واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


::: لاہور:سرما کی تعطیلات کے بعد سرکاری تعلیمی ادار ے بھی کھل گئے :::

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 03-01-08, 12:09 PM   #1
::: لاہور:سرما کی تعطیلات کے بعد سرکاری تعلیمی ادار ے بھی کھل گئے :::
ابو کاشان ابو کاشان آف لائن ہے 03-01-08, 12:09 PM

لاہور....لاہور میں موسم سرما کی تعطیلات ختم ہونے کے بعد تمام سرکاری تعلیمی ادارے آج کھل گئے ہیں۔ لاہور کے سرکاری اور نجی تعلیمی اداروں میں 19دسمبر سے عید اور موسم سرما کی چھٹیاں دی گئی تھیں ، تعطیلات ختم ہونے کے بعد نجی تعلیمی ادارے پیر کو کھل گئے تھے جبکہ سرکاری تعلیمی ادارے آج سے دوبارہ کھل گئے۔ پہلے روز طلبہ و طالبات کی بڑی تعداد اسکولوں اور کالجوں میں آئی ،تعلیمی اداروں کے باہر گاڑیوں کارش دیکھنے میں آیا اور کئی جگہوں پر ٹریفک جام بھی ہوا۔

ابو کاشان
Senior Member
تاریخ شمولیت: Nov 2007
مقام: Karachi -Pakistan
مراسلات: 591
شکریہ: 100
112 مراسلہ میں 246 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 303
Reply With Quote
جواب

Tags
ٹریفک, آج, جام, عید


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
پنجاب: تعلیمی اداروں میں 24 سے 31 دسمبر تک تعطیلات کا اعلان گلاب خان خبریں 1 20-12-10 07:29 AM
اللہ تعالیٰ کے فرمان ولا تحسبنّ الّذین قتلوا فی سبیل اﷲ .... کے متعلق اور شہداء کی روحوں کا بیان۔ میاں شاہد جہاد 0 27-08-10 08:40 PM
دنیا میں شوق نہ کرنے اور اس دنیا کی اللہ تعالیٰ کے ہاں وقعت نہ ہونے کے متعلق۔ میاں شاہد صحیح المسلم 3 07-08-10 10:59 AM
::: لاہور:سرما کی تعطیلات کے بعد سرکاری تعلیمی ادار ے بھی کھل گئے ::: ابو کاشان خبریں 0 03-01-08 12:00 PM
::: دوران حج جاں بحق عازمین کی بڑی تعداد کا تعلق انڈونیشیا سے ہے،سفارتی ذرائع ::: ابو کاشان خبریں 0 03-01-08 11:56 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 02:12 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger