واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


لاہور: تیز رفتار کار کھمبے سے ٹکرا گئی 2 افراد ہلاک

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 09-01-08, 11:00 AM   #1
لاہور: تیز رفتار کار کھمبے سے ٹکرا گئی 2 افراد ہلاک
ابن ضیاء ابن ضیاء آف لائن ہے 09-01-08, 11:00 AM

لاہور… مسلم ٹاون انڈر پاس کے نزدیک ایک تیز رفتار کار موٹر سائیکل کو بچاتے ہوئے کھمبے سے ٹکرا گئی کار میں سوار دو افراد ہلاک جبکہ تین زخمی ہوگئے، کار میں سوار پانچ افراد میں سے ایک نوجوان لڑکی سحرش اور عرفان ہلاک جبکہ تین نوجوان زخمی ہوگئے۔کار میں سوار ایک زخمی کے مطابق کار میں پانچ افراد تھے جو سمن آباد شادی کی تقریب سے گھر واپس جا رہے تھے کہ مسلم ٹاون انڈر پاس کے نزدیک ایک موٹر سائکل کو بچاتے ہوئے کار بجلی کے کھمبے سے ٹکرا کر الٹ گئے ۔۔ہلا ک اور زخمی ہونے والے افراد کی عمریں 20سے 25سال کے درمیان ہیں۔زخمیوں کو سروسزاسپتال میں داخل کر دیا گیاہے جبکہ ہلاک ہونے والے افراد کو پوسٹ مارٹم کے بعد انکے لواحقین کے سپرد کر دیا جائے گا۔

 
ابن ضیاء's Avatar
ابن ضیاء
Senior Member
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: Karachi - Pakistan
مراسلات: 328
شکریہ: 50
83 مراسلہ میں 185 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 335
Reply With Quote
پرانا 16-01-08, 03:50 PM   #2
Member
اجنبی
 
instafotos's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 78
کمائي: 349
شکریہ: 2
25 مراسلہ میں 56 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: لاہور: تیز رفتار کار کھمبے سے ٹکرا گئی 2 افراد ہلاک

؂؂؂؂؂؂؂؂بہت افسوس ہوا۔؎؎؎؎؎؎؎؎؎؎
instafotos آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
پوسٹ, لڑکی, موٹر سائیکل, رفتار, سال


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
آواز سے پانچ گنا تیز کنعان خبریں 0 22-10-10 09:52 PM
کشمیر سے نکل جاﺅ ، تحریک تیز ہو گئی جاویداسد خبریں 0 24-08-10 04:05 PM
سب سے تیز اڑتا پرندہ حضرت بنگش گپ شپ 0 28-05-09 01:25 PM
کراچی:تیز رفتار کارالٹنے سے دو نوجوان جاں بحق عبدالقدوس خبریں 0 24-04-08 01:38 PM
تیز ترین محمدعدنان قہقہے ہی قہقے 0 30-01-08 03:18 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 02:11 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger