واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


لاہور خودکش دھماکا، ایک اور سانحہ شدید مذمت کرتے ہیں، اقبال قریشی

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 11-01-08, 02:13 PM   #1
لاہور خودکش دھماکا، ایک اور سانحہ شدید مذمت کرتے ہیں، اقبال قریشی
ابن ضیاء ابن ضیاء آف لائن ہے 11-01-08, 02:13 PM

کراچی (پ ر) مہاجر قومی موومنٹ کے سینئر وائس پریذیڈنٹ اقبال قریشی نے لاہور میں ہونے والے خودکش بم دھماکے کی شدید مذمت کرتے ہو ئے کہا ہے کہ پولیس اہلکاروں سمیت 25/ افراد کی ہلاکت ایک اور بڑا سانحہ ہے، دریں اثناء مہاجر قومی موومنٹ کا ایک اہم اجلاس 9/ اور 10/ جنوری کو ہوا جس کی صدارت سینئر وائس پریذیڈنٹ اقبال قریشی نے کی۔ اجلاس میں یونس خان، آصف شہریار، ظفر عزیز، فیروز حیدر، کامران رضوی سمیت سنٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے تمام اراکین اور مہاجر قومی موومنٹ کے ذیلی اداروں کے انچارجز نے بھی شرکت کی، اس موقع پر اقبال قریشی نے ماہ محرم کے آغاز پر کراچی و حیدرآباد میں مہاجر کارکنان اور ہمدردوں کو ہدایت جاری کی ہیں کہ وہ محرم کے پہلے عشرے میں ماضی کی طرح جلوس اور مجالس کا احترام کرتے ہوئے اپنی سابقہ روایات کو برقرار رکھیں۔

 
ابن ضیاء's Avatar
ابن ضیاء
Senior Member
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: Karachi - Pakistan
مراسلات: 328
شکریہ: 50
83 مراسلہ میں 185 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 303
Reply With Quote
جواب

Tags
کراچی, پولیس, موقع, خودکش, صدارت


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
معاشی حالات بد سے بدتر ہیں، ارکان پارلیمان ملک بچانے کے لئے قیادت کے خلاف بغاوت کریں، جاوید ہاشمی گلاب خان خبریں 0 04-02-11 03:56 AM
ریلوے انجنوں کی خریداری میں 40ارب کا گھپلا معمولی بات نہیں، خدارا ملک پر رحم کریں، چیف جسٹس گلاب خان خبریں 0 02-02-11 03:47 AM
وزارتوں اور عہدوں کے لالچی نہیں، نظریاتی ترجیحات کیلئے حکومت کا حصہ ہیں، فضل الرحمن گلاب خان خبریں 9 02-07-10 11:01 AM
ڈیمز بن رہے ہیں، آبی وسائل بہتر انداز میں استعمال کیے جائیں، صدر پرویز عبدالقدوس خبریں 0 08-12-07 08:04 AM
ہماری حکومت میں نحوست نہیں، عوام ہمیں کامیاب کریں، وزیر اعلیٰ عبدالقدوس خبریں 0 08-11-07 03:32 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 02:11 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger