| خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 588
|
||||
| 10 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا | sahj (31-05-10), shafresha (29-05-10), کنعان (29-05-10), ھارون اعظم (29-05-10), نیلم خان (29-05-10), مسلم بھائی (29-05-10), اویسی (29-05-10), حیدر (04-06-10), طارق راحیل (28-05-10), عبداللہ حیدر (28-05-10) |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,188
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
پاکستان کی سالمیت کے خلاف ایک اور بڑی سازش !
اللہ ہم پر اور اس ملک پر اپنا رحم فرمائے |
|
|
|
| 12 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا | ARHAM (28-05-10), sahj (31-05-10), shafresha (29-05-10), کنعان (29-05-10), ھارون اعظم (29-05-10), اویسی (29-05-10), ابن آدم (29-05-10), حیدر (04-06-10), حسنین ایوب (29-05-10), خرم شہزاد خرم (28-05-10), رضی (28-05-10), عبداللہ آدم (28-05-10) |
|
|
#3 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
اور جگہ دیں بلیک واٹر کو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
|
|
|
|
| 9 قاری/قارئین نے عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا | ARHAM (28-05-10), sahj (31-05-10), shafresha (29-05-10), فیصل ناصر (28-05-10), ھارون اعظم (29-05-10), اویسی (29-05-10), ابن آدم (29-05-10), حیدر (04-06-10), حسنین ایوب (29-05-10) |
|
|
#5 |
|
ناظم اعلی
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,338
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
انسانوں کے بارے میں سوچنا چاہے مسلمانوں کے بارے میں نہیں آخر وہ بھی انسان ہیں اور ہمارے ہم وطن ہے ایسا نہیں کہنا چاہے طارق بھائی
__________________
ہمارے لیے دعا کریں ہمیں دعاؤں کی بہت ضرورت ہے پلیز پلیز پلیز
|
|
|
|
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,188
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
خرم بھائی کی بات بالکل ٹھیک ہے
کوئی بھی مرے یا زخمی ہو ہے تو انسان ہی دوسری عرض یہ ہے کے اس واقعے کو وسیع تناظر میں دیکھنے کی ضرورت ہے اس وقت مسلم اور پاکستان دشمن قوتیں متحد ہوچکی ہیں اور ایک بڑی اور گہری سازش تحت مسلمانوں اور خصوصاً پاکستان کو بدنام کیا جارہا ہے وزیرستان سے لیکر بلوچستان تک اور پنجابی طالبان سے لیکر کراچی کی ٹارگٹ کلنگ تک بمبئی دھماکوں سے لیکر فیصل شہزاد تک سارا تانا بانا ایک خاص مقصد کے تحت بنا جارہا ہے بلکہ میں تو یہاں تک سمجھتا ہوں کے یہ لوڈ شیڈنگ ،مہنگائی کا طوفان ، بد امنی ، اور عدلیہ اور حکومت کا تصادم بھی اسی سلسلے کی کڑی ہے سارے مہرے مل جل کر اپنا کام کررہے ہیں اور لگتا ہے یہ مشن تیزی سے تکمیل کی طرف بڑھ رہا ہے امید بس ایک ہی نظر آتی ہے ومكروا ومكر الله والله خير الماكرين [3:54] اور انہوں نے خفیہ تدبیر کی اور الله نے بھی خفیہ تدبیر فرمائی اور الله بہترین خفیہ تدبیر کرنے والو ں میں سے ہے |
|
|
|
| 14 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا | ARHAM (28-05-10), sahj (31-05-10), shafresha (29-05-10), کنعان (29-05-10), ھارون اعظم (29-05-10), ناصحی (30-05-10), اویسی (29-05-10), احمد بلال (29-05-10), حیدر (04-06-10), حیدر Rehan (29-05-10), حسنین ایوب (29-05-10), خرم شہزاد خرم (28-05-10), رضی (28-05-10), سحر (29-05-10) |
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 682
کمائي: 12,905
شکریہ: 0
368 مراسلہ میں 710 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
امريکہ کی جانب سے لاہور ميں دہشت گرد حملوں کی مذمت پاکستان ميں امريکی سفارت خانے نے آج گڑھی شاہو اور ماڈل ٹاؤن لاہور میں ہونے والے دہشت گرد حملوں کی شديد مذمت کی ہے۔ پاکستان ميں متعين سفير اين ڈبليو پيٹرسن نے کہا ہے کہ "عبادت ميں مصروف لوگوں پر بزدلانہ حملے تمام مذاہب کے ماننے والوں کے خلاف حملے ہيں"۔ انھوں نے کہا کہ پاکستان میں "اشتعال انگيز بيانات میں اضافہ ديکھنے ميں آيا ہے جس سے عدم برداشت فروغ پاتی ہے اور انتہا پسند تشدد کو ترغيب ملتی ہے۔ مذہبی اقليتوں پر انتہا پسندوں کے حملے پاکستان کے ايک روادار اور جمہوری معاشرہ بننے کے عمل کو نقصان پہنچاتے ہيں"۔ ہم جاں بحق ہونے والوں کے خاندانوں، ان کے دوست احباب اور پياروں کے ساتھ اظہار تعزيت کرتے ہيں۔ فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ digitaloutreach@state.gov U.S. Department of State |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے Fawad کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#8 |
|
ناظم اعلی
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,338
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میں خود یہی سمجھتا ہوں یہ سب مسلمانوں اور پاکستان کے خلاف سازش ہی ہے اور مجھے ڈر ہے کے کسی حد تک ہمارے حکمران بھی میر جعفر کا کردار ادا کر رہے ہیں مکمل کمزور کر نا چاہتے ہیں اللہ خیر کرے
|
|
|
|
|
|
#9 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,188
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
[QUOTE=Fawad;287733][B][U][CENTER]
"اشتعال انگيز بيانات میں اضافہ ديکھنے ميں آيا ہے جس سے عدم برداشت فروغ پاتی ہے اور انتہا پسند تشدد کو ترغيب ملتی ہے۔ مذہبی اقليتوں پر انتہا پسندوں کے حملے پاکستان کے ايک روادار اور جمہوری معاشرہ بننے کے عمل کو نقصان پہنچاتے ہيں" [[/QUOTE یہ ہے وہ اصل بات جو نکل کر سامنے آئی ہے
|
|
|
|
|
|
#10 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2010
مقام: کراچی
مراسلات: 1,290
کمائي: 32,348
شکریہ: 868
1,147 مراسلہ میں 4,168 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
تکمیل کی طرف نہیں بڑھ رہا ۔۔۔۔ اپنی موت آپ کی طرف جا رہا ہے ۔۔۔افغانستان میں شکست کھائی ہے لیکن تسلیم کرنے سے کترارہے ہیں اس لیے مزاکرات کی ٹیبل پر آئے ۔۔۔
اللہ اپنی تدبیروں میں تو بے شک بڑھ کر ہے ۔۔۔ لیکن وہ ہماری بھی آزمائش کرتا ہے ۔۔۔ہمارے حکمران خود اپنے ہاتھوں سے اپنے آپ کو بے بس کرہے ہیں ۔۔۔ ان کے آگے ہتھیار ڈال کر ۔۔۔ مجھے تو حیرت اس بات ہوتی ہے دہشت گرد اطمینان سے اپنا کام کر کے چلے جاتے ہیں ۔۔۔ پھر انتظامیہ حرکت میں آتی ہے ۔۔ اس سے پہلے بھی ۔۔۔۔ پنجاب پولیس سینٹر میں سارا دن کاروائی ہوتی رہی ۔۔راولپنڈی جی ایج کیو میں سخت سیکیورٹی کے باوجود " گیم " ہوتا رہا ۔۔ اس کے بعد اب کون سی ایسی جگہ رہ گئی جو محفوظ ہو ۔۔۔۔؟؟ اور کس کا ہاتھ اس میں ملوث ہے ۔۔۔۔ بخوبی اندازہ ہو جاتا ہے ۔۔۔ اقتباس:
__________________
دختراسلام ڈاکٹر عافیہ صدیقی اور ان کے اہل خانہ کی عظمتوں کو سلام۔
مدہوش حکمرانو! ہوش میں آؤ۔۔۔ |
|
|
|
|
| 7 قاری/قارئین نے ARHAM کا شکریہ ادا کیا | shafresha (29-05-10), کنعان (29-05-10), ھارون اعظم (29-05-10), اویسی (29-05-10), ابن آدم (29-05-10), حیدر (04-06-10), عبداللہ آدم (30-05-10) |
|
|
#11 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
بھائی میں سمجھتا ہوں کہ پاکستان کے اس وقت 75 فیصد حکمران امریکہ کے ایجنٹ ہیں اور یہ پاکستان کو تقسیم کرنے کا پروگرام جو امریکہ نے بنایا ہے اُس پر کام کر رہے ہیں، پاکستان کو جان بوج کر کروڑوں ڈالر قرضے لے کر دلدل میں کس نے پھنسایا؟ ان قرضوں کو صرف اپنے مفاد میں استعمال کوں کر رہے ہیں؟ ان قرضوں کا اب تک پاکستان کی عوام کو کیا فائدہ ملا ہے؟؟؟ پاکستان میں مہنگائی کیا آئی۔ایم۔ایف اور ورلڈ بنک کے حکم کے مطابق نہیں کی جارہی؟؟؟ پاکستان کو اقتصادی طور پر مذید کمزور کرنے کے لیے لوڈشیڈنگ کس کے حکم سے ہو رہی ہے؟؟؟ رہی سہی کسر انہوں نے شام 8 بجے مارکیٹیں بند کروا کر پوری کرنے کی کوشش کی ہے،کیا آپ کو پتا نہیں کہ گرمیوں میں شاپینگ رات کو ہی زیادہ ہوتی تھی؟؟؟ بجلی فراہم کرنے کی آفر جو چین،ایران، اور ترکی نے کی تھی ان ممالک سے بجلی نہ لینے سے کس نے روکا؟؟؟ میرے بھائی ایسے ہزاروں معاملات ہیں لکھینے بیٹھیں تو کئی دن لگ جائیں۔ بھائی ہمارے حکمران امریکہ کے وفادار اور پاکستان،عوام اور اسلام کے بد ترین دشمن ہیں آج تک انہوں نے عوام کو کیا سہولیات دی ہیں؟ ٹیکس پر ٹیکس بیچاری عوام دے مگر کھائیں یہ حکمران ؟یہ ہم کو بھی نچوڑ کر کھا رہے ہیں اور یہ مریکہ سے بھی ڈالر لے کر کھا رہے ہیں۔ یا اللہ ہم پر رحم فرما تیرے علاوہ ہمارا کوئی سہارا نہیں ہے تم ہم کو ایسے اچھے حکمران عطاء فرمادے جو تم سے ڈرنے والے ہوں نہ کہ امریکہ سے آمین یا رب العالمین۔
__________________
![]() یا اللہ پوری اُمتِ محمد علیہ السلام کو قرآن و سنت پر جمع کر دے آمین Last edited by سحر; 29-05-10 at 08:15 AM. |
|
|
|
|
| 11 قاری/قارئین نے محمد عاصم کا شکریہ ادا کیا | sahj (31-05-10), shafresha (29-05-10), فیصل ناصر (29-05-10), ھارون اعظم (29-05-10), مسلم بھائی (29-05-10), اویسی (29-05-10), حیدر (04-06-10), حیدر Rehan (29-05-10), حسنین ایوب (29-05-10), خرم شہزاد خرم (29-05-10), عبداللہ آدم (30-05-10) |
|
|
#12 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
|
|
|
|
|
| 9 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا | sahj (31-05-10), shafresha (29-05-10), کنعان (29-05-10), ھارون اعظم (29-05-10), محمد عاصم (28-05-10), مسلم بھائی (29-05-10), اویسی (29-05-10), حیدر (04-06-10), عبداللہ آدم (30-05-10) |
