| خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 303
|
||||
| 3 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
کیا بات ہے جج صاحب کی، عجیب جاہلیت ہے۔
|
|
|
|
|
|
#3 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 801
کمائي: 15,655
شکریہ: 1,491
503 مراسلہ میں 1,171 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
انجام گلستاں کیا ہو گا؟ |
|
|
|
|
| چیتا چالباز کا شکریہ ادا کیا گیا | فیصل ناصر (03-12-08) |
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مقام: GvWorker.Com
عمر: 27
مراسلات: 459
کمائي: 6,425
شکریہ: 96
234 مراسلہ میں 482 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
عقل نئی تے موجاں ای موجاں۔ لعنت ہے ایسے جج پر۔ جوتے لگنے چاہیئے اس کے
|
|
|
|
| حسن مغل کا شکریہ ادا کیا گیا | فیصل ناصر (03-12-08) |
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() |
اس کا لطف اُٹھائیے صوبے کے قاضی نے ملنگوں کی ناچ کو اور عورتوں کی فحش ناچ کو برطانیہ کے نو آبادیاتی قانون کے ایک شق کے نیچے لا ڈالا۔ اس نو آبادیاتی قانون کا یہی لُطف ہے کہ جس کو چاہے مجرم قرار دیا جا سکتا ہے اور مجرموں کو ہزار حوالے تلاش کر کر کے کسی نہ کسی بہانے سے فارغ کر دیا جاتا ہے۔ اس لطف کو ایسے ہی لوگ اُٹھاتے ہیں ورنہ معاشرے کے لئے یہ زہر ہے۔
مشرّف کے دور سے پاکستانی خواتین کا رقص نشریات پر عام ہو گیا ہے اور دن گزرنے کے ساتھ ساتھ زیادہ فحش ہوتا جا رہا ہے۔ چونکہ ہندوستان سے پاکستان کی ناچنے والی عورتوں اور مصنوعی چال میں لباس کی نمائش دکھانے والیوں کا رنگ زیادہ نکھرا ہے اس وجہ سے انکو اب نمائش کے لئے ہندوستان بھی لے جایا جا رہا ہے جہاں ان کو آڑے ہاتھوں لیا جا رہا ہے۔ کمال کی بات یہ ہے کہ سرکار کی اجارہ داری کے ماننے والی قاضی حسین احمد اور فضل الرّحمن اسلامی تنظیموں کے لائحہ عمل میں شائد اس نکتے کی کوئی خاص اہمیّت نہیں ہے کیونکہ ان کی گاڑی بہرصورت چلتی رہتی ہے۔ طالبان کی سرگرمی بھی سیاسی اسلام سے ہی وابسطہ معلوم ہوتی ہے۔ جو تمام کام کافر کر رہے ہیں اگر ان کو یہاں رائج کیا جائے تو پھر ایک نماز کی اجازت باقی رہ جاتی ہے جو کسی بھی ملک میںہوتی ہے۔ صوبے کے قاضی کے پاس عدالت میںایک اور قانون کی کتاب بھی موجود ہوتی ہے جس کو اسلامی مقنّنہ (Islamic Jurisprudence) کہتے ہیں مگر پاکستان بننے کے بعد سے اس کو صرف رکھا جاتا ہے اور چھوا نہیں جاتا کیونکہ اس سے انکو انکی بولتی بند ہونے کا یقین ہے۔ |
|
|
|
![]() |
| Tags |
| color, فن, کورٹ, کمال, پاکستان, پاکستانی, لوگ, نماز, مجرموں, معلوم, آج, اسلامی, تلاش, جواب, خواتین, خلاف, طالبان, عقل, عدالت, صوبے, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| بھارت: اپنی مدد آپ کے تحت ریلوے سٹیشن قائم | محمدعمر | خبریں | 1 | 08-01-10 07:16 PM |
| کانسٹیبل | شیراز احمد | قہقہے ہی قہقے | 2 | 27-02-09 07:36 AM |
| جاپانی لیب خلائی سٹیشن سے جڑ گئی | محمدعدنان | ملٹری سائنس | 1 | 05-06-08 10:31 PM |
| دنیا ایک اسٹیج ہے اور ہم اس کے کردار | Real_Light | گپ شپ | 12 | 17-05-08 11:12 AM |
| کوئٹہ: نامعلوم افراد کی فائرنگ فرنٹیئر کانسٹیبلری کے 2اہلکار ہلاک | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 16-04-08 08:07 AM |