واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


لاہور:جعلی ادویہ سازی پر3مالکان گرفتار

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 24-01-12, 04:22 PM   #1
لاہور:جعلی ادویہ سازی پر3مالکان گرفتار
A Nawaz Khan A Nawaz Khan آف لائن ہے 24-01-12, 04:22 PM

لاہور: پاکستان کے وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے نے لاہور میں جعلی ادویات بنانے والی 3 کمپنیوں کے خلاف مقدمہ درج کرکے ان کے مالکان کو گرفتار کرلیا۔

ناقص ادویات کے باعث اسپتالوں میں مریضوں کی ہلاکت کی تحقیقات کے لیے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی جوڈیشل ایکٹویزم پینل کی جانب سے دائر کی گئی درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ ناقص ادویات کی فراہمی میں وفاقی اور صوبائی حکومتیں برابر کی شریک ہیں۔

کمپنیوں کو لائسنس وفاقی حکومت نے جاری کیا جب کہ دواؤں کی خریداری پنجاب حکومت نے کی۔

درخواست میں عدالت سے استدعا کی گئی ہے کہ مریضوں کی ہلاکت کے ذمہ داروں کے خلاف قتل کے مقدمے درج کرکے انہیں انصاف کے کٹہرے میں لا یا جائے اور ہائیکورٹ کے جج سے معاملے کی تحقیقات کرائی جائے۔
لاہور:جعلی ادویہ سازی پر3مالکان گرفتار | The News Tribe

A Nawaz Khan
Senior Member
تاریخ شمولیت: Jun 2011
مقام: Peshawar
مراسلات: 397
شکریہ: 133
139 مراسلہ میں 236 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 86
Reply With Quote
A Nawaz Khan کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 24-01-12, 11:17 PM   #2
Senior Member
 
محمد یاسرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
کمائي: 54,666
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,142 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد یاسرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد یاسرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ان ہلاکتوں کا مقدمہ نام نہاد خادم اعلی کے خلاف ہونا چاہیے

ویسے ایک طرف اشہار دیا جا رہا ہے کہ ادویات ٹھیک ہیں دوسری طرف انہی کو جعلی بھی کہا جا رہا ہے
__________________
فیس بک پہ پاک نیٹ کا حلقہ احباب
https://www.facebook.com/groups/pak.net

دوستوں سے گزارش ہے کہ اپنے شائع کردہ موضوع کو یہاں بھی شئیر کردیا کریں تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگوں کو پاک نیٹ کی فیملی کا حصہ بنایا جاسکے۔
محمد یاسرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
بینک افسروں کی فیاضی اور قوم کی امانت کے ساتھ بے نیازی کا رویہ گلاب خان خبریں 0 08-01-10 02:00 AM
قانون توہین رسالت اور حدود آرڈینینس امتیازی ہیں ؟؟؟؟؟؟؟؟ احمدنواز سیاست 0 04-11-09 09:52 AM
زمبابوے کے مرکزی بینک نے ایک ہزار کھرب زمبابوین ڈالر کا نوٹ جاری کر دیا چیتا چالباز خبریں 0 17-01-09 10:38 PM
پیمرا آرڈیننس اور نئی حکومت کی چال بازی شیخ ہمدان سیاست 0 11-04-08 05:01 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 02:11 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger