واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


لاہور میں خواتین کے لیے الگ بس سروس

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 01-12-11, 06:49 PM   #1
لاہور میں خواتین کے لیے الگ بس سروس
مہتاب مہتاب آف لائن ہے 01-12-11, 06:49 PM

Name:  111130210342_shahbaz_bus.jpg
Views: 26
Size:  51.1 KB

پاکستان کے صوبہ پنجاب کے وزیر اعلٰی شہباز شریف نے صوبائی دارالحکومت لاہور میں خواتین کے لیے الگ بس سروس شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔
انہوں نے یہ اعلان لاہور میں نئی اربن ٹرانسپورٹ بس سروس میں سفر کے دوران خواتین سے بات کرتے ہوئے کیا۔
وزیر اعلٰی شہباز شریف بس میں سوار خواتین مسافروں کو بتایا کہ صوبائی حکومت بہت جلد خواتین کے لیے علیحدہ بس سروس شروع کرے گی۔
شہباز شریف نے بدھ کے روز لاہور کے علاقے ماڈل ٹاون سے حکومت پنجاب کی طرف سے شروع کی جانے والی نئی اربن ٹرانسپورٹ کی بس میں سفر کیا اور دیگر مسافروں کی طرح بس کا ٹکٹ بھی لیا۔
دوران سفر بس وزیر اعلٰی نے مسافروں سے بات کی اور نئی بسوں کے بارے میں ان سے معلومات حاصل کیں۔ مسافروں نے شہباز شریف سے مطالبہ کیا کہ لاہور میں مزید نئی بسیں چلائی جائیں۔
وزیراعلیْ پنجاب نے مسافروں کو یقین دہانی کرائی کہ حکومت عوام کو معیاری ٹرانسپورٹ فراہم کے لیے اقدامات کررہی ہے ۔ انہوں نے اعلان کیا کہ لاہور میں مزید بسیں فراہم کرنے کے ساتھ ساتھ صوبے کے دیگر شہروں میں بھی جدید ٹرانسپورٹ کا جال پھیلایا جائے گا۔
وزیر اعلٰی پنجاب شہباز شریف نے پندرہ روز قبل لاہور کے لیے چین سے خریدی گئی نئی سی این جی بسوں کا افتتاح کیا تھا۔ صوبائی حکومت کے مطابق لاہور شہر کے لیے ایک سو گیارہ بسیں خریدنے کا معاہدہ ہوا ہے اور پہلے مرحلے میں چھپن سی این جی بسیں چلائی گئی ہیں۔

ح

__________________
اے ایمان والو اللّٰہ سے ڈرو اور اسکی طرف وسیلہ ڈھونڈو (جس کی بدولت تمہیں اس کا قُرب حاصل ہو ) اور اس کی راہ میں جہاد کرو اس امید پر کہ فلاح پاؤ (المائدہ 35)
ندامت میں جھکے ہوئے سر سے اطاعت میں جھُکا ہوا سر بہتر ہے

 
مہتاب's Avatar
مہتاب
Senior Member
تاریخ شمولیت: Nov 2010
مراسلات: 2,033
شکریہ: 862
1,306 مراسلہ میں 2,830 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 128
Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے مہتاب کا شکریہ ادا کیا
Miss Khan (01-12-11), shafresha (01-12-11), محمدعدنان (01-12-11), مرزا عامر (01-12-11), اجمل (01-12-11), حیدر (01-12-11), عبدالقدوس (01-12-11)
پرانا 01-12-11, 06:55 PM   #2
Senior Member
 
ننھا بچہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: جہانِ فانی میں
مراسلات: 4,510
کمائي: 52,509
شکریہ: 5,869
3,229 مراسلہ میں 6,948 بارشکریہ ادا کیا گیا
ننھا بچہ کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

لعنت ای یار ڈرامے بازی دی
چولیاں ہی ماری جا رہے ہیں
سی این جی ملتی نہیں اور بسیں منگائی جا رہی
__________________
اب تو اتنی بھی میسر نہیں مے خانے میں
ننھا بچہ آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ننھا بچہ کا شکریہ ادا کیا
محمدعدنان (01-12-11), اجمل (01-12-11), حیدر (01-12-11)
پرانا 01-12-11, 06:56 PM   #3
Senior Member
 
مرزا عامر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,734
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,069 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کمیشن بنانے کو غالب یہ خیال اچھا ہے
مرزا عامر آف لائن ہے   Reply With Quote
مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (01-12-11)
پرانا 01-12-11, 07:08 PM   #4
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,349
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

