واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


لاش کے ٹکڑے کرکے فریج میں رکھ دیے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 14-12-10, 03:27 PM   #1
لاش کے ٹکڑے کرکے فریج میں رکھ دیے
فیصل ناصر فیصل ناصر آف لائن ہے 14-12-10, 03:27 PM

ہندوستان کی ریاست اتراکھنڈ کے شہر دہرادون میں ایک انجینئر نے اپنی بیوی کو قتل کر کے اس کی لاش کے ٹکڑے کیے اور ان ٹکڑوں کو بیس دن فریج میں رکھا ۔پولیس نے ملزم کو گرفتار کرلیا ہے۔


پیشے سے سافٹ وئیر انجینئر 38 سالہ راجیش گلاٹی نے سترہ اکتوبر کی رات اپنی بیوی کا قتل کیا تھا۔

پولیس کے مطابق دونوں کا کسی بات پر جھگڑا ہوا اور راجیش نے اپنی بیوی انوپما کی پٹائی کی جس کی وجہ سے انوپما نیچے گر گئی اور اس کو چوٹ لگ گئی۔ راجیش نے اسکا منھ تب تک تکیہ سے دبائے رکھا جب تک انوپما نے دم نہیں توڑ دیا۔

اس کے بعد راجیش نے اگلے دن بازار سے ڈیپ فریزر خریدا اور لاش کے ٹکڑے ٹکڑے کرکے انہیں فریزر میں ڈالتا رہا۔

راجیش اور انوپما کے ساڑھے چار برس کے دو جڑواں بچے ہیں جنہیں راجیش یہ بتاتا رہا کہ ان کی ماں دلی گئی ہوئی ہے۔ وہ گھر کا کھانا بناتا اور بچوں کو سکول بھی بھیجتا۔ انوپما کے گھروالوں سے وہ انوپما کے ای میل سے خیریت کے خط لکھتا رہا۔ .

دہرادون کے ایس ایس پی جی ایس مارتولیا نے بتایا کہ انوپما کے گھروالوں سے انوپما سے فون پر بات کرانے کی بات کو راجیش کچھ دن تک ٹالتا رہا لیکن پھر انوپما کے بھائی کو شک ہوا اور وہ اپنی بہن سے ملنے دہرادون چلا آیا۔ اتوار کو جب وہ راجیش کے گھر پہنچا تو اس نے اپنی بہن کو گھر پر نہ پا کر پولیس کو گمشدگی کی رپورٹ لکھوائی۔ پولیس نے راجش کو پولیس سٹیشن بلایا جہاں راجیش نے اپنے جرم کا اعتراف کیا'۔

راجیش نے اس قتل کے بارے میں بتایا کہ ’میری بیوی کے ساتھ جھگڑا ہوتا رہتا تھا۔ وہ پیسے مانگتی رہتی تھی۔ بچوں کی بھی دیکھ بھال نہیں کرتی ہے۔ اس دن میرا جھگڑا ہوا، میں نے اس کو مارا اور اسکے بعد اس کے منھ سے خون نکلنے لگا تو میں نے اس کا منھ تکیہ سے دبا دیا۔ وہ مر گئی میری سمجھ میں کچھ نہیں آیا اور میں نے اس کے جسم کے ٹکڑے کر دیے۔

انوپما کے گھروالوں کا کہنا ہے کہ راجیش اور انوپما نے لو میریج کی تھی۔
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں

 
فیصل ناصر's Avatar
فیصل ناصر
Senior Member

تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 120
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (14-12-10), یاسر عمران مرزا (14-12-10)
پرانا 14-12-10, 03:31 PM   #2
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,854
کمائي: 278,135
شکریہ: 1,155
6,269 مراسلہ میں 14,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم

اللہ معاف کرے۔۔۔
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے زارا کا شکریہ ادا کیا
shafresha (14-12-10), فیصل ناصر (14-12-10)
پرانا 14-12-10, 06:44 PM   #3
Senior Member
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,661
کمائي: 254,774
شکریہ: 53,120
7,705 مراسلہ میں 22,601 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اب اس طرح‌کے نفسیاتی مریض ہمارے معاشرے میں بھی ہونے لگے ہیں؟؟؟؟
shafresha آف لائن ہے   Reply With Quote
shafresha کا شکریہ ادا کیا گیا
فیصل ناصر (14-12-10)
پرانا 14-12-10, 09:49 PM   #4
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
کمائي: 42,539
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,925 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
راجیش نے اس قتل کے بارے میں بتایا کہ ’میری بیوی کے ساتھ جھگڑا ہوتا رہتا تھا۔ وہ پیسے مانگتی رہتی تھی۔
اقتباس:
اس کے بعد راجیش نے اگلے دن بازار سے ڈیپ فریزر خریدا اور لاش کے ٹکڑے ٹکڑے کرکے انہیں فریزر میں ڈالتا رہا۔
؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟/
رضی آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے رضی کا شکریہ ادا کیا
ARHAM (14-12-10), فیصل ناصر (15-12-10)
جواب

Tags
فون, ہوتا, ہے۔, گھر, گئی, پیسے, وئیر, لگا, چار, میل, ملنے, ماں, مطابق, بھائی, بیوی, بچوں, بچے, تب, جھگڑا, جرم, خون, دیکھ, رات, سافٹ, شہر


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 02:06 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger