واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


لاہور میں انٹرمیڈیٹ کے امتحانات شروع

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 07-05-11, 04:13 PM   #1
لاہور میں انٹرمیڈیٹ کے امتحانات شروع
ذوالفقار علی ذوالفقار علی آف لائن ہے 07-05-11, 04:13 PM

لاہور میں انٹرمیڈیٹ کے امتحانات آج سے شروع ہو گئے ہیں جس میں ایک لاکھ 52 ہزار طلبہ شرکت کررہے ہیں۔لاہور بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن کے مطابق امتحانات کے لیے 606 امتحانی مراکزقائم کیے گئے ہیں، امتحانات میں74 ہزار طلبا ریگولر شرکت کر رہے ہیں جبکہ 77 ہزار پرائیویٹ طلبا شریک ہو رہے ہیں، امتحانی مراکز پر دفعہ 144 نافذ کر دی گئی ہے ، بورڈ کی حدود میں 22 امتحانی مراکز کو ہارڈ دسینٹر قرار دیا گیا ہے۔
جنگ
__________________
لا فتی الا علیّ لا سیف الاّ ذوالفقار

 
ذوالفقار علی's Avatar
ذوالفقار علی
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Apr 2011
مراسلات: 130
شکریہ: 62
76 مراسلہ میں 164 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 97
Reply With Quote
جواب

Tags
ہیں،, ہارڈ, ہزار, کیے, کررہے, گئی, پرائیویٹ, قرار, لاہور, لاکھ, نافذ, مطابق, آج, اینڈ, ایجوکیشن, امتحانی, امتحانات, بورڈ, حدود, دفعہ, دی, شرکت, شریک, شروع, طلبہ


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
سیلاب ٹیکس سندھ کے پرائیویٹ سکولز سے 5ہزار سے ایک لاکھ روپے وصول کرنے کی تجویز گلاب خان خبریں 0 30-10-10 06:12 AM
پرائیویٹ ٹورنٹ ٹریکر پر انویٹیشن درکار ہے حسن مغل خریدوفروحت 20 10-03-10 04:49 PM
پرایویٹ میسج میں مسلہ آراہا ہے عدنان دانی تجاویز اور شکایات 8 18-01-10 10:03 AM
سرکاری سکول اور پرائیویٹ سکول میں فرق خرم شہزاد خرم گپ شپ 2 28-08-08 02:50 PM
پرائیویٹ حج اسکیم:حج آرگنائزرز کی رجسٹریشن پر3 سال کیلئے پابندی عائد وجدان خبریں 0 30-07-08 04:27 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 02:12 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger