| خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 623
|
||||
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 98,041
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,802 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
زرا ناجی صاحب کے نام سے یو ٹیوب پر سرچ کر کے دیکھئیے
کیا کیا سامنے آتا ہے پردہ غیب سے ، مزید لکھا تو بہت کچھہ جا سکتا ہے لیکن ہم اسے چھوڑتے ہیں بلا تبصرہ |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا | رضی (24-07-09), عبداللہ حیدر (24-07-09) |
|
|
#3 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 36
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,661
شکریہ: 8,154
3,796 مراسلہ میں 11,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
مزدور ٹھرے نا بھائی!
اب مزدور نے تو مزدوری دیکھنی ہے، مزدوری دینے والا تو نہیں ۔ کہتے ہیں نا گھوڑا گھاس سے دوستی کرے گا تو کھائے گا کیا۔
__________________
یا اللہ!! تمام دنیا سے قوم یہود کو اپنی ناپاک سوچ سمیت نیست و نابود کر دے۔ اس قوم کا نام و نشان ہی مٹا دے۔ آمین ثم آمین |
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے ام طلحہ کا شکریہ ادا کیا | منتظمین (24-07-09), خرم شہزاد خرم (25-07-09), رضی (24-07-09), شاہ جی 90 (24-07-09), عبداللہ حیدر (24-07-09) |
|
|
#4 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 98,041
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,802 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
عزت معاب صدر پاکستان کے گھوڑے بھی کسی دور میں بہت مشہور رہے ہیں جو مربے کھاتے تھے اب ظاہر ہے کہ گھوڑے بے چارے کو خوراک تو چاہئیے ہوتی ہے نا |
|
|
|
|
| شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا گیا | ام طلحہ (24-07-09) |
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 98,041
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,802 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
|
|
#7 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,649
شکریہ: 9,806
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بھائی جنگل کا بادشاہ جو چاہے کرے ۔ انڈے دے یا بچے ( یہ محاورہ ہے۔ کسی پر طنز نہیں)
ویسے نذیر ناجی قلمی مزدور نہیں فلمی مزدور ہے۔
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو! |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
کمائي: 42,539
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,925 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اور یہ ناجی صاحب کی کرتوتوں سے بھی لوگ واقفیت حاصل کر رہے ہیں۔
مجھے پاکستانی عوام کی ایک بات سمجھ میں نہیں آتی آئے تو واہ واہ جائے تو تھو تھو۔ قصور صرف مشرف کا نہیں ہے کسی بھی دور میں سوائے ایوب کے ڈکٹیٹر کو لانے والے یہ جناب جمہوریت پسند لٹیرے ہیں اب نواز شریف صاحب بہت شریف بنے بیٹھے ہیں موجودہ صور ت حال کے میری نظر میں یہ قصور وار ہیں 80 فیصد۔
__________________
![]() عشق قاتل سے بھی مقتول سے ہمدردی بھی ،یہ بتا کس سے محبت کی جزا مانگے گا؟ سجدہ خالق کو بھی ابلیس سے یارانہ بھی، حشر میں کس سے عقیدت کا صلہ مانگے گا؟ |
|
|
|
| رضی کا شکریہ ادا کیا گیا | عبداللہ حیدر (24-07-09) |
|
|
#9 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
کمائي: 42,539
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,925 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
In his analysis published in today’s The News International, Mr. Ikram Sehgal provides an interesting assessment of the latest episode in the Pakistani political circus. The focus is on Pervez Musharraf’s legal problems, the real strength of President Zardari versus Nawaz Sharif/Prime Minister Gilani. And, most importantly, why the Supreme Court of Pakistan under the restored Chief Justice Iftikhar Chaudhry is avoiding taking up the NRO, the law that whitewashed financial corruption at the highest levels in government. Finally, Mr. Sehgal makes some interesting observations about how the Pakistani military leadership could be viewing this mess.
Here are excerpts: The longest running horror film: Pakistani Militant-Feudal Democracy ON MUSHARRAF’S FATE: Pervez Musharraf must be content in his London apartment, in less than a year Zardari has replaced him as the unpopular figure in Pakistan. Unlike Zardari, Musharraf always enjoyed a base of popularity. Given the present abysmal performance of the Zardari-Gilani government, this will force-multiply exponentially. If the Army can stomach Zardari, why should they mind Musharraf back as president one day? Even though Musharraf's Oct 12, 1999, takeover was illegal in all senses of the word, in all fairness it was popular in the streets with both the intelligentsia and the masses fed up with bad governance. No tears were shed for the Nawaz Sharif regime. Almost everyone welcomed, myself included, a military coup in the name of hope, or as hope is known in Pakistan, "the doctrine of necessity." That public faith in Pervez Musharraf eroded dramatically after the rigged 2002 elections was no surprise. That is the fate of all who close their ears to good advice and shoot messengers bringing bad news. As long as Asif Zardari does not meddle with the military, and until now he has shown no inclination for this rather fatal pastime, the military hierarchy seems more comfortable having him (Kayani was DG ISI before he became COAS, he cannot claim ignorance about all the Zardari controversies) around than Mian Sahib. One can understand the Army's lack of enthusiasm in repealing the 17th Amendment and Clause 58 (2) (b). Why shackle themselves for the next time around? It stands to reason they seem supportive (as does the US) of a strong president and an ineffectual prime minister. ON WHETHER ZARDARI IS CORNERED: Despite being under pressure lately, Zardari has made notable accomplishments. The success of sorts in Swat has been bought at a heavy price, the blood of our young men in uniform. Sufi Muhammad took a day as a sign of weakness the abject and shameful surrender by Pakistan's Parliament in its passage of a resolution for so-called peace in less than a day. The Taliban were not prepared for the outraged reaction of the Pakistani public. Their attempt to brutally take over Swat and adjacent districts was fully exploited by the Army. That most of the IDPs are returning is a clear measure of the military's success (and, it so happens, Zardari's). Complete success will only be possible when Maulana Fazlullah and his top aides are physically eliminated. Surviving March 15 virtually unscathed is a credit to Zardari's political craftsmanship, being reduced to a figurehead president is certainly not in keeping with his personality, or the shenanigans of his friends. A master of the art of playing for time, he has again consigned the 17th Amendment to the cold storage of a parliamentary committee. Yusuf Reza Gilani vacillated in the name of party unity when the opportunity arose to get back the prime minister's powers under the 1973 Constitution. By not maintaining the March 15 momentum he blew his chances. That the Supreme Court decision overturning Mian Sahib's conviction on the aircraft hijack case came the same day as Zardari's Raiwind visit is no coincidence. Zardari needed to head off Mian Nawaz Sharif running loose in the National Assembly with Gilani on constitutional issues. ON DOUBLE STANDARDS OF NAWAZ SHARIF & THE RESTORED CHIEF JUSTICE: While Mian Sahib must be congratulated for not becoming another political beneficiary of the infamous National Reconciliation Ordinance (NRO), nonetheless his "democratic" silence about this blackest of black laws is intriguing. Even though it seems they presently seem to lack enthusiasm, there seems to be method in the Supreme Court's benign ignorance of something that has disfigured Pakistan's politics and threatens our existence as a nation. At present all eyes are on the Supreme Court as they decide on the blatantly illegal Nov 3 action. The NRO will have to be addressed; his lordships cannot ignore it forever under "a doctrine of necessity." Ordinary mortals do expect that their lordships while suo moto-ing everything under the sun, will ultimately address this black hole in Pakistan's heart. The NRO provides for London being the first (and Dubai the second) home for our leaders. Our leaders alternate in giving us bad governance, collect their booty (and their gifts which seems to be their right by being president and/or prime minister), and go back to London (and Dubai), at least till all is forgotten and forgiven by our gullible masses, and their popularity returns. اسی طرح انگلش میں پوسٹ کر رہا ہوں وقت کی کمی کی وجہ سے لکھ نہیں سکتا۔ مجھے سمجھ نہیں آتی ہماری عوام کو جو شیشہ دیکھا دیا جاتا ہے صرف اسی کے پیچھے کیوں پڑ جاتی ہے۔ صرف مشرف کے اقدامات ہی برے نہیں تھے یہ چیف جسٹس صاحب ، زرداری، نے نظیر ، بھٹو صاحب ( میری نظر میں بہت اچھے لیڈر لیکن سب سے بڑے ڈکٹیٹر بذات خود( اور شریف بھائی صاحب جو آج ہیرو بنے بیٹھے ہیں فساد کی جڑ ہیں میری نظر میں۔ معذرت چاہتا ہوں لکھنے کی وجہ سے فورم پر ان کی ڈرامے بازیاں واضع نہیں کر پارہا ہوں انگریزی میں میرے پاس ان کے بارے میں میرے پاس کافی مواد ہے |
|
|
|
| رضی کا شکریہ ادا کیا گیا | حیدر (29-07-09) |
|
|
#10 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
کمائي: 42,539
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,925 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
عوام ساری آجکل مشرف کے خلاف ہوئی ہوئی ہے اس کی غلط پالیسیوں کا ہمیں نقصان ضرور ھوا لیکن مشرف دور کی بے تحاشا اچھی پالیسیاں بھی ہیں جو کسی بھی نام نہاد جمہوری دور میں دیکھنے میں نہیں آئی۔ اور یہ لٹیرے آج بھی صرف مشرف کو قصور وار گردان کر اپنی جان بخشی کروا جاتے ہیں۔ کیا مشرف بند باندھ گیا ہے کہ بجلی اب بنے گی ہی نہیں ۔ کالا باغ ڈیم کا پروجیکٹ مکمل طور پر چٹ کر گئے ہیں ۔ میں مزید نہیں لکنا چاہ رہا اس وقت مجھے غصہ آرہا ہے اور مجھے لگ رہا ہے میں اول فول بک جاؤں گا لہذا پھر سہی
|
|
|
|
| رضی کا شکریہ ادا کیا گیا | ام طلحہ (27-07-09) |
|
|
#12 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Dec 2008
مراسلات: 620
کمائي: 11,234
شکریہ: 366
475 مراسلہ میں 1,337 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
نذیر ناجی کے متعلق مشہور تھا کہ یہ ان صحافیوں میں شامل تھے جنہوں نے مشرف کو مارشل لاء کے لئے اکسایا۔
نذیر ناجی کے ساتھ ساتھ نجم سیٹھی، شیریں مزاری کو بھی مت بھولئے۔
__________________
حکمران کے محبوب ہونے اور فرعون بننے میں رویے کا فرق ہے۔ |
|
|
|
|
|
#13 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Dec 2008
مراسلات: 620
کمائي: 11,234
شکریہ: 366
475 مراسلہ میں 1,337 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
23 جولائی کے کالم میں نذیر ناجی نے ایک پرانے قرض کا بوجھ کے عنوان سے لکھا
عدلیہ نے 12اکتوبر 1999ء کو طیارے کے اغوا کا الزام غلط قرار دیتے ہوئے سنائی گئی سزا کو کالعدم کر دیا۔ جنرل پرویزمشرف نے اسی مبینہ واقعے کو آئینی حکومت کا تختہ الٹنے کی وجہ قرار دیا تھا۔ اتفاق سے میں اس پورے واقعے کا شاہد ہوں۔ مگر اس روز کے واقعات پر مشتمل جو کالم لکھے تھے‘ ان میں وہ حصہ دانستہ حذف کرتے ہوئے‘ میں نے اپنی موجودگی ملٹری سیکرٹری کے کمرے میں ظاہر کی۔ دوران اسیری مجھ سے جو سوالات کئے جاتے تھے‘ ان میں وزیراعظم کے رہائشی حصے کے‘ ڈرائنگ روم میں ہونے والی بات چیت پر بڑا زور ہوا کرتا تھا۔ ان سوالات پر پہلے ہی روز میرا ماتھا ٹھنک گیا تھا اور میں نے وہاں اپنی موجودگی سے انکار کرتے ہوئے اسی بات پر زور دیئے رکھا کہ وزیراعظم ہاؤس پر فوج کے قبضے کے وقت میں ملٹری سیکرٹری کے کمرے میں بیٹھا تھا اور مجھے اندر کے حالات کا کچھ علم نہیں تھا۔ رہائی سے پہلے شاید کسی طرف سے فوجی حکام کو کہا گیا ہو گا کہ میں وزیراعظم کے پاس موجود تھا۔ میں نے اس موجودگی کا اعتراف تو کر لیا‘ مگر اس بات پر قائم رہا کہ جب طیارے کے بارے میں گفتگو ہو رہی تھی۔ اس وقت میں وہاں سے چلا گیا تھا۔ لہذا میں اس ساری بات چیت سے بے خبر ہوں۔ مجھے مشروط طور پر رہا کیا گیا اور یہ بتا دیا گیا کہ مجھ پر نظر رکھی جائے گی اور فوجی حکام جب ضرورت محسوس کریں گے‘ مجھے طلب کیا جا سکتا ہے۔ وہ عجیب خوف و ہراس کے دن تھے۔ ہر وقت یہی شک رہتا کہ کوئی نہ کوئی میرا تعاقب کر رہا ہے اور کئی بار تو آئی ایس آئی کے دو افسر جن میں ایک کرنل اور ایک میجر تھا‘ رات گئے بغیر اطلاع کے میرے گھر آ دھمکتے اور بے تکے سوالات کا طویل سلسلہ شروع کر دیتے۔ تب مجھے اندازہ ہوا کہ وزیراعظم پر طیارے کے اغوا کا کیس بنایا جا رہا ہے۔ خطرے کا اندازہ ہوتے ہی میں نے وہاں اپنی عدم موجودگی پر اصرار جاری رکھا‘ مگر اندر ہی اندر ڈر تھا کہ وہاں موجود دیگر لوگوں میں سے اگر کسی نے کہہ دیا کہ طیارے کے حوالے سے ہونے والی گفتگو کے دوران میں وزیر اعظم کے پاس موجود تھا تو پھر میری خیر نہیں۔ مگر اب تک میری کوئی بات غلط نہیں نکلی تھی۔ مجھ سے تقریر کے لئے جتنی پوچھ گچھ کی گئی میں نے اس کے صحیح جواب دیئے تھے۔ گرفتاری کی پہلی ہی رات میں نے حسین نوازصاحب سے کہہ دیا تھا کہ وزیر اعظم کی تقریر لکھنا کوئی جرم نہیں۔ آپ ان کے صاحبزادے ہیں اور میں تقریر نویس ہوں۔ ملک کے آئینی وزیر اعظم نے مجھے احکامات دیئے۔ ہم نے ان کی تعمیل کرتے ہوئے تقریر لکھ دی۔ مناسب یہ ہے کہ ہم لفظ بہ لفظ سچ بولیں۔ کیونکہ اگر کہیں بھی غلط بیانی ہو گئی‘ تو پھر ہمیں تکالیف کا سامنا کرنا پڑے گا۔ حسین نواز مجھ سے متفق تھے اور سوال جواب کے ہر سیشن کے بعد یہی بتاتے رہے کہ وہ حقیقت بیان کر رہے ہیں۔ مگر رہائی کے بعدپارٹی کے ترجمان کی طرف سے یہ الزام سامنے آیا کہ تقریر لکھنے میں حسین نواز صاحب کا کوئی حصہ نہیں تھا۔ میں ان پر الزام لگا رہا اس وقت شریف خاندان مشکل میں تھا۔ میں نے خاموش رہ کر یہ الزامات برداشت کئے۔ رہائی کے بعد جب یہ خاندان سعودی عرب گیا‘ تو حسین نوازصاحب نے اعتراف کر لیا کہ تقریر کے ابتدائی نوٹس انہوں نے ہی لکھے تھے۔ مگر نامعلوم وجوہ کی بنا پر اپنے انٹرویوز میں انہوں نے اس ٹیلیفون کال کو مشکوک بتایا جو میں نے اسلام آباد میں جہاز اترنے کے بعد کی۔ ہوا یوں تھا کہ طیارے کے اندر مجھے نوٹس دکھانے سے پہلے پرویزرشید نے یہ کہہ کر میرا ٹیلی فون اپنی تحویل میں لے لیا تھا کہ ”یہ وزیراعظم کا حکم ہے۔“جس پر مجھے تکلیف ہونا فطری امر تھا۔ ظاہر ہے بعد میں جو معلومات سامنے آئیں ان سے واضح ہو گیا تھا کہ صبح 9بجے سے ہی وزیر اعظم کی نگرانی شروع کر دی گئی تھی۔ پنجاب کے سابقہ آئی جی شوکت جاوید اس وقت ملتان میں تعینات تھے۔ انہوں نے ایک ملاقات میں بتایا کہ ان کی ڈیوٹی ملتان ایئرپورٹ پر کھڑے ہوئے اس جہاز پر لگی تھی جس میں و زیر اعظم ہم لوگوں کو چھوڑ گئے تھے اور انہیں معلوم ہو گیا تھا کہ جہاز کے اندر میں اور پرویزرشید بیٹھے کوئی کام کر رہے ہیں۔ جو بات مقامی پولیس تک کو معلوم تھی‘ فوجی بغاوت کی تیاریاں کرنے والوں سے کیسے پوشیدہ رہ سکتی تھی؟ اور اس کے تین گھنٹے بعد اپنا ٹیلی فون واپس ملنے پرمیں اسلام آباد میں کس کو کیا بتاتا؟ میں نے اسلام آباد واپس آ کر اپنے بیٹے کو خیریت بتائی تھی‘ دلچسپ بات یہ ہے کہ بیٹے سے بات کرنے کے صرف 40منٹ بعد مجھے حامد میر کا ٹیلیفون آیا۔ انہوں نے دریافت کیا کہ آپ کہاں پر ہیں؟ جب میں نے اطلاع دی کہ میں وزیراعظم ہاؤس میں ہوں۔ تو حامد میر نے بتایا ”فوج آپ کا محاصرہ کر رہی ہے۔ اگر نکل جانے کی کوئی گنجائش نظر آئے تو نکل جائیں۔“ مگر میں تقریر کا آخری حصہ لکھنے میں مصروف تھا۔ اسے بہرحال مکمل کیا گیا۔ میں نے یہ دیکھنے کی کوشش ہی نہیں کی کہ محاصرہ ہوا ہے یا نہیں۔ اس بات کا پتہ اس وقت چلا‘ جب شام گہری ہو چکی تھی۔ وزیر اعظم نے کہا کہ باہر جا کر دیکھیں کیا صورتحال ہے؟ سعید مہدی اور میں دونوں پورچ کی سیڑھیوں تک آئے ۔ ہمیں گیٹ کے باہر فوج کی نقل و حرکت دکھائی دی جس کی اطلاع وزیر اعظم کو دے دی گئی۔ میں نہیں جانتا کہ 12 اکتوبر کو ٹیلیفون سرکاری تحویل میں دینے اور جہاز کے اندر بند ہونے کے بعد میں کس کو کیا اطلاع دے سکتا تھا؟ لیکن 1993ء کی تاریخی تقریر سے کئی دن پہلے میں صدر اسحق خان کو ضرور بتا سکتا تھا کہ وزیر اعظم کیا کہنے والے ہیں؟ مولانا کوثر نیازی جو اس وقت صدر کے لئے تقریر لکھا کرتے تھے‘ میرے قریبی دوست تھے۔ انہوں نے دو مرتبہ مجھ سے پوچھا کہ وزیر اعظم کیا تقریر کرنے والے ہیں؟ مجھے بہت بڑی ترغیب بھی دی گئی‘ جس کا ذکر میں نے بعد میں شہبازشریف سے کیا تھا۔ اس تقریر کے بعد مولانا کوثر نیازی نے کہا کہ ”اگر آپ ہمیں اشارہ بھی کر دیتے‘ تو نہ یہ تقریر ہوتی اور نہ ہی نوازشریف لیڈر بنتے۔“ اسی تقریر کو سننے کے بعد بے نظیر شہید نے کہا تھا کہ ”اب نوازشریف عوامی لیڈر بن گئے ہیں۔“وہ تقریر صدر اسحاق خان مرحوم نے نوابزادہ نصراللہ خان سمیت کئی لیڈروں کے ہمراہ اکٹھے دیکھی تھی۔ تقریر ختم ہونے پر نوابزادہ صاحب نے صدر اسحاق سے کہا تھا”اس تقریر کے بعد آپ کچھ نہیں کر سکتے۔“ پھر یہی تقریر اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے وزیر اعظم کی ڈھال بنی۔ اس کے ایک ایک لفظ پر بحث ہوئی اور نوازشریف بحال ہوئے۔ ایٹمی دھماکہ کرنے کے فیصلے سے میں چار دن پہلے آگاہ ہو چکا تھا۔ مگر یہ راز آخری لمحے تک کسی کو معلوم نہیں ہو سکا تھا۔ ان دو تجربات کے بعد مجھ پر یہ شک کرنا کہ میں چار گھنٹے پہلے اپنے علم میں آنے والی بات حراست کی حالت میں کسی کو پہنچاؤں گا ۔ موجب حیرت ہے۔ مشرف ٹولے سے میرا کوئی واسطہ یا رابطہ نہیں رہا ۔ دنیا کی کوئی فوج چند منٹ میں حکومت کا تختہ نہیں الٹ سکتی۔ ایسی تیاریاں پہلے کی جاتی ہیں اور طیارہ کیس میں کون کون گواہ نہیں بنا؟ سعید مہدی نے جبر اور تشدد کا سامنا کیا اور میں نے رہائی کے باوجود فوجی ایجنسیوں کی کڑی نگرانی میں رہتے ہوئے یہ تسلیم کرنے سے انکار کر دیا کہ سول ایوی ایشن والوں کے ساتھ سیف الرحمن کی بات چیت کے وقت میں موقع پر موجود ہی نہیں تھا۔ عدالتی فیصلے کے بعد موقع آ گیا ہے کہ میں اپنی صفائی پیش کروں۔ جو آج کر رہا ہوں۔ مگر باہمی اعتماد کا رشتہ ختم ہو چکا ہے اور یہ وہ شیشہ ہے جس میں بال آ جائے تو جاتا نہیں ہے۔ میں یہ کوشش بھی نہیں کرنا چاہتا ۔ البتہ شہبازشریف کے حوالے سے کچھ ناگوار باتیں ضرور لکھ اور بول چکا ہوں۔ جس پر ان سے شرمندہ ہوں۔ چند ملاقاتوں میں اظہار کرنا چاہا مگر نہیں کر سکا۔ آج لکھ کر دل کا بوجھ اتار رہا ہوں۔آج کل 3 نومبر کے اقدام پر عدالتی کارروائی ہو رہی ہے۔ سوال یہ ہے کہ 12 اکتوبر کی بغاوت کا کیس کیوں نہیں کھلتا؟ کیا صرف اس لئے کہ اس وقت کی عدلیہ نے اس بغاوت کی توثیق کر دی تھی؟ نوازشریف پر مقدمہ جھوٹا ثابت ہونے کے بعد جنرل پرویزمشرف کی غداری ثابت ہو چکی ہے۔ یہ کیس پھر بھی نہ چلے تو کوئی کسی کو کیا الزام دے سکتا ہے؟ |
|
|
|
|
|
#14 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,649
شکریہ: 9,806
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
انوکھا لاڈلا کھیلن کو مانگے چاند ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پیسے اور پاور کا رولا ہے سارا ۔ جو اس معصوم سے شخص کو اب نہیں مل رہی۔ |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا | شاہ جی 90 (25-07-09), عبداللہ حیدر (24-07-09) |
|
|
#15 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 98,041
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,802 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اللہ تعالی پاکستان کو وطن فروشوں سے بچائے
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| com, search, پاکستان, پسند, وزیر, نوکری, نواز شریف, نظر, مکمل, آج, الزام, اغوا, بھائی, ترمیم, جواب, جرم, خلاف, دھماکہ, راستہ, سیر, سال, شخص, عدالت, صحافیوں, صدر |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| پاکستانی غازی کے بعد امریکی غازی (طنزیہ) جارڈ لونر | فاروق سرورخان | خبریں | 0 | 13-01-11 05:53 AM |
| ڈاکٹر محمود احمد غازی مرحوم | ھارون اعظم | پاکستان کے ہیروز | 2 | 15-12-10 01:02 PM |
| نمازی حضرات کے لیئے تحفہ | رضی | سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست | 5 | 15-10-10 09:26 AM |
| حافظ شیرازی | طارق راحیل | شعر و شاعری | 0 | 28-12-08 05:33 PM |
| خود نوشت کا فن اور ڈاکٹر پروازی | محمدعدنان | فلمی دنیا | 0 | 04-05-08 04:14 PM |