| خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 207
|
||||
| 7 قاری/قارئین نے گلاب خان کا شکریہ ادا کیا | skjatala (21-12-11), ھارون اعظم (23-12-11), یاسر عمران مرزا (21-12-11), نورالدین (23-12-11), نبیل خان (22-12-11), مرزا عامر (22-12-11), احمد نذیر (21-12-11) |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2010
مراسلات: 612
کمائي: 11,118
شکریہ: 130
384 مراسلہ میں 965 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
عمران خان کا قصور میں جلسہ کے بعد لوٹ ما رقوم کے اجتماعی کردار کا آئینہ ہے۔
|
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے زبیرافتحار کا شکریہ ادا کیا | A Nawaz Khan (21-12-11), ھارون اعظم (23-12-11), نورالدین (23-12-11), نبیل خان (22-12-11), عبدالقدوس (23-12-11) |
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Mar 2009
مقام: کراچی
عمر: 32
مراسلات: 1,692
کمائي: 29,819
شکریہ: 1,514
1,088 مراسلہ میں 3,342 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
Hahahahahaha
. . . . . . . . . |
|
|
|
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() |
عمران خان کے بارے میں کوئی تبصرہ اس لیے نہیں کروں گا کہ یہ قبل از وقت ہوگا، ابھی سے ان پر کرپشن اور لوٹ مار کے الزامات لگانا کوئی اچھی بات نہیں ۔
لیکن اگران کی حکومت آئی تو ان کے علاوہ افراد کچھ فرشتے نہیں ہوں گے وہی پرانی شراب نئی بوتلوں میں والی بات ہوگی ۔ ایسے میں اگر عوام اپنا حق پیشگی لے لیں تو فکر کوئی بات نہیں ہونی چاہیے ۔ البتہ عمران خان کی فراست اور اخلاقیات کی داد نہ دینا ناانصافی ہوگی کہ انہوں نے عوام کے اس "مکروہ" فعل کو غربت کا شاخسانہ قرار دیا۔ مکروہ اس لیے کہہ رہا ہوں کہ غربت کو اخلاق/ قانون کی رو سے کسی بھی فعل کے لیے وجہِ جواز قرار نہیں دیا جاسکتا ۔ |
|
|
|
| 6 قاری/قارئین نے عبیداللہ عبید کا شکریہ ادا کیا | ہادی (21-12-11), گلاب خان (23-12-11), ھارون اعظم (23-12-11), مرزا عامر (23-12-11), احمد نذیر (21-12-11), شھزادباجوہ (21-12-11) |
|
|
#5 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
یہ عوام بنیادی سطح سے لے کر اوپر تک کرپٹ ہیں، یہ کس طرح امید کرتے ہیں کہ ان کو پرخلوص اور محب وطن ، کرپشن سے پاک سیاستدان ملیں۔
__________________
عرفی تومیندیش ذغوغائے رقیباں - آواز سگاں کم نہ کند رزق گدارا میرا بلاگ | yasirimran.wordpress.com |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: پاکستان
عمر: 28
مراسلات: 2,784
کمائي: 41,195
شکریہ: 2,665
1,640 مراسلہ میں 3,770 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
عمران خان کے سونامی نے اپنا ٹریلر دیکھا دیا۔ اگر یہ سونامی اقتدار میں آ گیا تو پورے پاکستان کو لوٹ کر لے جائے گا۔
__________________
http://farhandanish.blogspot.com
http://farhandanish.tk |
|
|
|
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,734
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,069 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اسی طرح کے ایک دھاگے میں میں نے سوال کیا تھا کہ
کیا یہ قوم اس قابل ہے کہ اس پر اچھے حکمران حکومت کریں یا پھر وہی ظالم اور جابر حکمران ٹھیک ہیں جو صبح شام ڈنڈے لگائیں ۔ یہ سب غربت کی وجہ سے نہیں عوام کے کرپٹ ذہن کی وجہ سے ہوا ہے
__________________
میں اک دن لَوٹ کے آوں گا
|
|
|
|
| مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا گیا | عبدالقدوس (23-12-11) |
|
|
#8 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,396
کمائي: 96,005
شکریہ: 52,538
11,183 مراسلہ میں 35,271 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
یار مانگے تانگے کے تماش بین جہاں بھی آئیں گے ایسا ہی ہو گا۔ ورنہ اس سے بڑے جلسے بھی ہوتے رہے ہیں ۔۔۔ اب ایسی بات بھی نہیں
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#9 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2011
مراسلات: 2,286
کمائي: 26,508
شکریہ: 8,476
1,586 مراسلہ میں 3,509 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
عجب تر است
|
|
|
|
|
|
#10 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,482
کمائي: 94,075
شکریہ: 1,535
2,972 مراسلہ میں 8,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکتہ
جب ہماری کھوپڑیوں سے لے کر ہمارے مکانوں کے سامنے پلاٹ تک گندگی سے بھرے ہیں، تو پھر مجھے سمجھ نہیں آتی کہ ابوبکر، عمر، عثمان، علی اور عمر بن عبدالعزیز جیسے حکمرانوں کے لئے ہم اللہ سے دعا اور توقع کیوں کرتے ہیں۔ ٹی وی پر عمران خان کے جلسے کے بعد کے مناظر دیکھ کر دنیا ہمارے اعلٰی کردار پر عش عش کر اٹھی ہوگی۔ |
|
|
|
| گلاب خان کا شکریہ ادا کیا گیا | مرزا عامر (23-12-11) |
|
|
#11 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,734
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,069 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
|
|
#12 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
مسلم لیگ ن اور تحریک انصاف کی چپقلش کی وجہ سے اس طرح کے واقعات مستقبل قریب میں بھی دیکھنے کو ملیں گے۔ کسی کے جلسے میں اپنے کارکن بھیج کر ہنگامہ آرائی کرنا اتنا مشکل بھی نہیں۔ اس لئے اس واقعے کو تحریک انصاف کے لئے ایک مثال بنانا درست نہیں۔
البتہ جس طرح کے لوگ تحریک انصاف میں شامل ہورہے ہیں، اس سے پاکستان میں تبدیلی کی امید دم توڑتی نظر آرہی ہے۔
__________________
http:// haroonazam.wordpress.com ھارون اعظم کا بلاگ۔ |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا | یاسر عمران مرزا (24-12-11), مرزا عامر (23-12-11) |
|
|
#13 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,734
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,069 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
[QUOTE=ھارون اعظم;486105جس طرح کے لوگ تحریک انصاف میں شامل ہورہے ہیں، اس سے پاکستان میں تبدیلی کی امید دم توڑتی نظر آرہی ہے۔[/QUOTE]
اسی طرح کی باتوں کو ذہن میں رکھتے ہوئے میں نے یہ مراسلہ شروع کیا تھا۔ کیا امام مہدی کی آمد سے قبل اسلامی انقلاب ممکن ہے |
|
|
|
|
|
#14 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: May 2011
مراسلات: 1,635
کمائي: 32,131
شکریہ: 3,022
1,410 مراسلہ میں 4,199 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
خوب تر است ،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،
|
|
|
|
![]() |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| آئین میں اٹھارہویں ترمیم۔۔۔۔۔۔ جمہوریت کے چہرے پر آمریت کا ایک اور بد نماداغ | Zullu230 | سیاست | 6 | 29-06-10 12:18 AM |
| بیجنگ اولمپکس کا سحر انگیز افتتاح | تفسیر حیدر | کھیل اور کھلاڑی | 0 | 08-08-08 11:35 PM |
| لکی مروت: دھماکا خیز مواد برآمد، تخریب کاری کا منصوبہ ناکام بنادیا | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 15-06-08 08:13 PM |
| :::گوگل کا آن لائن انسائیکلوپیڈیا کا آغاز ، منصوبے کے تحت ہر موضوع پر مواد اکٹھا کیا جائے گا ::: | ابو کاشان | خبریں | 0 | 18-12-07 11:36 AM |