ویڈیو کانفرس کی درخواست کی جا رہی ہے۔ مقدمے کی سماعت 18 ستمبر تک کے لیے ملتوی کر دی گئی۔
__________________
جاویداسد

جاویداسد's Avatar
جاویداسد
Senior Member
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 2,394
شکریہ: 2,418
1,903 مراسلہ میں 5,667 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 135
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے جاویداسد کا شکریہ ادا کیا
یاسر عمران مرزا (28-08-10), مرزا عامر (02-09-10), غلام خان (02-09-10)
پرانا 02-09-10, 02:55 PM   #2
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مراسلات: 594
کمائي: 8,411
شکریہ: 2,421
379 مراسلہ میں 903 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : جاویداسد مراسلہ دیکھیں
28 اگست 2010

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیر داخلہ رحمن ملک نے کہاہے کہ وہ اجمل قصاب کے بارے میں بھارتی وزیر داخلہ سے بات کریں گے تاکہ پاکستان کا عدالتی کمیشن اس سے بیان لے سکے ۔اسلام آباد میں پاکستان کے بھارت میں ہائی کمشنر شاہد ملک کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اُنہوں نے کہا کہ حکومت نے ممبئی حملہ کیس میں بھارت میں زیر حراست ملزمان سے بیان لینے کے لیے عدالتی کمیشن قائم کرنے کی درخواست دائر کر دی ہے۔جس میں عدالت کو مقدمے کی سنگینی سے آگاہ کرتے ہوئے استدعا کی گئی ہے کہ یہ کمیشن بھارت جا کر ملزمان کا بیان لے تاکہ مقدمے کی کاروائی کو آگے بڑھایا جا سکے۔راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی عدالت نے ممبئی حملہ کیس میں ذکی الرحمان لکھوی کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ کر لیا ہے ۔ایف آئی اے کے حکام نے عدالت کو بتایا کہ اجمل قصاب کوبھارت نے پاکستان کے حوالے کرنے سے انکار کردیاہے۔ عدالت کو بتایا گیا کہ اجمل قصاب سے تحقیقات کرنے والے بھارتی افسراں سے ویڈیو کانفرس کی درخواست کی جا رہی ہے۔ مقدمے کی سماعت 18 ستمبر تک کے لیے ملتوی کر دی گئی۔
***********
انڈیا کو لاتوں کی ضرورت ہے باتوں اور درخواستوں کی نہيں
غلام خان آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
color, فیصلہ, کیس, کرتے, گے, گئی, پاکستان, ویڈیو, ڈیسک, وزیر, قائم, لیا, لے, میڈیا, ملک, آگے, آئی, اگست, حکومت, حوالے, حملہ, دی, درخواست, شاہد, عدالتی

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ترکی کا ایران کو دشمن ممالک کی فہرست سے نکالنے کا فیصلہ جاویداسد خبریں 0 26-08-10 06:12 PM
فیصلہ درست ہو گیا ... قبلہ درست جاویداسد خبریں 0 17-08-10 11:57 PM
چانس ملا تو چوری چوری کر چھڈی The Great مزاحیہ شاعری 2 13-09-09 10:15 AM
واضح شکست دیکھ کر بینظیر پھرن لیگ کی کشتی میں سوار ہونا چاہتی ہیں،پرویز الٰہی خرم شہزاد خرم خبریں 0 05-12-07 08:46 AM
چانس ملا تو چوری چوری کر چھڈی خرم شہزاد خرم مزاحیہ شاعری 5 01-12-07 04:03 PM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 01:56 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger