واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


قطر اور لیبیا کے باغی

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 28-10-11, 03:03 AM   #1
قطر اور لیبیا کے باغی
طاھر طاھر آف لائن ہے 28-10-11, 03:03 AM

السلام علیکم،

قطر نے بالآخر تسلیم کر ہی لیا کہ اس کے سینکڑوں فوجیوں نے لیبیا کی احتجاجی تحریک میں لیبیا کے باغیوں کی مددکی ہے۔

اس سے پہلے قطر نے صرف یہ قبول کیا تھا کہ اس کی افواج ناٹو فورسز کی مدد کررہی ہے۔

یہ بات اس وقت سامنے آئی جب قطر نے قذافی حکومت کے بعد ایک کانفرنس کی میزبانی کی جس میں لیبیا این ٹی سی کے مصطفی عبد الجلیل نے کہا کہ قطر نے اس پوری جنگ کے پلاننگ میں ایک اہم کردار ادا کیا ہے اور اس کی کوششوں کی وجہ سے آج ہم قذافی کو ہٹانے میں کامیاب ہوئے ہیں۔

یہ نئی بات بھی سامنے آئی ہے کہ قطر جنگ کے خاتمے کے بعدلیبیا کی فوج کی تربیت کے لیئے بین الاقوامی کوششوں میں اول کردار ادا کرے گا۔

قطر نے اقوام متحدہ میں لیبیا کی حکومت کے خلاف بین الاقوامی قرارداد میں عرب ممالک کی حمایت کے لیئے ایک اہم کردار ادا کیا تھا۔ لیبیا کے باغیوں کو بین الاقوامی قانون کے برخلاف جدید ترین ہتھیار مہیا کیئے جس میں اینٹی ٹینک ہتھیار بھی شامل تھے۔

قطر کی چیف آف اسٹاف کیا بیان ہے کہ ہم ان کے درمیان موجود تھے، ہر خطے میں قطری سینکڑوں کے حساب سے تھے۔ تربیت، روابط اور سپلائی قطری ہاتھوں میں تھی۔ قطرنے اس جدوجہد اور جنگ کو مکمل پلان کیا کیوںکہ باغیوں کی اکثریت سویلین تھی اور فوجی حمکت عملی سے ناواقف بھی۔ لیبیا میں موجود قطری افواج نے ناٹو اور ان باغیوں کے درمیان رابطے کا کام کیا۔

قطری اسپیشل فورسز نے لیبیا کے باغیوں کو توپ خانے کی تربیت ًغربی نفوسا کے پہاڑی علاقوں میں فراہم کی۔ مزید برآں قطری افواج نے لیبیا کے باغیوں کو دوہا میں بھی تربیت فراہم کی۔ اگست میں تریپولی کی آخری جنگ میں قطری اسپیشل فورسز کو انتہائی اگلے دستوں کو طور پر دیکھا گیا۔

تجزیہ نگاروں کا کہناہے کہ قطر کے یہ اقدام دنیا کی نگاہیں بحرین اور سعودی عرب سے ہٹانے کے لیئے تھیں، جہاں حکومت کے خالف تحاریک میں حکومتوں نے اپنے ہی لوگوں کے خلاف سخت ردعمل کا مظاہرہ کیا۔





والسلام

طاہر
__________________
ہمیں خبر ہے لٹیروں کے سب ٹھکانوں کی
شریک جرم نہ ہوتے تو مخبری کرتے

 
طاھر's Avatar
طاھر
Senior Member
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 42
مراسلات: 2,817
شکریہ: 2,080
1,944 مراسلہ میں 6,506 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 114
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے طاھر کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (28-10-11), نورالدین (28-10-11)
پرانا 28-10-11, 07:27 AM   #2
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
کمائي: 42,539
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,925 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میں نے تو پہلے ہی کہا تھا یہ جو بھی شور ہے انقلاب کا سب پری پلانڈ ہے ۔
رضی آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
کوششوں, کرے, گا۔, پہلے, وقت, وجہ, لیئے, لیا, چیف, نئی, مکمل, مصطفی, آئی, آج, اپنے, این, اقوام متحدہ, السلام, خلاف, دیکھا, دنیا, سامنے, طور, عرب, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
میں باغی ہوں، میں باغی ہوں (پارٹ-2) کلمہ حق عمومی بحث 11 29-03-11 10:52 AM
باغی مرید محمد عاصم شاعر مشرق علامہ اقبال 1 31-05-10 08:30 PM
نیک مُرغی وسیم قہقہے ہی قہقے 9 30-07-08 11:56 AM
باغی انسان میاں شاہد جوش 0 05-07-08 12:39 PM
مرغی نامہ (انتخاب ڈاکٹر مظہر عباس) وجدان مزاحیہ شاعری 6 01-05-08 12:39 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 01:56 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger