واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


لاہور، دہشتگردوں سے تعلق کے شبہ میں سپیشل برانچ کا اہلکار گرفتار

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 16-12-10, 04:23 AM   #1
لاہور، دہشتگردوں سے تعلق کے شبہ میں سپیشل برانچ کا اہلکار گرفتار
گلاب خان گلاب خان آف لائن ہے 16-12-10, 04:23 AM

گرفتار اہلکار 2009ءمیں جعلی ڈومیسائل پر پولیس میں بھرتی ہوا ، جہاد کی تربیت بھی لی تھی

لاہور (مانیٹرنگ سیل) دہشت گردوں کو معلومات فراہم کرنے والے پولیس اہلکار زاہد باجوہ کوگرفتار کر لیا گیا۔ پولیس اہلکار سپیشل برانچ میں کمپیوٹر سیکشن کاانچارج تھا۔ گرفتار پولیس اہلکار 2009ءمیں جعلی ڈومیسائل پر پولیس میں بھرتی ہوا تھا۔ جہاد کی تربیت بھی لی تھی، سپیشل برانچ کے اہلکاروں نے شک گزرنے پر اس کی مانیٹرنگ کی اور حراست میں لے لیا۔ گرفتار پولیس اہلکار کو تفتیش کے لئے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا۔ زاہد باجوہ سے 2003ءمیں ہینڈ گرنیڈ بھی برآمد ہوئے تھے جس کا مقدمہ تھانہ ہربنس پورہ میں درج تھا۔
روزنامہ جنگ راولپنڈی
__________________

(وَقُل رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا) اے میرے رب جس طرح انہوں نے مجھے بچپن سے پالا ہے اسی طرح تو بھی ان پر رحم فرما۔ (الاسراء: 23)

 
گلاب خان's Avatar
گلاب خان
Senior Member
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,482
شکریہ: 1,535
2,972 مراسلہ میں 8,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 193
Reply With Quote
پرانا 16-12-10, 06:06 AM   #2
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,349
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ٹھیک ہے کوئی خواہ کسی بھی عہدہ پر ہو مجرم ثابت ہونے پر سزا ملنی چاہئے
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 17-12-10, 01:19 AM   #3
Senior Member
 
گلاب خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,482
کمائي: 94,075
شکریہ: 1,535
2,972 مراسلہ میں 8,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
ٹھیک ہے کوئی خواہ کسی بھی عہدہ پر ہو مجرم ثابت ہونے پر سزا ملنی چاہئے
دیکھنا پڑے گا پولیس والے پیٹی بند بھائی سے کیا سلوک کرتے ہیں
گلاب خان آف لائن ہے   Reply With Quote
گلاب خان کا شکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس (17-12-10)
پرانا 17-12-10, 11:36 AM   #4
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,349
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : گلاب خان مراسلہ دیکھیں
دیکھنا پڑے گا پولیس والے پیٹی بند بھائی سے کیا سلوک کرتے ہیں
نہیں اگر پیٹی بند ہوتا تو ماضی میں ہینڈ گرنیڈ نکلنے پر مقدمہ درج نا ہوا ہوتا
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
color, فراہم, کمپیوٹر, گرفتار, گرنیڈ, گردوں, گزرنے, پولیس, لیا, لیا۔, نامعلوم, مقام, مقدمہ, منتقل, معلومات, اہلکار, اہلکاروں, تھا۔, تعلق, جہاد, جنگ, حراست, دہشت, راولپنڈی, سیکشن


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
میں اِک چھوٹا بچہ ہوں! (مدر ڈے سپیشل) محمدعدنان شعر و شاعری 2 05-12-09 09:35 PM
ملتان :اسپیشل بچوں نے بھی لانگ مارچ میں شرکت کا اعلان کردیا champion_pakistani خبریں 0 09-06-08 12:32 PM
7 ملکوں کے خفیہ اداروں نے بے نظیرکے قتل سے متعلق معلومات جمع کرنا شروع کردیں ابن ضیاء خبریں 0 08-01-08 09:32 AM
سرکاری اسکولوں کاتعلیمی معیار اب گرتا جا رہا ہے، وزیر تعلیم خرم شہزاد خرم خبریں 0 05-01-08 10:24 AM
مہنگے ریستوران پارکوں کے بجائے کمرشل علاقوں میں تعمیر کئے جائیں، چیف جسٹس خرم شہزاد خرم خبریں 0 26-10-07 11:09 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 02:08 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger