واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


لانگ مارچ کا پُرامن انعقاد‘ رحمن ملک کو حکومتی واپوزیشن ارکان کی مبارکباد

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 15-06-08, 08:06 PM   #1
لانگ مارچ کا پُرامن انعقاد‘ رحمن ملک کو حکومتی واپوزیشن ارکان کی مبارکباد
عبدالقدوس عبدالقدوس آف لائن ہے 15-06-08, 08:06 PM

لانگ مارچ کا پُرامن انعقاد‘ رحمن ملک کو حکومتی واپوزیشن ارکان کی مبارکباد
اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی، سینیٹ کے چیئرمین محمد میاں سومرو اور قومی اسمبلی کی اسپیکر ڈاکٹر فہمیدہ مرزا سمیت حکومت اور اپوزیشن کے متعدد اراکین نے لانگ مارچ کے معاملے کو خوش اسلوبی سے پایہ تکمیل تک پہنچانے پر مشیر داخلہ رحمن ملک اور قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران اراکین اور پارٹی لیڈروں نے رحمن ملک کو مبارک باد دی کہ لاٹھی گولی کے بغیر پہلی مرتبہ صورت حال کو پیشہ ورانہ انداز سے سنبھالا گیا۔ اس طرح لانگ مارچ کے پُرامن انعقاد کو یقینی بنایا گیا۔
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.

 
عبدالقدوس's Avatar
عبدالقدوس
Administrator

تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 249
Reply With Quote
جواب

Tags
وزیراعظم, حال, خوش, خصوصی


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
یوکرائن: پارلیمنٹ حکومتی اور اپوزیشن ارکان کے درمیان میدان جنگ بن گئی گلاب خان خبریں 1 19-12-10 06:40 AM
خود کش شخص کی شرعی پوزیشن فرحان دانش خبریں 9 27-04-09 05:43 AM
متحد ہ کو اپوزیشن میں بیٹھنے کا حق ہے،مفاہمتی عمل جاری رہے گا،شیری رحمان عبدالقدوس خبریں 0 14-04-08 09:01 AM
بینظیر نے گر ینڈاپوزیشن الائنس بنانے کیلئے تمام سیای جماعتوں کا مشاورتی اجلاس21 نومبر کو طلب کر لیا عبدالقدوس خبریں 0 16-11-07 07:34 PM
قومی اسمبلی‘ حکومتی اور اپوزیشن اراکین کی موجودہ خارجہ پالیسی پر شدید تنقید پاکستانی خبریں 0 07-08-07 04:17 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 02:07 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger