واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


قطر اسپتال میں خواتین کیلئے فیسٹولا کے علاج کیلئے سہولت کی فراہمی

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 05-01-08, 10:23 AM   #1
قطر اسپتال میں خواتین کیلئے فیسٹولا کے علاج کیلئے سہولت کی فراہمی
خرم شہزاد خرم خرم شہزاد خرم آف لائن ہے 05-01-08, 10:23 AM

قطر اسپتال میں خواتین کیلئے فیسٹولا کے علاج کیلئے سہولت کی فراہمی



کراچی(اسٹاف رپورٹر) نگراں صوبائی وزیر صحت نے قطر اسپتال میں ویسیکو ریکٹوویجنل فیسٹولاسینٹر کا افتتاح کیا۔ کراچی کے سرکاری اسپتالوں میں قطر اسپتال وہ واحد اسپتال ہے جہاں خواتین کو علاج کیلئے یہ سہولت فراہم کی گئی ہے۔ اس سینٹر کے قیام سے سندھ اور کراچی کے ان تمام خواتین کو جو اس موذی مرض میں مبتلا ہیں آپریشن کی مفت سہولت حاصل ہوسکے گی۔ فوزیہ لاری نے اسپتال کے دیگر شعبوں کا بھی تفصیلی دورہ کیا اور ڈاکٹرز اور دیگر عملے کی محنت کی تعریف کی اور قطر اسپتال کوسندھ کے دیگر اسپتالوں کیلئے ماڈل اسپتال قرار دیا۔وزیر صحت نے قطراسپتال میں نرسنگ اسکول کھولنے کا فوری اعلان کیا۔ بعدازاں وزیر صحت نے کراچی کے سرکاری اسپتالوں میں 1500کمبل تقسیم کئے۔

 
خرم شہزاد خرم's Avatar
خرم شہزاد خرم
ناظم اعلی
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 331
Reply With Quote
جواب

Tags
وزیر, مفت, آپریشن, خواتین, علاج, صوبائی, صحت


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
جناح اسپتال: شعبہ حادثات میں رکھا 20 کلو گرام دھماکہ خیز بم پھٹنے سے قبل ناکارہ بنادیا گیا ابو عمار خبریں 2 05-02-10 11:34 PM
لاہور، چلڈرن اسپتال میں دو سالہ بچے کی ہلاکت پر ورثاکا احتجاج لاہور ... لا عبدالقدوس خبریں 0 22-06-08 08:38 PM
ایک دن ہسپتال میں خرم شہزاد خرم نئے تخلیق کار 1 21-02-08 07:30 AM
ہمپشائر کاؤنٹی ہسپتال میں2 خواتین کی ہلاکت کی تحقیقات شروع خرم شہزاد خرم خبریں 0 05-01-08 09:21 AM
اعتزاز احسن کا پمز اسپتال میں منتقل ہونے سے انکار خرم شہزاد خرم خبریں 0 21-11-07 08:30 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 01:56 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger