واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


لاہور: بجلی چوری پر 22ایس ڈی اوز معطل

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 17-10-08, 03:43 PM   #1
لاہور: بجلی چوری پر 22ایس ڈی اوز معطل
ابن جلال ابن جلال آف لائن ہے 17-10-08, 03:43 PM

لاہور: لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی کے حکام نے بجلی کی چوری پر قابو پانے میں ناکامی پر تین ایگزیکٹو انجینئرز اور بائیس ایس ڈی اوز کو معطل کردیا ہے۔ لاہور میں جاری کئے گئے نوٹیفکیشن کے مطابق لیسکو کے جن افسروں کو معطل کیا گیا ہے، ان میں شالامار، کوٹ لکھپت اور علامہ اقبال ٹاؤن ڈویژنوں کے ایکس ای اینز چوہدری طارق، راجہ لیاقت اور قطب نثار شامل ہیں۔

بجلی کی لوڈ شیڈنگ اور چوری بڑھنے کی بناء پر بائیس ایس ڈی اوز کو بھی معطل کردیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے تحت لیسکو اوکاڑہ سرکل کے سپرنٹنڈنٹ انجینئرز کو ہیڈ آفس تبدیل کردیا گیا ہے۔ کمپنی کے چیف ایگزیکٹو آفیسر اکرم آرائیں نے کہا ہے کہ سرکل سے سب ڈویژن تک کی کارکردگی کا ہر ماہ جائزہ لیا جائے گا۔

 
ابن جلال's Avatar
ابن جلال
Senior Member
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,434
شکریہ: 9,850
2,670 مراسلہ میں 4,570 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 168
Reply With Quote
جواب

Tags
نثار


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
پاکستانی کھلاڑیوں نے لارڈز ٹیسٹ فکس کررکھا ہے۔ برطانوی اخبار محمدعدنان کرکٹ 1 30-11-10 06:41 PM
آر جی ایس ٹی اور ذخیرہ اندوز جاویداسد خبریں 0 28-11-10 06:25 PM
ملکہ کے باڈی گارڈز محمدعدنان فلمی دنیا 0 21-04-08 08:44 PM
راشد رؤف فرارکیس میں ملوث پولیس اہلکاروں کے جسمانی ریمانڈ میں2 روز کی توسیع عبدالقدوس خبریں 0 25-12-07 01:43 PM
لاہور:ڈی سی ایچ ڈی کے کارکنوں نے پریس کلب کے باہر اور جیو کے کیمپ میں دیئے جلائے خرم شہزاد خرم خبریں 0 10-12-07 09:58 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 02:11 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger