واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


قندھار: صوبائی ليڈر سميت پچاس طالبان نے ہتھيار ڈال ديے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 12-04-11, 10:47 PM   #1
قندھار: صوبائی ليڈر سميت پچاس طالبان نے ہتھيار ڈال ديے
اوارا اجنبی اوارا اجنبی آف لائن ہے 12-04-11, 10:47 PM

قندھار: صوبائی ليڈر سميت پچاس طالبان نے ہتھيار ڈال ديے
ضلع پنجوائی ميں طالبان کے شيڈو گورنر مولوی عبدالعزيز اور پچاس طالبان اب افغانستان ميں امن لانے کے ليے کام کريں گے۔
1 - Number One Newspaper of Pakistan - Daily Jang- Jang Group

اوارا اجنبی
Senior Member
تاریخ شمولیت: Jan 2011
مراسلات: 296
شکریہ: 5
147 مراسلہ میں 234 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 227
Reply With Quote
پرانا 14-04-11, 01:39 AM   #2
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2011
مراسلات: 440
کمائي: 7,018
شکریہ: 0
236 مراسلہ میں 412 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اچھا ہے آہستہ آہستہ سب طالبان کو ہتھیار ڈال دینے چاہیے اور افغانستان کی عوام کے لیے امن قائم کرنا چاہیے، اسی میں سب کی بھلائی ہے۔
کلمہ حق آف لائن ہے   Reply With Quote
کلمہ حق کا شکریہ ادا کیا گیا
اویسی (21-04-11)
پرانا 14-04-11, 11:43 PM   #3
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jan 2011
مراسلات: 296
کمائي: 4,385
شکریہ: 5
147 مراسلہ میں 234 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

مصالحت سے تنازے کا تجزيہ ہو تو اس ميں سب کی جيت ہے! بہت کم خبريں سننے کو ملتيں ہيں افغانستان کے بارے ميں جن ميں بم دھماکے، قتل، اور خون خرابے کے سواہ کچھ اور ہو!
یہ ايک اچھی خبر ہے، بات ہے امن اور افغانستان ميں نئی تعميرات اور قومی خوشحالی کی۔
اوارا اجنبی آف لائن ہے   Reply With Quote
اوارا اجنبی کا شکریہ ادا کیا گیا
اویسی (21-04-11)
پرانا 16-04-11, 12:20 AM   #4
ذیلی ناظم
 
عبداللہ آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 6,037
کمائي: 100,041
شکریہ: 24,031
4,992 مراسلہ میں 14,714 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ آدم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : کلمہ حق مراسلہ دیکھیں
اچھا ہے آہستہ آہستہ سب طالبان کو ہتھیار ڈال دینے چاہیے اور افغانستان کی عوام کے لیے امن قائم کرنا چاہیے، اسی میں سب کی بھلائی ہے۔


یہ دھواں سا کہاں سے اٹھتا ہے
عبداللہ آدم آف لائن ہے   Reply With Quote
عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا گیا
محمد عاصم (19-04-11)
پرانا 19-04-11, 06:29 PM   #5
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2011
مراسلات: 440
کمائي: 7,018
شکریہ: 0
236 مراسلہ میں 412 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبداللہ آدم مراسلہ دیکھیں


یہ دھواں سا کہاں سے اٹھتا ہے
یہ دھواں ان معصوموں کی لاشوں سے اٹھ رہا ہے جو خودکش حملے میں جاں بحق ہوئے ہیں، جس پر آپ کو ہنسی آرہی ہے۔
کلمہ حق آف لائن ہے   Reply With Quote
کلمہ حق کا شکریہ ادا کیا گیا
اویسی (21-04-11)
پرانا 20-04-11, 11:46 PM   #6
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jan 2011
مراسلات: 296
کمائي: 4,385
شکریہ: 5
147 مراسلہ میں 234 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بات تو آپ نے ٹھيک کی ہے! ان دھماکوں اور دہشت گردی سے لوگوں کے جاں بحق ہونے پر کچھ لوگ خوش ہی ہوتے ہيں!
مصالحت کو تو يہ لوگ مانتے نہيں ہيں!
اوارا اجنبی آف لائن ہے   Reply With Quote
اوارا اجنبی کا شکریہ ادا کیا گیا
اویسی (21-04-11)
پرانا 20-04-11, 11:54 PM   #7
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,396
کمائي: 96,005
شکریہ: 52,538
11,183 مراسلہ میں 35,271 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : اوارا اجنبی مراسلہ دیکھیں
بات تو آپ نے ٹھيک کی ہے! ان دھماکوں اور دہشت گردی سے لوگوں کے جاں بحق ہونے پر کچھ لوگ خوش ہی ہوتے ہيں!
مصالحت کو تو يہ لوگ مانتے نہيں ہيں!
درست کہا کہ مصالحت کو تو یہ لوگ مانتے نہیں۔ تو چلا ڈالو ایک ڈرون۔ دیر کاہے کی ہے۔
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 21-04-11, 12:13 AM   #8
Senior Member
 
شمشاد احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,688
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,140 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : کلمہ حق مراسلہ دیکھیں
یہ دھواں ان معصوموں کی لاشوں سے اٹھ رہا ہے جو خودکش حملے میں جاں بحق ہوئے ہیں، جس پر آپ کو ہنسی آرہی ہے۔

سب كو خود كش حملوں سے ہي دھواں نظر آتا ہے۔۔۔ امريكي كلسٹر بمبوں، ميزائلوں اور فرنڈلي فارئرنگ سے پھوٹنے والي مشك و عنبر، زعفران و چنبيلي كي معطر ہوائيں كسي كو محسوس نہيں ہوتيں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بے حس گم سم سے۔۔۔۔۔۔
__________________
بندے اور اللہ تعالی سے محبت کا فرق یہ ہے کہ۔ بندے کی محبت ہمیشہ انسان کی بڑی کمزوری بن جاتی ہے۔ اور اللہ تعالی کی محبت ہمیشہ انسان کی سب سے بڑی طاقت بن جاتی ہے۔
شمشاد احمد آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا
پرانا 21-04-11, 01:18 AM   #9
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jan 2011
مراسلات: 296
کمائي: 4,385
شکریہ: 5
147 مراسلہ میں 234 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

لاتوں کے بھوت باتوں سے نہيں مانتے۔
ليکن آنکھ کے بدلے آنکھ اور ساری دنیا اندھی ہو جاۓ گی!
اوارا اجنبی آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
color, com, group, jang, newspaper, number, one, pakistan, url, ہے۔, گورنر, پچاس, قندھار, قائم, ليے, لانے, ميں, مولوی, www, افغانستان, امن, خون, طالبان, عوام, صوبائی


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ميني کيور اور پیڈی کیور بنت آدم فیشن اور بیوٹی ٹپس 5 04-04-10 02:09 PM
ايك گدھا كسي گھر كي ديوار سے The Great قہقہے ہی قہقے 2 12-10-09 11:03 AM
صلاح الدين ايوبي ابو زین سندھی فورمز 5 16-09-09 10:04 AM
ديوانگی سے كم نہ تھی The Great شعر و شاعری 0 09-08-08 07:31 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 01:56 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger