|
قومی احتساب بیورو سندھ کے ڈائریکٹر جنرل آج چارج چھوڑ دیں گے

16-04-08, 07:56 AM
قومی احتساب بیورو سندھ کے ڈائریکٹر جنرل آج چارج چھوڑ دیں گے
کراچی (اسٹاف رپورٹر) قومی احتساب بیورو سندھ کے ڈائریکٹر جنرل مختار احمد اور دیگر سینئر افسران بدھ کوچارج چھوڑ دیں گے۔ میجر جنرل مختار احمد کی جگہ کرنل ریٹائرڈ خورشید قائم مقام ڈی جی کا چارج سنبھالیں گے۔ کرنل خورشید کو پشاور سے تبادلہ کر کے انہیں سندھ کا چارج لینے کے لئے کراچی بھیجا گیا ہے۔
__________________
http://voobuzz.com it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
|
عبدالقدوس
Administrator
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|