|
|
#13 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
بہت افسوس کی بات ہے۔ عبادت گاہ کسی کی بھی ہو، اس طرح کی کارروائیوں سے اسلام کی کوئی خدمت نہیں ہوسکتی۔ لیکن سوال یہ ہے کہ یہ لوگ کس آسانی سے اسلحہ سے لیس ہوکر آجاتے ہیں اور کسی کو پتا بھی نہیں چلتا؟
__________________
http:// haroonazam.wordpress.com ھارون اعظم کا بلاگ۔ |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#14 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Apr 2010
مراسلات: 448
کمائي: 7,749
شکریہ: 1,120
345 مراسلہ میں 974 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اوئے زندہ باد خلیل صاحب
بالکل پتے کی بات بولے ہو میرے کو پکم پکا یقین ہے میرے پاکستان کے لیے جو بھی کام خراب ہو رہا ہے اس کی سب سے بڑی وجہ شیطان امریکہ ہے اور اس کے چلے چانٹھے دیکھنا ابھی کوئی نہ کوئی یہاں بھی بولے گا کہ اس کو شیطان مت بولو بد اخلاقی ہے اچھا جی چلو شیطان صاحب بول دیتا ![]() ![]() ![]() ![]() ![]() اللہ کی لعنت ہو کر رہے گی امریکہ پر اور اس کے چیلوں چانٹھوں پر یہ سب طالبان وغیرہ وغیرہ اسی امریکہ یعنی اسرایل کی ناجائز ماں کے ہی ،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،، ہین کوئی پکا مسلمان ایسا مسلمان جو اپنے دین اسلام کو جانتا ہے خامخاہ کسی کو قتل نہین کرتا یہ سب شیطان کے پیچھے چل رہے ہیں وڈے شیطان صاحب امریکہ بہادر کے دیکھ لو سب دیکھ لو یہ فواز جیسے غدار کم تو نہیں ہین فٹے منہ ایسے پاکستانیوں کا فٹے منہ ایسے مسلمانوں کا جناب انتظامیہ صاحبہ اگر کسی کو میرے الفاظوں پر گلہ ہو تو بے شک مٹا دینا پر دو چار دن لوگوں کو پڑھ لینے دینا دل تو پتہ نہیں کیا کیا بول رہا ہے پر زبان سے لحاظ کر کے ہی بولنا پڑتا ہے |
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے ضِرار Derar کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#15 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 254
کمائي: 4,280
شکریہ: 262
184 مراسلہ میں 466 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
قادیانی تو قادیانی ہی ہیں ان کو احمدی نہیں لکھنا چاہیے احمدی تو ہم ہیں ہم ایمان لاۓ حضور کے نام پر کام پر اور مقام پر آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا نام محمد آپ کا کام رسالت آپ کا مقام خاتم النبین۔ احم صلی اللہ علیہ وسلم کو ماننے والو!!! میں بھی یہ حملے کوئ شازش ہی محسوس کر رہا ہوں میرے بھائیوں اتنا عرصہ پہلے کیوں یہ دھماکے نہ ہوۓ اب ہی کیوں ہوے؟ |
|
|
|
|
| 8 قاری/قارئین نے عبداللہ خراسانی کا شکریہ ادا کیا | ARHAM (29-05-10), shafresha (29-05-10), ھارون اعظم (29-05-10), ناصحی (30-05-10), اویسی (29-05-10), حیدر (04-06-10), عبداللہ آدم (30-05-10), عبداللہ حیدر (31-05-10) |
![]() |
| Tags |
| color, lahore, pakistan, ہونے, کیے, کوئی, کلومیٹر, کنٹرول, کرتے, پہلے, پسند, وقت, لاہور, میڈیا, موجود, مطابق, افراد, اندر, بیک, حملہ, حملے, دوسرے, ساتھ, عبادت, صورتحال |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|