واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


لاس ویگاس میں پاکستانی ڈاکٹروں کا مفت کلینک

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 14-09-07, 05:59 PM   #1
لاس ویگاس میں پاکستانی ڈاکٹروں کا مفت کلینک
پاکستانی پاکستانی آف لائن ہے 14-09-07, 05:59 PM

امریکہ میں علاج معالجے کی اعلیٰ ترین سہولتیں موجود ہیں لیکن اس سے صرف وہی لوگ استفادہ کرسکتے ہیں جن کے پاس ہیلتھ انشورنس ہو۔ لیکن بدقسمتی سے امریکہ میں ایسے افراد کی تعداد کروڑوں میں ہے جو اپنے کم تر مالی وسائل کے باعث ہیلتھ انشورنس کی استطاعت نہیں رکھتے۔ ایسے افراد کو بیمار ہونے کی صورت میں شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑتاہے۔

امریکی ریاست نیواڈا کے شہر لاس ویگاس میں کچھ پاکستانی ڈاکٹروں نے ایسے ہی لوگوں کی مدد کا بیڑہ اٹھایا ہے جن کے پاس اپنے علاج کے لیے مالی وسائل نہیں ہیں۔ پاکستانی ڈاکٹروں کے اس پروجیکٹ سے صرف مسلمان ہی نہیں بلکہ مقامی امریکی بھی مستفید ہورہے ہیں۔

ان مستحق مریضوں کے علاج معالجے کے اخراجات کے مالی وسائل ایک مقامی اسلامی تنظیم مہیا کرتی ہے جبکہ دواؤں کی فراہمی ڈاکٹروں کے ذمے ہے ۔ اس وقت یہ کلینک ہفتے میں دودن کام کرتا ہے اور منتظمین اس میں اضافہ کرنا چاہتے ہیں۔
__________________
کدی حال تان پوچھیا کر
دل دے تھورے ہین کج ویکھ کےروسیا کر

 
پاکستانی's Avatar
پاکستانی
ناظم اعلی
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: پاکستان
عمر: 25
مراسلات: 5,292
شکریہ: 10,318
3,107 مراسلہ میں 7,465 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 398
Reply With Quote
پرانا 14-09-07, 08:55 PM   #2
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,649
شکریہ: 9,806
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت ہی لاجواب خبر ہے۔ یہی وہ مناسب طریقہ ہے جس سے ہم پاکستانی پاکستان کا نام روشن کر سکتے ہیں۔ اور پوری دنیا میں انسانیت کے کام آ سکتے ہیں۔

والسلام
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو!
منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
منتظمین کا شکریہ ادا کیا گیا
پاکستانی (14-09-07)
جواب

Tags
پاکستانی, لوگ, مفت, امریکہ, اسلامی, اعلیٰ, خبر, شہر, علاج, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
برطانیہ میں 25فیصد بچے پاکستانی اور انڈین خاندانوں میں پیدا ہوتا ہیں جاویداسد دلچسپ اور عجیب 5 15-12-10 12:35 AM
انڈین سیاستدانوں کی ٹاک شو میں ہاتھا پائی ھارون اعظم سیاسی تصاویر اور ویڈیوز 1 11-12-10 06:43 AM
رابرٹ گیٹس کو پاکستانی سرحدی علاقوں کا ’ڈینگی‘ ہو گیا جاویداسد خبریں 1 09-11-10 06:15 PM
کامن ویلتھ گیمز پر ڈینگی وائرس کا حملہ ، متعدد کھلاڑی ہسپتال پہنچ گئے ، گیمز ویلج پر مچھروں کا قبضہ جاویداسد خبریں 2 04-10-10 02:20 PM
مفاہمت آرڈیننس:متحدہ کی قیادت اور کارکنوں کیخلاف ڈھائی ہزار مقدمات ختم کرنے کی سفارش،355 سے متعلق تجویز مسترد عبدالقدوس خبریں 0 27-10-07 09:44 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 02:06 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger