|
لاڑکانہ: ریلوے تھانہ سے کلاشنکوف،2 ایم پی فائیو گنیں چوری،3 پولیس اہلکار گ

16-04-08, 07:58 AM
لاڑکانہ: ریلوے تھانہ سے کلاشنکوف،2 ایم پی فائیو گنیں چوری،3 پولیس اہلکار گرفتار
لاڑکانہ (بیورو رپورٹ) ریلوے تھانہ سے ایک کلاشنکوف دو ایم پی فائیو گنیں چوری ہوگئیں تین پولیس اہلکار گرفتار۔تفصیلات کے مطابق لاڑکانہ کے ریلوے تھانہ سے ایک کلاشنکوف دوایم پی فائیو گنیں چوری ہوگئی ہیں ۔ریلوے تھانہ پر ہیڈ محرر عبدالمجید بلو کی فریاد پر گنیں چوری ہونے کا مقدمہ درج کرلیا گیا ہے اور غفلت برتنے پر تین پولیس اہلکاروں ڈیوٹی انچارج ہیڈ کانسٹیبل نظام الدین سولنگی ،کانسٹیبل صدرالدین تنیو،امام بخش بھٹو کو گرفتار کرکے ان سے مزید تفتیش جاری ہے۔
__________________
http://voobuzz.com it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
|
عبدالقدوس
Administrator
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|