شہباز شریف نے گورنمنٹ کو آنکھیں دکھا دی ہیں کہ گیس نہیں بند کرنی
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (01-12-11)
پرانا 01-12-11, 07:36 PM   #5
Senior Member
 
ننھا بچہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: جہانِ فانی میں
مراسلات: 4,510
کمائي: 52,509
شکریہ: 5,869
3,229 مراسلہ میں 6,948 بارشکریہ ادا کیا گیا
ننھا بچہ کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

تے فر کی بجلی و پیٹرول مہنگا کرنا ہے؟
ننھا بچہ آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ننھا بچہ کا شکریہ ادا کیا
حیدر (01-12-11), عبدالقدوس (02-12-11)
پرانا 01-12-11, 07:48 PM   #6
Senior Member
 
شمشاد احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,688
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,140 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اہل كوفہ بھي اپنے حكمرانوں سے خوش نہيں ہوتے تھے ۔۔ اور ان كي شكايات ہي شكايات كرتے رہتے تھے۔ يہاں تك كہ اللہ تعالي نے ان پر حجاج بن يوسف كو مسلط كر ديا۔۔۔ فر سارياں نوں ٹھنڈ پے گئي سي۔
__________________
بندے اور اللہ تعالی سے محبت کا فرق یہ ہے کہ۔ بندے کی محبت ہمیشہ انسان کی بڑی کمزوری بن جاتی ہے۔ اور اللہ تعالی کی محبت ہمیشہ انسان کی سب سے بڑی طاقت بن جاتی ہے۔
شمشاد احمد آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا
مرزا عامر (02-12-11), عبدالقدوس (02-12-11)
پرانا 01-12-11, 07:51 PM   #7
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,396
کمائي: 96,005
شکریہ: 52,538
11,183 مراسلہ میں 35,271 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

تصویر میں یہ داڑھی مونچھوں والی ساری خواتین ہی ہیں نا؟
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
حیدر کا شکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس (02-12-11)
پرانا 02-12-11, 06:55 AM   #8
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,349
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : حیدر مراسلہ دیکھیں
تصویر میں یہ داڑھی مونچھوں والی ساری خواتین ہی ہیں نا؟
یار انہوں نے کہا ہے کہ عنقریب شروع کریں گے
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 02-12-11, 06:57 AM   #9
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,349
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : شمشاد احمد مراسلہ دیکھیں
اہل كوفہ بھي اپنے حكمرانوں سے خوش نہيں ہوتے تھے ۔۔ اور ان كي شكايات ہي شكايات كرتے رہتے تھے۔ يہاں تك كہ اللہ تعالي نے ان پر حجاج بن يوسف كو مسلط كر ديا۔۔۔ فر سارياں نوں ٹھنڈ پے گئي سي۔
آہو تے اسی مشرف توں خوش نیں سی ۔ اسی لئے تو زرداری مسلط کردیا گیا ہے
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (02-12-11)
پرانا 02-12-11, 08:21 AM   #10
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,396
کمائي: 96,005
شکریہ: 52,538
11,183 مراسلہ میں 35,271 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
آہو تے اسی مشرف توں خوش نیں سی ۔ اسی لئے تو زرداری مسلط کردیا گیا ہے
اب زرداری سے خوش نہیں ہے۔ اس لیے اللہ عنقریب ہمارے اوپر عمر بن عبد العزیز مسلط فرمائیں گے۔ انشا اللہ ۔












































عمران خان کی شکل میں
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
ننھا بچہ (02-12-11), عبدالقدوس (02-12-11)
جواب

Tags
color, lahore, pakistan, کرے, کرتے, گئی, پہلے, وزیر, چین, مطابق, این, بس, جلد, جانے, جائے, خواتین, سفر, شریف, شروع, عوام, علیحدہ, علاقے, صوبہ, صوبے, صوبائی


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
پاکستان روس کے ساتھ تجارتی حجم کو تین گنا بڑھانے کا خواہاںماخذ پاکستانی خبریں 0 06-09-11 01:02 AM
باراتیو ں سے بھری بس جھیل میں گر گئی، 24 خواتین، تین بچے اور ایک مرد ڈوب کر ہلاک جاویداسد خبریں 0 15-12-10 06:41 PM
تارکین وطن خواتین مقامی خواتین کی بری عادات اپنالیتی ہیں عبدالقدوس خبریں 0 13-04-08 09:27 AM
جسٹس بھگوان داس کے باہر خواتین کی گرفتاری : سادہ کپڑوں میں ملبوس اہلکار کی حرکت شیخ ہمدان سیاست 1 16-01-08 04:01 PM
نروس آدتیہ محمدعدنان فلمی دنیا 0 21-12-07 04:21 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 02:12 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger