|
لاہور، چلڈرن اسپتال میں دو سالہ بچے کی ہلاکت پر ورثاکا احتجاج لاہور ... لا

22-06-08, 08:38 PM
لاہور، چلڈرن اسپتال میں دو سالہ بچے کی ہلاکت پر ورثاکا احتجاج
لاہور ... لاہور کے چلڈرن اسپتال میں دو سالہ بچے کی ہلاکت پر ورثا نے شدید احتجاج کیا اوراسپتال انتظامیہ کے خلاف نعرے لگائے ۔جڑانوالہ کے غلام مصطفیٰ نے دو سالہ بیٹے نبیل کو شدید بیماری کی حالت میں چلڈرن ا سپتال لاہور داخل کرایا تھا جہاں وہ دوران علاج ہفتہ کی رات دم توڑ گیا جس پر ورثا مشتعل ہو گئے اور انھوں نے اسپتال انتظامیہ کے خلاف نعرے لگائے ۔ورثا کا الزام تھا کہ ڈاکٹرز نے غفلت کا مظاہرہ کیاہے ۔پولیس نے موقع پر پہنچ کر مظاہرین کو منتشر کر دیا اوربچے کی لاش کو ورثا کے ساتھ ایمبولنس میں جڑانوالہ بھجوا دیا ۔
__________________
http://voobuzz.com it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
|
عبدالقدوس
Administrator
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|