واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


قیدیوں کے جرائم پیشہ افراد سے رابطے ۔جیلوں میں موبائل جام سسٹم لگانے کا فیصلہ

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 12-06-10, 08:00 PM   #1
قیدیوں کے جرائم پیشہ افراد سے رابطے ۔جیلوں میں موبائل جام سسٹم لگانے کا فیصلہ
جاویداسد جاویداسد آف لائن ہے 12-06-10, 08:00 PM

پنجاب کی تمام جیلوں میں ممکنہ دہشت گردی سے بچائو اور جیلوں میں بند خطرناک قیدیوں کے موبائل فونز کے ذریعے دوسرے خطرناک جرائم پیشہ افراد سے سے رابطوں کو ختم کرنے کےلئے پنجاب کی 4 ہائی سیکورٹی جیلوں ملتان۔فیصل آباد ۔راولپنڈی۔اور لاہور میں اگلے چند دنوں میں موبائل جیمرز نصب کردئیے جائیں گے جبکہ دوسرے فیز میں‌باقی تمام جیلوں میں موبائل جیمرز بہت جلد نصب کئے جائیں گے۔موجودہ حالات کے پیش نظر جیل افسران واہلکاروں کی مرحلہ وار جدید خطوط پر ٹریننگ شروع کرنے کے علاوہ جدید اسلحہ کی فراہمی کا فیصلہ کیا گیا ہے
__________________
جاویداسد

 
جاویداسد's Avatar
جاویداسد
Senior Member
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 2,394
شکریہ: 2,418
1,903 مراسلہ میں 5,667 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 94
Reply With Quote
جاویداسد کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (12-06-10)
جواب

Tags
فیصلہ, گے, گردی, ٹریننگ, پیشہ, وار, لاہور, چند, نظر, موبائل, آباد, افراد, اسلحہ, تمام, جلد, جام, جائیں, جدید, حالات, ختم, خطوط, دہشت, دوسرے, ذریعے, شروع


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
جنوری سے قراقرم سمیت ٹرینوں کے کرایوں میں اضافے کا فیصلہ گلاب خان خبریں 0 31-12-10 03:57 AM
برطانیہ :طیاروں ' گاڑیوں' ٹرینوں اور بسوں کی رفتارسست کرنے کا فیصلہ instafotos خبریں 0 01-07-08 02:30 PM
وفاقی حکومت کابھارتی جیلوں میں 19پاکستانیوں کے پاگل ہونیکی تحقیقات کافیصلہ عبدالقدوس خبریں 0 18-04-08 08:02 AM
::: آئیے اپنے عقیدے کا جائزہ لیں ::: سوال 3 ::: اللہ تعالیٰ نے رسولوں کو کیوں بھیجا ؟ ::: عادل سہیل اسلامی عقیدہ 4 19-03-08 06:14 PM
جیو کی بند ش کیخلاف مظاہر ے،فیصل آباد اور کوئٹہ میں صحافیوں پر پولیس کا تشدد،متعدد زخمی در جنوں کی گرفتاری و رہائی عبدالقدوس خبریں 0 22-11-07 09:42 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 02:01 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger