واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


قومی اسمبلی:پیپلز پارٹی 87،ن لیگ66،ق لیگ38،ایم کیو ایم19،اے این پی10،آزاد 27

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 20-02-08, 02:32 AM   #1
قومی اسمبلی:پیپلز پارٹی 87،ن لیگ66،ق لیگ38،ایم کیو ایم19،اے این پی10،آزاد 27
عبدالقدوس عبدالقدوس آف لائن ہے 20-02-08, 02:32 AM

قومی اسمبلی:پیپلز پارٹی 87،ن لیگ66،ق لیگ38،ایم کیو ایم19،اے این پی10،آزاد 27
لاہور (جنگ نیوز) عام انتخابات میں قومی اسمبلی کی 268 نشستوں پر پولنگ ہوئی، 4 نشستوں پر الیکشن ملتوی ہو گئے تھے، 268 میں سے 259 نشستوں کے نتائج کا اعلان ہوا ہے ان میں سب سے زیادہ پیپلز پارٹی نے قومی اسمبلی کی 87، مسلم لیگ (ن) نے 66، مسلم لیگ (ق) نے 38، ایم کیو ایم نے 19، اے این پی نے 10، مجلس عمل (فضل الرحمن) نے 3، مسلم لیگ فنکشنل نے 4، بی این پی (اے) اور پی پی شیر پاؤ نے ایک ایک نشست جبکہ این پی پی نے 2 نشستیں جیتیں اور 27 آزاد امیدوار جیتے ہیں۔ سندھ اسمبلی کی 130 نشستوں پر الیکشن ہوا، نتائج 125 کے ملے ہیں ان میں سب سے زیادہ پیپلز پارٹی نے 65، ایم کیو ایم نے 38، ق لیگ نے 9، مسلم لیگ فنکشنل نے 7، این پی پی نے 3، اے این پی نے 2 نشستیں جیتیں جبکہ ایک آزاد امیدوار جیت گیا۔پنجاب اسمبلی کی 293 نشستوں پر الیکشن ہوئے، اب تک نتائج 285 نشستوں کے ملے ہیں جن میں سب سے زیادہ (ن) لیگ نے 101، پیپلز پارٹی نے 78، ق لیگ نے 66، مجلس عمل نے 2، مسلم لیگ فنکشنل نے 3 نشستیں حاصل کیں جبکہ 35 آزاد امیدوار جیت گئے۔سرحد اسمبلی کی 96 نشستوں پر الیکشن ہوا، 91 کے نتائج ملے ان میں سب سے زیادہ اے این پی نے 31، پیپلز پارٹی نے 17، مجلس عمل نے 9، ق لیگ نے 6، ن لیگ نے 5، پی پی شیر پاؤ نے 5 نشستیں حاصل کیں جبکہ 18 آزاد امیدوار جیت گئے۔
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.

 
عبدالقدوس's Avatar
عبدالقدوس
Administrator

تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 244
Reply With Quote
جواب

Tags
نیوز


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
پیپلزپارٹی کے موجودہ جمہوری دور کے سب سے خطرناک کھیل کا آغاز ہوگیا، بھارتی ٹی وی گلاب خان خبریں 0 16-12-10 04:14 AM
پیپلز پارٹی اور پیپلز امن کمیٹی کے نام سے قائم آفس پر چھاپہ دو مغوی بازیاب فرحان دانش خبریں 1 21-08-10 11:07 PM
میرا تعلق ذوالفقارعلی بھٹو کی پیپلزپارٹی سے ہے ‘ آصف علی زرداری کی پارٹی سے champion_pakistani خبریں 4 10-07-08 11:17 PM
پیپلز پارٹی سے مذاکرات ناکام ،ایم کیو ایم نے اپوزیشن میں بیٹھنے کا اعلان ک عبدالقدوس خبریں 0 14-04-08 08:58 AM
سندھ میں حکومت سازی: ایم کیو ایم اور پیپلزپارٹی کو قریب لانے کی کوششیں عبدالقدوس خبریں 0 21-02-08 04:00 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 01:57 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger