واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


قومی مفاہمت اور دہشت گردی ساتھ ساتھ نہیں چل سکتے، طارق محبوب

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 16-04-08, 08:16 AM   #1
قومی مفاہمت اور دہشت گردی ساتھ ساتھ نہیں چل سکتے، طارق محبوب
عبدالقدوس عبدالقدوس آف لائن ہے 16-04-08, 08:16 AM

قومی مفاہمت اور دہشت گردی ساتھ ساتھ نہیں چل سکتے، طارق محبوب
کراچی (پ ر) مرکزی جمعیت علماء پاکستان کے مرکزی ڈپٹی سیکریٹری جنرل طارق محبوب نے کہا ہے کہ قومی مفاہمت کا عمل اور سیاسی دہشت گردی ساتھ ساتھ نہیں چل سکتی۔ وہ مختلف وفود سے بات چیت کررہے تھے۔ اس موقع پر اے این آئی کراچی سٹی کے صدر سید ارشد عقیل، مبشر قادری، کاشف اطہر ایڈووکیٹ، مبشر احمد ایڈووکیٹ و دیگر رہنما بھی موجود تھے۔ طارق محبوب نے کہا کہ جمہوری حکومتوں کے قیام کے ساتھ ہی غیر جمہوری قوتوں نے سازشیں شروع کردی ہیں۔ ڈاکٹر ارباب رحیم اور ڈاکٹر شیرافگن پر حملے سابق حکمران جماعت اور آمریت پسند قوتوں کی جمہوری نظام کو آغاز ہی میں ناکام بنانے کی سازش تھی لیکن وکلاء سول سوسائٹی اور قوم کے اتحاد نے ان کے عزائم کو ناکام بنادیا ہے۔ قوم جس جمہوری سفر پر گامزن ہے وہ پاکستان کے مستقبل اور جمہوریت کیلئے انتہائی خوش آئند ہے۔ انہوں نے کہا کہ پی پی پی کی قیادت کی طرف سے ایوان صدر اور ججز کی بحالی کے ایشو پر واضح موٴقف اختیار نہ کئے جانے پر جمہوری و عوامی حلقوں میں تشویش پائی جاتی ہے۔ انہوں نے نواز شریف کے جرات مندانہ موٴقف کو زبردست خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ میاں نواز شریف پاکستان کے استحکام، جمہوریت کی بقاء اور آئین کی بحالی و بالادستی کیلئے ذاتی مفادات سے بالاتر ہو کر جو جدوجہد کررہے ہیں پوری قوم کو اس پر فخر ہے۔
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.

 
عبدالقدوس's Avatar
عبدالقدوس
Administrator

تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 343
Reply With Quote
جواب

Tags
پاکستان, پسند, نواز شریف, موقع, خوش, سفر, صدر


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
تیرے ہاتھ الگ میرے ہاتھ الگ راجہ اکرام شعر و شاعری 7 16-04-12 09:08 PM
ماں ساتھ ہے تو سایہ قدرت بھی ساتھ ہے راجہ اکرام شعر و شاعری 24 09-06-11 02:36 PM
وکی لیکس کے ڈرون حملے جاری، دنیا کے ساتھ ساتھ پاکستان پر بھی بمبارمنٹ، پول کھلنے لگے جاویداسد خبریں 1 01-12-10 01:59 PM
افغانستان: فوجی کارروائی کے ساتھ ساتھ سیاسی اور ترقیاتی کام کی بھی ضرورت ہے: ہلری کلنٹن راجہ اکرام خبریں 1 01-02-10 05:25 PM
میرے ہاتھ میں تیرا ہاتھ شیراز احمد شاعری اور مصوری 1 15-07-09 12:04 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 01:58 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger