|
لاہوروسیالکوٹ سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

15-06-08, 08:18 PM
لاہوروسیالکوٹ سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش
لاہور. . .. . اتوارکی صبح لاہوراورسیالکوٹ سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش ہوئی جس سے موسم خوشگوارہوگیا۔محکمہ موسمیات لاہورمرکز کے مطابق لاہورایئرپورٹ سمیت شہرکے مختلف علاقوں میں کہیں ہلکی اورکہیں موسلادھاربارش ہوئی ۔آج صبح سیالکوٹ میں سولہ ملی میٹر،مظفرآبادمیں باون ملی میٹر،بالاکوٹ میں اٹھاون ملی میٹرجبکہ کاکول میں پانچ ملی میٹربارش ریکارڈ کی گئی ۔محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں میں لاہوراورشمالی علاقوں میں بادل چھائے رہنے اوروقفے وقفے سے بارش کاامکان ہے۔ جنوبی پنجاب میں ڈی جی خان ،بہاولپوراورملتان ڈویژن میں آندھی اورہلکی بارش ہوسکتی ہے ۔
__________________
http://voobuzz.com it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
|
عبدالقدوس
Administrator
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|