| خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 359
|
||||
|
|
#2 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
ارے اگر یہ لوگ اتنے ہی بہادر ہیں تو سامنے آکر کیوں نہیں لڑتے؟
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,434
کمائي: 27,080
شکریہ: 9,850
2,670 مراسلہ میں 4,570 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اب کون سمجھائیں ان کو۔
اللہ ہی جانتا ہے یہ کون کرتا ہے سیاستدان اور حکومتی لوگ بھی تو کبھی سچ نہیںکہتے۔ |
|
|
|
| ابن جلال کا شکریہ ادا کیا گیا | پیاسا (09-10-08) |
|
|
#4 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,649
شکریہ: 9,806
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
تالی بان ٰ
|
|
|
|
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,434
کمائي: 27,080
شکریہ: 9,850
2,670 مراسلہ میں 4,570 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
آپ کس ثبوت کی بناء پر کہہ سکتے ہیں ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
دھماکے ہر جگہ ہوتے ہیںکوئٹہ میں گھروںمیں بم پھینکے جاتے ہیں۔لوگ کہتے ہیں یہ بلوچ عسکریت پسندوںکا کام ہے ٹھیک ہے مان لیا یہ ان کا کام ہے ۔ کینٹ کے حساس علاقے میںتھانے پر میزائل حملہ کیا جاتا ہے اور تین چار قیدی ہلاک ہوگیے ۔تھانے کے ساتھ ہی ایک حساس ادارے کا دفتر ہے ۔حملہ اتنا شدید تھا کہ پوری کی پوری عمارت اور درجنوں گاڑیاں تباہ ہوگئی جبکہ پورا کوئٹہ ہل گیا میں چند مہینے پہلے کے واقعہ کا ذکر کر رہا ہوں۔اب آپ خود ہی سوچے کہ بلوچوں عسکریت پسندوں یا طالبان کے پاس اتنی ٹیکنالوجی کہاں سے آگئی ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے ابن جلال کا شکریہ ادا کیا | پیاسا (09-10-08), yousafdummar (09-10-08) |
|
|
#6 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,649
شکریہ: 9,806
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اس لیے میںنے لفظ طالبان استعمال نہیں کیا۔ تالی بان اپ کسی کو بھی کہ سکتے ہیں جو ایسی بزدلانہ حرکتیں کرتا ہے۔
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو! |
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا | پیاسا (09-10-08), وجدان (09-10-08), ابن جلال (08-10-08), خرم شہزاد خرم (09-10-08), عبدالقدوس (08-10-08) |
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,434
کمائي: 27,080
شکریہ: 9,850
2,670 مراسلہ میں 4,570 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
لیکن ہمارے ایک ساتھی "تالی بان" طالبان کے لیے استعمال کرتے ہین۔
اللہ ہی جانتا ہے کون بدبخت لوگ بے گناہوں کو نشانہ بناتے ہیں اللہ انہیں ہدایت دے۔ آپ کا شکریہ منتظمین بھائی۔ |
|
|
|
| ابن جلال کا شکریہ ادا کیا گیا | پیاسا (09-10-08) |
|
|
#8 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,649
شکریہ: 9,806
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ہر ایک کی اپنی اپنی سوچ ہے۔ ہر ایک کو ہم پوری دیانتداری کے ساتھ کھل کر اپنا موقف بیان کرنے کی اجازت دیتے ہیں۔
|
|
|
|
|
|
#9 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,434
کمائي: 27,080
شکریہ: 9,850
2,670 مراسلہ میں 4,570 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اچھی بات ہے اور ایسا ہی ہونا چاہیے ۔
|
|
|
|
|
|
#10 |
|
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Jul 2008
مراسلات: 144
کمائي: 5,118
شکریہ: 156
98 مراسلہ میں 375 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
جہاں تک طالبان کا تعلق ہے، تو میں ایک بات بہت اچھی طرح جانتا ہوں کہ ہمارے سرحدی علاقوںمیں طالبان نامی گروہ ایک نہیں، بلکہ ایک سے زیادہ ہیں جو دراصل طالبان کا نام لے کر کام کر رہے ہیںاور یہ بات ہماری انٹیلی ایجنسیوں کو بھی پتا ہے یہ دوسرے گروہ افغانستان میں قائم بھارتی قونصل خانوں کے تعاون سے چل رہے ہیںاور اسمیں اسرائیلی انٹیلی جنس موساد اور امریکی سی آئی اے بھی تعاون کر رہی ہیں۔ اصل طالبان جو افغانستان میں ہیں اس کھیل کا حصہ نہیں ہیں اور نہ ہی وہ پاکستانی عوام کے خلاف اسطرح کی بزدلانہ کاروائیاں کرتے ہیں۔ لیکن ہمارے مقامی طالبان کا معاملہ کافی پیچیدہ ہو چکا ہے۔ اور اوپر سے ہماری فوج کی امریکی سپورٹ کے ساتھ مقامی لوگوں پر اندھا دھند کاروائیوں سے وہاں کے لوگوں میںپاکستان اور اسکی فوج کے خلاف نفرت بڑھ رہی ہے اور یوںان نام نہاد طالبان گروپس کو سپورٹ مل رہی ہے۔ اور بالکل اسی قسم کا ڈرامہ بلوچستان میںبھی کھیلا جا رہا ہے۔ ان ڈراموں کے پیچھے ایک بہت نمایاں حرکت نظر آتی ہے جو صدیوں سے ہمیںنقصان پہنچاتی رہی ہے اور وہ ہے "Divide And Rule". جی ہاں، ہمیں ماضی کی طرح تقسیم کیا جائے اور پھر توڑ دیا جائے اور پھر ہم پر حکومت کی جائے بلوچستان میں لڑی جانے والی جنگ مذھبی نہیں بلکہ لسانی اور علاقائی ہے۔ اسی طرح وزیرستان میں نام نہاد طالبان گروپ اسلام کی جنگ نہیں لڑ رہے بلکہ صرف اور صرف فتنوں میں اضافے کا سبب بن رہے ہیں۔۔ اصل طالبان کوتو ان ڈراموں کے ذریعے چھپا دیا گیا ہے اور دنیا کے سامنے وہ گروہ طالبان کے نام سے آئے ہیں جو دراصل اسلام اور مسلمانوں کے دشمن ہیں اور غیر مسلموں کی امداد سے چل رہے ہیں۔ |
|
|
|
|
|
#11 |
|
Senior Member
![]() |
بلکل اسی طرح جیسے کراچی میں ایم کیو ایم کا نام استعمال کر کے لوگ اپنی ذاتی دشمنیاںنکالتے ہیں یا ایک دور میں ہتھوڑا گروپ کے نام کو استعمال کرکے لوگوں نے خاندانوں کے خاندان ختم کردیئے۔
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| کراچی, پاکستانی, لوگ, نفرت, نظر, اسلام, تصویر, جواب, خلاف, طالبان, صدیوں, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| اپنی تصویر کو کسی بھی تصویر میں ایڈ کریں | زارا | سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست | 11 | 03-05-11 08:59 PM |
| تصویر | فیصل ناصر | گپ شپ | 16 | 13-04-09 08:28 PM |
| ایک اور تصویر | فیصل ناصر | گپ شپ | 22 | 10-04-09 05:28 AM |
| ایک تصویرجوآپکوگھما دےگی۔ | arslansun | دلچسپ اور عجیب | 0 | 03-02-09 02:10 PM |