واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


قومی کوششوں میں فوج کیلئے قوم کی حمایت انتہائی ناگزیر ہے،جنرل اشفاق کیانی

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 09-12-07, 04:28 PM   #1
قومی کوششوں میں فوج کیلئے قوم کی حمایت انتہائی ناگزیر ہے،جنرل اشفاق کیانی
عبدالقدوس عبدالقدوس آف لائن ہے 09-12-07, 04:28 PM

اسلام آباد (جنگ نیوز) چیف آف آرمی اسٹاف جنرل اشفاق پرویز کیانی نے کہا ہے کہ قوم نے فوج کو ملکی دفاع کی اہم ذمہ داری سونپ رکھی ہے اور قومی کوششوں میں فوج کے لیے قوم کی حمایت انتہائی ناگزیر ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے آرمی چیف کا عہدہ سنبھالنے کے بعد ہفتہ کو پہلی بار لائن آف کنٹرول کے دورے کے موقع پر فوجی جوانوں سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔انہوں نے کہا کہ فوج مادر وطن کے دفاع کیلئے کسی قربانی سے گریز نہیں کریگی تاہم قومی کوششوں کوآگے بڑھانے میں قوم کی حمایت بہت ضروری ہے۔اس دوران انہوں نے لائن آف کنٹرول پر مورچوں کا دورہ کیا اور مختلف مقامات پر تعینات فوجی جوانوں سے ملے۔ اس موقع پر کور کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل محسن کمال بھی انکے ہمراہ تھے۔عسکری ذرائع کے مطابق آرمی چیف نے فوجی جوانوں کی فلاح و بہبود کے اقدامات کا بھی ذکرکیا اور کہا کہ فوج کی ترقی اور بہتری کیلئے وہ اپنا کردار اداکرتے رہیں گے ۔ قبل ازیں پاک فوج کے سربراہ جنرل اشفاق پرویز کیانی نے کور ہیڈ کوارٹرزچکلالہ کادورہ کیا۔ہیڈ کوارٹرز پہنچنے پر کور کمانڈر راولپنڈی لیفٹیننٹ جنرل محسن کمال نے چیف آف آرمی اسٹاف کا استقبال کیا اور ان کا کور کے اسٹاف افسران سے تعارف کرایا اور آپریشنل تیاریوں سے متعلق تفصیلی بریفنگ دی۔
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.

 
عبدالقدوس's Avatar
عبدالقدوس
Administrator

تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 389
Reply With Quote
جواب

Tags
کمال, پاک, نیوز, موقع, اسلام, تعارف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
کم وقت میں زیادہ سے زیادہ دھاگوں تک رسائی کیسے ممکن ہو بزم خیال تجاویز اور شکایات 15 25-11-11 08:40 PM
تین دن سے زیادہ بات چیت ترک کرنا جائز نہیں عبداللہ حیدر اخلاق و آداب 15 02-04-09 02:15 AM
سول سروس اکیڈمی:زیرتربیت افسروں کااحتجاج،سیاہ پٹیاں باندھیں عبدالقدوس خبریں 0 23-11-07 09:36 AM
نگراں وفاقی کابینہ میں مزید 2 وزراء کی شمولیت کا امکان، تعداد 26 ہوجائے گی خرم شہزاد خرم خبریں 0 21-11-07 08:33 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 01:58 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger