واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


ق لیگ اور پرویز مشرف

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 11-07-10, 04:34 AM   #1
ق لیگ اور پرویز مشرف
گلاب خان گلاب خان آف لائن ہے 11-07-10, 04:34 AM

ق لیگ کا پرویز مشرف سے اظہار لاتعلقی ‘مشرف کے”گند“ میں شامل نہیں ہونگے‘ مشاہد‘ ملاقات کرنے والوں کو پارٹی سے نکال دیا جائے‘ نیلوفر بختیار

اسلام آباد (طاہر خلیل ‘نمائندہ خصوصی) پاکستان مسلم لیگ (قائداعظم) کی مرکزی عاملہ کے اجلاس میں سابق صدرپرویز مشرف سے قطعی لاتعلقی کا اظہار کیاگیا۔ پارٹی کے کئی سینئر لیڈروں نے پرویزمشرف پر تنقید بھی کی اور ماضی کی سابق حکمران جماعت کی قیادت کے پرویز مشرف سے ”دور“ رہنے کے فیصلے کا خیرمقدم کیا۔ سابق وزیر سینیٹر نیلوفر بختیار نے سخت لب و لہجے میں کہا کہ پرویز مشرف سے جو بھی ملنے جائے اسے پارٹی سے نکال دینا چاہیے۔ پارٹی کے ایک نائب صدر اجمل وزیر نے جو حال میں پرویز مشرف سے ملاقات کرنے والوں میں شامل تھے سینیٹر نیلوفر بختیار کو جواب دیا اور کہا کہ مشرف سے ہم رات کے اندھیروں میں نہیں ملتے۔ اس میٹنگ میں مخدوم فیصل صالح حیات‘ امیر مقام‘ غلام سرور خان اورہم خیالوں کی طرف سے حامد ناصر چٹھہ‘خورشید قصوری سمیت دوسرے رہنما موجود تھے۔ چوہدری شجاعت حسین نے سینیٹر نیلوفر بختیار کی تجویز پر کہا کہ پرویز مشرف سے ملنے والے کوئی بچے نہیں کہ انہیں سمجھایا جائے کہ یہ اچھا ہے اور وہ برا۔ مشاہد حسین سید نے کھل کر بات کی اور کہا کہ مشرف تاریخ کا حصہ بن چکے وہ پاکستان نہیں آئیں گے اور ہم مشرف کے ”گند “ میں شامل نہیں ہوں گے۔

روزنامہ جنگ کی خبر
__________________

(وَقُل رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا) اے میرے رب جس طرح انہوں نے مجھے بچپن سے پالا ہے اسی طرح تو بھی ان پر رحم فرما۔ (الاسراء: 23)

 
گلاب خان's Avatar
گلاب خان
Senior Member
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,482
شکریہ: 1,535
2,972 مراسلہ میں 8,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 219
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے گلاب خان کا شکریہ ادا کیا
پرانا 11-07-10, 03:19 PM   #2
ذیلی ناظم
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,381
شکریہ: 9,614
4,226 مراسلہ میں 12,047 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

کبھی یہ اسی مشرف کے چمچہ اعظم ہوا کرتے تھے۔
یاسر عمران مرزا آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 11-07-10, 03:54 PM   #3
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,576
کمائي: 315,226
شکریہ: 25,210
16,394 مراسلہ میں 41,641 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جب مفادات عزیز ہوں تو قبلے تبدیل ہونے میں زیادہ وقت نہیں لگتا
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 11-07-10, 04:54 PM   #4
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,188
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

لوٹے !
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
color, کوئی, پاکستان, وزیر, قائداعظم, لب, چاہیے۔, ملنے, امیر, اسلام, بچے, تجویز, جواب, حال, حصہ, خلیل, خان, خبر, خصوصی, دینا, رات, عاملہ, غلام, صالح, صدرپرویز


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
انتخابات کے بعد وزیر اعظم کیلئے پرویز الٰہی کا نام تجویز کیا جائیگا،شجاعت خرم شہزاد خرم خبریں 2 28-01-11 03:29 PM
صدر پرویز استعفیٰ نہیں دینگے،پارٹی بدلنے والے نااہل ہوجائیں گے،پرویز الٰہی عبدالقدوس خبریں 0 26-02-08 02:29 AM
اقتدار سے رخصتی کی تجویز بلاجواز ہے،صدر پرویز کو امریکی سینیٹروں نے نہیں پاکستانی پارلیمنٹ نے منتخب کیا،صدارتی ترجمان عبدالقدوس خبریں 0 26-02-08 02:26 AM
شجاعت، پرویز الٰہی اور گورنر سندھ کی صدر پرویز سے ملاقات عبدالقدوس خبریں 0 21-02-08 03:45 AM
میں،پرویز مشرف اور شوکت عزیز نشانہ بنے،شجاعت ،پرویز الٰہی اور اعجاز الحق پر حملے کیوں نہیں ہوئے،بینظیر خرم شہزاد خرم خبریں 0 26-10-07 10:55 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 02:01 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger