| خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 178
|
||||
|
|
#2 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,576
کمائي: 315,226
شکریہ: 25,210
16,394 مراسلہ میں 41,641 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
جب تک خون سرخ نہیں ہوتا ایسا ہوتا رہے گا
|
|
|
|
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() |
مجھے تو لگتا ہے حکومت نے ریمنڈ کے بعد سب کو انکم کا زریعہ سمجھ لیا ہے
اوہ دیکھنا کہیں زرداری ساب فون کر کے دس کڑوڑ ٹکا وصولتے ہوں بابے کا |
|
|
|
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() |
مجھے تو لگتا ہے حکومت نے ریمنڈ کے بعد سب کو انکم کا زریعہ سمجھ لیا ہے
اوہ دیکھنا کہیں زرداری ساب فون کر کے دس کڑوڑ ٹکا وصولتے ہوں بابے کا |
|
|
|
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() |
|
|
|
|
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,482
کمائي: 94,075
شکریہ: 1,535
2,972 مراسلہ میں 8,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
لاہور (نمائندہ جنگ ) لاہور کے علاقے ماڈل ٹاﺅن سے گزشتہ سحری کے وقت 8 افراد سکیورٹی گارڈز اور ڈرائیور کو گن پوائنٹ پر یرغمال بنا کر 60 سالہ امریکی شہری وارن وائنسٹائین کو اغوا کر کے لے گئے ، واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی اور امریکی شہری کی تلاش شروع کرتے ہوئے شہر کے خارجی اور داخلی راستوں کی ناکہ بندی کردی۔پولیس نے سیکیورٹی گارڈز اور ڈرائیور کو حراست میں لے کر تفتیش شروع کر دی ۔ دوسری جانب امریکی سفارتخانے نے اپنے شہری کے اغوا کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ وارن وائنسٹائین کو 4 سال سے زائد عرصہ پاکستان میں گزارنے کے بعد کل (پیر کو ) امریکا اپنے گھر والوں سے ملنے جانا تھا ۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق وارن وائنسٹائین قبائلی علاقوں میں ترقیاتی کام کرنے والی ایک نجی کمپنی میں ڈائریکٹر کے فرائض انجام دے رہے تھے۔ ادھر امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان نے کہا ہے کہ امریکی حکام اس سلسلے میں پاکستانی حکام سے رابطہ میں ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ہفتہ کی صبح سحری کے وقت 3 افراد امریکی پرائیویٹ کمپنی کے کنٹری ہیڈ 60 سالہ وارن وائنسٹائین کی رہائش گاہ 49 جے ماڈل ٹاﺅن آئے اور سحری کھانے میں مصروف سیکیورٹی گارڈز کو کہا کہ وہ پڑوس سے سحری کا کھانا لے کر آئے ہیں، جیسے ہی سکیورٹی گارڈز نے دروازہ کھولا تینوں ملزم بلڈنگ میں گھس گئے اسی دوران دوسرا دروازہ پھلانگ کر مزید پانچ سے سات مسلح افراد اندر داخل ہو گئے۔ انہوں نے تینوں سکیورٹی گارڈز اورنگ زیب، عباس اور فضل امین اور ڈرائیور اسرار کو گن پوائنٹ پر یرغمال بنا لیا، ان کے ہاتھ پاﺅں باندھ دیئے اور منہ پر ٹیپ لگا دی ۔ انہوں نے سکیورٹی گارڈز کو تشدّد کا نشانہ بھی بنایا بعدازاں وہ آفس کی بالائی منزل پر رہائش پذیر امریکی شہری وارن وائنسٹائین کے کمرہ میں گھس گئے، اسے بھی تشدد کا نشانہ بنایا اور زبردستی گاڑی میںسوار کر کے نامعلوم جگہ پر چلے گئے بعدازاں ون فائیو پر کال چلنے پر پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی۔ پولیس نے سکیورٹی گارڈز اور ڈرائیور کو حراست میں لے کر تفتیش شروع کر دی جبکہ ایس ایچ او کی درخواست پر نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔ ڈی آئی جی انوسٹی گیشن نے ایس پی ماڈل ٹاﺅن انویسٹی گیشن اور ایس پی سی آئی اے کی نگرانی میں دو ٹیمیں تشکیل دی ہیں۔ پولیس کے مطابق مغوی کو تاوان یا دہشتگردی کی وجہ سے اغوا کیا گیا ہے۔ اصل صورت حال اس کی برآمدگی کے بعد واضح ہوگی وارن وائنسٹائین ایک پرائیویٹ کمپنی 2 ای آسٹن کا کنٹری ہیڈ تھا جو کہ قبائلی علاقوں میں مختلف ترقیاتی منصوبوں پر کام کر رہی ہے۔ ذرائع کے مطابق وہ پانچ چھ سال سے پاکستان میں کام کر رہا تھا ۔ امریکی ایمبیسی نے اغوا کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ وارن وائن سٹین نے 4 سال سے زائد عرصہ بعد کل پیر کو امریکہ اپنے گھر والوں سے ملنے کیلئے جانا تھا ادھر امریکی دفتر خارجہ کی ترجمان نے کہا ہے کہ امریکی حکام اس سلسلے میں پاکستانی حکام سے رابطہ میں ہیں۔
روزنامہ جنگ راولپنڈی
__________________
(وَقُل رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا) اے میرے رب جس طرح انہوں نے مجھے بچپن سے پالا ہے اسی طرح تو بھی ان پر رحم فرما۔ (الاسراء: 23) |
|
|
|
| گلاب خان کا شکریہ ادا کیا گیا | عبدالقدوس (14-08-11) |
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2011
مراسلات: 2,286
کمائي: 26,508
شکریہ: 8,476
1,586 مراسلہ میں 3,509 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اچھی خبر پڑھنے کو ملی ہے ۔ورنہ تو یہ پڑھ پڑھ کر آنکھیں اکتا گئیں تھی کہ امریکی پاکستانی کو اغوا کر کے لے گئے ۔
چلو جی کچھ دیر ہی سہی ذائقہ تو بدلا |
|
|
|
| نبیل خان کا شکریہ ادا کیا گیا | dxbgraphics (15-08-11) |
|
|
#8 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,688
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,140 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
ريمنڈيوس اور اس بابوں كو اپنے پاس ركھنےكا طريقہ قدرےتبديل كر ديا گيا ہے۔۔۔۔۔۔۔ باقي كہاني سيم ہي ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ كي سمجھے او خبر توںسجنو
__________________
بندے اور اللہ تعالی سے محبت کا فرق یہ ہے کہ۔ بندے کی محبت ہمیشہ انسان کی بڑی کمزوری بن جاتی ہے۔ اور اللہ تعالی کی محبت ہمیشہ انسان کی سب سے بڑی طاقت بن جاتی ہے۔ |
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا | dxbgraphics (15-08-11), فیصل ناصر (14-08-11) |
|
|
#10 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
کیونکہ اس شخص کی بہت اہمیت ہے۔
ویسے میرے خیال سے اگر وہ عام شہری بھی ہو تب بھی امریکہ آپ کو نتھ ڈال دے گا اور آپ کو یہ کیس محکمہ خارجہ کی سیکرٹ سروس کے سپرد کرنا پڑے گا۔۔۔ اور ایک ہمارا سبز خون ہے جس کی کسی کو پرواہ ہی نہیں
__________________
![]() http://voobuzz.com it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| ہے۔, گھر, گئی, پولیس, پاکستان, پاکستانی, وقت, واقعے, موقع, مطابق, انجام, امریکہ, اغوا, تلاش, حال, خلاف, خبر, دے, درخواست, سحری, شروع, علاقے, عباس, عرصہ, صبح |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| سکیورٹی وجوہات، حکام کا ریمنڈ ڈیوس کو اڈیالہ جیل منتقل کرنے پر غور | گلاب خان | خبریں | 0 | 25-02-11 06:01 AM |
| ریمنڈ فلوریڈا میںسکیورٹی کمپنی چلاتا ہے: امریکی ٹی وی | گلاب خان | خبریں | 0 | 02-02-11 03:38 AM |
| پشاور، 2سال قبل اغواءہونیوالے افغان قونصل جنرل رہا | گلاب خان | خبریں | 0 | 14-11-10 05:14 AM |
| پیپلز پارٹی نے گورنر راج جلد ختم کرنے پر غور شروع کر دیا | مسافر | خبریں | 0 | 27-02-09 10:39 AM |
| سوات میں سیکورٹی فورسز کا آپریشن،11طالبان گرفتار،5عیسائی اغوا | خرم شہزاد خرم | خبریں | 0 | 05-01-08 08:40 AM |