واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


ق لیگ کے 7نو منتخب اراکین قومی اسمبلی کی نواز شریف سے ملاقات

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 21-02-08, 02:42 AM   #1
ق لیگ کے 7نو منتخب اراکین قومی اسمبلی کی نواز شریف سے ملاقات
عبدالقدوس عبدالقدوس آف لائن ہے 21-02-08, 02:42 AM

ق لیگ کے 7نو منتخب اراکین قومی اسمبلی کی نواز شریف سے ملاقات
لاہور (جنگ نیوز) پاکستان مسلم لیگ ق کے سات نو منتخب اراکین قومی اسمبلی نے گزشتہ روز یہاں مسلم لیگ ن کے سربراہ میاں نواز شریف سے ملاقات کی اور ان کا ساتھ دینے کی خواہش کا اظہار کیا ہے ن لیگ کے ذرائع نے اس ملاقات کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ ق لیگ کے سات سابق ایم این ایز جو موجودہ الیکشن میں بھی کامیاب ہوئے ہیں، انہوں نے میاں نواز شریف سے کہا کہ وہ پیپلزپارٹی کی بجائے مسلم لیگ ن میں شامل ہونے کو تیار ہیں اور وہ میاں نواز شریف کی پالیسیوں کی حمایت کرتے ہیں اور چاہتے ہیں کہ ملک میں جمہوری عمل فروغ پائے، ذرائع کے مطابق ق لیگ کے ان اراکین قومی اسمبلی نے یہ بھی درخواست کی کہ ان کے نام صیغہٴ راز میں رکھے جائیں اور وہ مسلم لیگ ن میں شمولیت کا باقاعدہ اعلان پریس کانفرنس میں بعد میں کریں گے۔
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.

 
عبدالقدوس's Avatar
عبدالقدوس
Administrator

تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 407
Reply With Quote
عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا
Zullu230 (21-02-08)
پرانا 21-02-08, 03:52 AM   #2
Senior Member

 
Zullu230's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 4,146
کمائي: 58,227
شکریہ: 3,274
1,521 مراسلہ میں 3,405 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ق لیگ کے 7نو منتخب اراکین قومی اسمبلی کی نواز شریف سے ملاقات

لوٹے حرکت میں آ گئے ہیں جناب !!!!!!
Zullu230 آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 21-02-08, 03:59 AM   #3
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,349
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: ق لیگ کے 7نو منتخب اراکین قومی اسمبلی کی نواز شریف سے ملاقات

ظاہر ہے اب اگر زندہ رہنا ہے تو کھانا پینا بھی تو کرنا پڑےگا نا
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
پاکستان, لوٹے, نیوز, نواز شریف, موجودہ, درخواست


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 02:03 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger