واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


قیدیوں کی ایجنسیوں کو حوالگی ،سپریم کورٹ نے آئی جی جیلر پنجاب کو معطل کرنے کا حکم دیدیا

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 01-11-10, 05:42 PM   #1
قیدیوں کی ایجنسیوں کو حوالگی ،سپریم کورٹ نے آئی جی جیلر پنجاب کو معطل کرنے کا حکم دیدیا
جاویداسد جاویداسد آف لائن ہے 01-11-10, 05:42 PM

01 نومبر 2010 34 : 13
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)سپریم کورٹ نے آئی جی جیل خانہ جات پنجاب کوکب اقبال کی معطلی کا حکم دیدیا ہے۔ یہ حکم چیف جسٹس آف پاکستان نے اڈیالہ جیل سے قیدیوں کو ایجنسیوں کو حوالگی کے مقدمے کی سماعت کے دوران دیا۔ چیف جسٹس نے کہا کہ قیدی بازیاب نہ ہوئے تو آئی جی جیل اور ہوم سیکرٹری جیل جائیں گے۔انہوں نے ہوم سیکرٹری کو حکم دیا کہ آئی جی جیل کو معطل کرکے ان کے خلاف ایکشن لیا جائے۔آئی جی جیل نے موقف اختیار کیا کہ ان قیدیوں کی کڑیاں تحریک طالبان سے ملتی ہیں جس پر چیف جسٹس نے ریمارکس دیے ،کیا قانون یہ ہے کہ آپ فیصلے پر عمل کرنے کی بجائے جرح کریں؟‘چیف جسٹس نے آئی جی جیل خانہ جات کی سرزنش کرتے ہوئے کہا کہ اڈیالہ جیل کے سپرنٹنڈنٹ کی رخصت کا غلط سرٹیفیکیٹ پیش کیا گیا۔
__________________
جاویداسد

 
جاویداسد's Avatar
جاویداسد
Senior Member
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 2,394
شکریہ: 2,418
1,903 مراسلہ میں 5,667 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 126
Reply With Quote
جاویداسد کا شکریہ ادا کیا گیا
شمشاد احمد (01-11-10)
پرانا 01-11-10, 07:06 PM   #2
Senior Member
 
شمشاد احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,688
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,140 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

لكتا ہے۔۔۔‌كل كلاں كہيں چيف جسٹس صاحب كو بھي طالبان كا ايجنٹ قرار دے كركہيں شور شرابہ نہ شروع كر ديا جائے۔۔۔
__________________
بندے اور اللہ تعالی سے محبت کا فرق یہ ہے کہ۔ بندے کی محبت ہمیشہ انسان کی بڑی کمزوری بن جاتی ہے۔ اور اللہ تعالی کی محبت ہمیشہ انسان کی سب سے بڑی طاقت بن جاتی ہے۔
شمشاد احمد آن لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
ہے۔, کورٹ, کرتے, پیش, پاکستان, ڈیسک, قانون, لیا, چیف, مقدمے, آئی, آباد, اقبال, تحریک, جیل, جائیں, جات, جسٹس, حکم, خلاف, خانہ, دیے, سپریم, طالبان, غلط


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
پڑسیوں کا مرغ champion_pakistani قہقہے ہی قہقے 2 14-05-12 10:25 PM
قرض معافی ،سپریم کورٹ کا فیصلہ” فارغ “کرانے کیلئے بینک سربراہ متحد ہوگئے جاویداسد خبریں 3 27-10-10 06:42 AM
کاغذی کرنسیوں کی تباہ کاریاں اور ان کا ازالہ ڈاکٹر حفیظ الرحمن صدیقی Real_Light خبریں 0 26-07-08 02:46 PM
جوڈیشیل بس چلانے کی تاریخ کا تعین13جنوری کو کیا جائے گا،سپریم کورٹ بار خرم شہزاد خرم خبریں 0 05-01-08 08:43 AM
ذی الحج کا چاند 10دسمبر کو نظرنہیںآ ئیگا،سپارکو عبدالقدوس خبریں 0 08-12-07 11:33 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 02:01 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger