|
لاہور: صوبے کی فلور ملز کو فراہم کی جانیوالی گندم کے یومیہ کوٹے میں 25 فیص

14-04-08, 09:30 AM
لاہور: صوبے کی فلور ملز کو فراہم کی جانیوالی گندم کے یومیہ کوٹے میں 25 فیصد کمی
لاہور…حکومت پنجاب نے صوبے کی فلور ملز کو فراہم کیے جانے والے گندم کے یومیہ کوٹے میں 25 فی صد کمی کردی۔فلور ملز مالکان نے جیو نیوز کو بتایا کہ کمی کے بعد پنجاب کی فلور ملز کا یومیہ کوٹہ18000ٹن سے کم کرکے 13500ٹن کردیا گیا ہے۔کوٹے میں کمی کی بنیادی وجہ سرکاری ذخائر میں گندم کے اسٹاکس کی قلت ہے۔ان کا کہنا تھا کہ ہر سال یکم اپریل تک گندم کی نئی فصل آجاتی ہے تاہم رواں سال بارشوں کی وجہ سے فصل کی آمد میں تاخیر ہوگئی ہے۔ اور 15اپریل کے بعد بھی فلور ملز کو کوٹے سے 25 فی صد کم گندم فراہم کی جائے گی۔
__________________
http://voobuzz.com it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
|
عبدالقدوس
Administrator
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|