واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


ق لیگ میں نومنتخب ارکان کا فاروڈ بلاک بن گیا،ن لیگ سے رابطے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 20-02-08, 03:32 AM   #1
ق لیگ میں نومنتخب ارکان کا فاروڈ بلاک بن گیا،ن لیگ سے رابطے
عبدالقدوس عبدالقدوس آف لائن ہے 20-02-08, 03:32 AM

ق لیگ میں نومنتخب ارکان کا فاروڈ بلاک بن گیا،ن لیگ سے رابطے
اسلام آباد (جنگ نیوز) سابق وزیراعظم میاں نواز شریف  چوہدری نثار اور سینیٹر اسحاق ڈار سے ق لیگ کے نو منتخب ممبران اسمبلی نے رابطے کئے اورانہیں چوہدری پرویز الٰہی اورچوہدری شجاعت حسین کی زیرصدارت ہونے والے اہم اجلاس میں شرکت نہ کرنے کی یقین دہانی کرائی۔ مسلم لیگ ن کے قریبی ذرائع نے آن لائن کو بتایا کہ لاہور میں ہونیوالی پریس کانفرنس کے دوران میاں نواز شریف نے عندیہ دیا تھا کہ ن لیگ کے مخلص دوست ن لیگ میں واپس آ جائیں۔ ان کیلئے دروازے کھلے ہیں جس کے بعد ق لیگ کے درجنوں نومنتخب ممبران اسمبلی نے میاں نواز شریف  چوہدری نثار  ظفر اقبال جھگڑا  اسحاق ڈار سے ہنگامی رابطے کئے ہیں۔ ذرائع نے بتایا کہ ق لیگ کے اندرفارورڈ بلاک بن گیا ہے جو ق لیگ چوہدری شجاعت حسین اور پرویز الٰہی پر عدم اعتماد کرتے ہوئے مسلم لیگ ن میں شامل ہو جائیگا جبکہ آزاد امیدوار اور عوامی نیشنل پارٹی کے قائدین اور نومنتخب ممبران نے نوازشریف کو اپنی مکمل حمایت کا یقین دلایا ہے ۔
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.

 
عبدالقدوس's Avatar
عبدالقدوس
Administrator

تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 310
Reply With Quote
جواب

Tags
وزیراعظم, نیوز, نواز شریف, نثار, مکمل, دوست


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
کلک سافٹ وئیر ۔۔۔۔۔ ڈائون لوڈ کریں Zullu230 گرافک ڈیزائننگ 12 29-12-10 03:57 PM
انپیج سے یونی کوڈ اور یونی کوڈ سے انپیج میں تبدیلی کا سوفٹ ویئر ابو کاشان معلومات پاک۔نیٹ اور شعبہ تدریس 23 30-12-09 01:35 AM
اردو بُکس فری ڈاون لوڈ کریں اسد لطیف ویب سائٹس کا جائزہ 17 14-09-09 11:02 AM
سچن تندولکر اب بالی وڈ فلم میں Real_Light فلمی دنیا 2 01-08-08 05:43 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 02:02 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger