واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


لاڑ کانہ؛1روپیہ کا تنازعہ 17 افراد کی جانیں لے گیا

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 20-01-11, 07:19 AM   #1
لاڑ کانہ؛1روپیہ کا تنازعہ 17 افراد کی جانیں لے گیا
ALI-OAD ALI-OAD آن لائن ہے 20-01-11, 07:19 AM



 
ALI-OAD's Avatar
ALI-OAD
Senior Member
تاریخ شمولیت: Mar 2009
مقام: کراچی
عمر: 32
مراسلات: 1,692
شکریہ: 1,514
1,088 مراسلہ میں 3,342 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 238
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ALI-OAD کا شکریہ ادا کیا
shafresha (20-01-11), ھارون اعظم (21-01-11), مرزا عامر (20-01-11)
پرانا 21-01-11, 01:31 PM   #2
ذیلی ناظم
 
ھارون اعظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 5,256
کمائي: 121,574
شکریہ: 15,097
4,239 مراسلہ میں 12,931 بارشکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

1 روپے کے لئے؟ مجھے تو کم از کم یقین نہیں آتا۔
ھارون اعظم آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 21-01-11, 01:35 PM   #3
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,576
کمائي: 315,226
شکریہ: 25,210
16,394 مراسلہ میں 41,641 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یقین پیدا کر اے غافل کہ مغلوب گماں توں ہے
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 21-01-11, 01:47 PM   #4
ذیلی ناظم
 
ھارون اعظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 5,256
کمائي: 121,574
شکریہ: 15,097
4,239 مراسلہ میں 12,931 بارشکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بات کچھ اور ہوگی۔ ورنہ 1 روپے کے لئے کون لڑے گا؟
ھارون اعظم آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 21-01-11, 02:01 PM   #5
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,576
کمائي: 315,226
شکریہ: 25,210
16,394 مراسلہ میں 41,641 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کبھی پانی پینے پلانے پے جھگڑا
کبھی گھوڑا آگے دوڑانے پے جھگڑا
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 22-01-11, 01:46 AM   #6
Senior Member
 
محمدمبشرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: اسلام آباد
عمر: 23
مراسلات: 1,442
کمائي: 21,471
شکریہ: 2,638
1,001 مراسلہ میں 2,160 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدمبشرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدمبشرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

یونہی روز رہتی تھی تکرار ان میں
یونہی چلتی رہتی تھی تلوار ان میں


جناب عالی بات جو بظاہر نظر آرہی ہے، صرف وہی نہیں ہو گی، یعنی ایک روپے کے جگڑے سے زرا فاسٹ ریورز کریں تو بات سمجھ میں آئے گی۔ ایک کہانی سناتا ہوں


ایک شریف النفس لڑکا تھا جس کا نام زاہد تھا وہ ساتوں کلاس کا طالبعلم تھا، اسکول سے جب بھی چھٹی ہوتی وہ اپنے ساتھیوں کے ساتھ واپس آتا، اس گھر کے راستے میں دو خالی پلاٹ آتے تھے، زاہد عام طور پر اسی پلاٹ سے گزر کر گھر چلاجاتا، کیونکہ گلی کا راستہ کافی لمبہ پڑتا تھا، اسی پلاٹ کے ساتھ گلی کی نکر پر بابرکے چچا کی دوکان تھی،بابر اسی کے محلے کا لڑکاتھا،وہ گلی کے آوارہ لڑکوں میں شمار ہوتا تھا وہ اپنے چچازاد بھائی کے ساتھ اکثردوکان میں پایاجاتا تھا، اور وہ اکژرزاہد کو سکول سے واپسی پرتنگ کیا کرتا تھا، آخر ایک دن زاہد کے صبر کا پیمانہ لبریز ہو گیااور اس نے گلی میں کھڑے زاہد کو ایک پتھر دے مارہ، بابرپتھر سے بچنے کے لیے تیزی سے سائیڈ پرہونے کی کوشش کی لیکن کیچر میں پاؤں پھسلنے کی وجہ سے دھرم سے نیچے گرا اور اسکے ناک کی ہڈی ٹوٹ گئی۔

اور خبر یہ مشہور ہوئی کہ 12 سالہ زاہد نے محض راستہ روکنے کی وجہ سے بابر کے ناک کی ہڈی توڑدی،


تو خلاصہ کلام یہ ہے کہ،،،

وقت کرتا ہے پرورش برسوں
حادثہ ایک دم نہیں ہوتا
__________________
سارےسنم مسمارکر، بس اک خداسےپیاکر
رکھ کرنبی کو سامنے، آرائش کردار کر
محمدمبشرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمدمبشرعلی کا شکریہ ادا کیا
ھارون اعظم (22-01-11), راجہ اکرام (22-01-11)
جواب

Tags
com, express, gif, images, jpg, logo, sub, کم, گماں, گا؟, پیدا, یقین, لڑے, لے, www, آگے, آتا۔, افراد, از, توں, تنازعہ, جانیں, روپیہ, روپے, غافل


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
جانے کس زعم میں مقتل کو سجائے تم ہو The Great احمد فراز 2 27-03-10 03:37 PM
ایک شخص کے پاس ایک روپیہ بھی نہیں تھا The Great قہقہے ہی قہقے 2 04-11-09 01:29 PM
افغان تنازعہ کے پائیدار حل کیلئے ضرورت پڑنے طالبان سے بات چیت کر سکتے ہیں ، امریکہ ابن جلال خبریں 0 08-10-08 12:26 AM
فاسٹ بالر محمد آصف : ایک بار پھر تنازعہ میں تفسیر حیدر کرکٹ 0 14-07-08 09:34 PM
اوپیک اجلاس میں تیل کی موجودہ فراہمی برقرار رکھنے کا فیصلہ خرم شہزاد خرم خبریں 0 06-12-07 09:09 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 02:08 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger