واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


ق لیگ قوم کو لسانی بنیادوں پر تقسیم کررہی ہے، رضا ربانی

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 09-01-08, 11:21 AM   #1
ق لیگ قوم کو لسانی بنیادوں پر تقسیم کررہی ہے، رضا ربانی
ابن ضیاء ابن ضیاء آف لائن ہے 09-01-08, 11:21 AM

کراچی (اسٹاف رپورٹر) سینیٹ میں قائد حزب اختلاف میاں رضا ربانی نے کہا ہے کہ پاکستان مسلم لیگ (ق) آگ سے کھیل رہی ہے۔ وفاق کو نقصان پہنچا رہی اور قوم کو صوبائی اور لسانی بنیادوں پر تقسیم کررہی ہے۔ اس کو اس بات کا اندازہ کرلینا چاہئے کہ صوبائیت کا جن بوتل سے باہر آگیا تواسے دوبارہ بند کرنا ناممکن ہے۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ پی ایم ایل (ق) کا ایجنڈا وہی ہے جو ضیاء الحق کا تھا کہ قوم کو صوبائی بنیادوں پر تقسیم کرو۔ انہوں نے کہا کہ یہ رجحان نہ صرف انتہائی خطرناک بلکہ تباہی کے مترادف ہے۔ انہوں نے کہا کہ اندرونی اور بیرونی قوتیں پاکستان کو نقصان پہنچانا چاہتی ہیں۔ محترمہ بینظیر بھٹو کی شہادت وفاق کو نقصان پہنچانے کیلئے ہے اس لئے ہمیں چاہئے اس موقع پر اتحاد اور اتفاق کو برقرار رکھیں۔

 
ابن ضیاء's Avatar
ابن ضیاء
Senior Member
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: Karachi - Pakistan
مراسلات: 328
شکریہ: 50
83 مراسلہ میں 185 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 320
Reply With Quote
جواب

Tags
کراچی, پاکستان, موقع, صوبائی, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
رنگوں اورسیکڑوں انسانوں کے ذریعے تخلیق کیے گئے پورٹریٹ زارا دلچسپ اور عجیب 0 26-02-11 12:03 PM
بینظیر کے قاتلوں سے واقف ہوں عدالت میں انکشاف کروں گی، عابدہ حسین گلاب خان خبریں 2 17-12-10 01:11 AM
خیبر پختونخواہ، بارشوں اور سیلاب نے تباہی مچا دی۔ہلاک ہونیوالوں کی تعداد 300 سے زائد ہو گئی، لاکھوں پاکستانی خبریں 4 30-07-10 08:07 PM
تھانوں اور ٹارچرسیلوں میں بند کارکنوں کو فوری رہا کیا جائے،آصف زرداری خرم شہزاد خرم خبریں 0 01-01-08 10:47 AM
:::‌ محراب پور ٹرین حادثہ،ہلاکتیں سیکڑوں تک پہنچنے کا خدشہ،ہزاروں مسافر ٹرینوں میں محصور،کھانا پانی ختم ::: ابو کاشان خبریں 0 23-12-07 11:01 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 02:02 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger