| خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 227
|
||||
| 5 قاری/قارئین نے جاویداسد کا شکریہ ادا کیا | محمد عاصم (03-10-10), مرزا عامر (03-10-10), حیدر (03-10-10), راجہ اکرام (03-10-10), طارق راحیل (04-10-10) |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 2,394
کمائي: 49,243
شکریہ: 2,418
1,903 مراسلہ میں 5,667 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
یہ درست ہے کہ ہر مافیاکی سرپرستی وکلاکرتے ہیں۔ قبضہ مافیا۔جوامافیا۔ ڈکیت مافیا۔کارلفٹنگ مافیا۔دیگر کوئی بھی مافیا کی سرپرستی یہ وکلاکرتے نظرآئیں گے اور عوام کو انصاف کی راہ میں رکاوٹ بھی یہی بنتے ہیں۔
حالانکہ ان کو کالے کوٹ کی حرمت کےلئے کام کرنا چاہیے |
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے جاویداسد کا شکریہ ادا کیا | فرحان دانش (03-10-10), مرزا عامر (04-10-10), حیدر (03-10-10), راجہ اکرام (03-10-10), شمشاد احمد (05-10-10) |
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
کمائي: 43,221
شکریہ: 11,479
2,270 مراسلہ میں 5,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
کالا کوٹ پہن کر بدنام کرنے کے پیسے بھی تو لیے جا سکتے ھیں
|
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے عروج کا شکریہ ادا کیا | مرزا عامر (03-10-10), جاویداسد (04-10-10), حیدر (03-10-10), راجہ اکرام (03-10-10), شمشاد احمد (05-10-10) |
|
|
#4 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,576
کمائي: 315,226
شکریہ: 25,210
16,394 مراسلہ میں 41,641 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
خیال تو میرا بھی یہی ہے کہ کالے کوٹ میں کچھ کالی بھیڑیں بھی آ گئی ہیں۔ جو لوگ پیسوں کی لالچ دے کر وکلاء کو نہیں توڑ سکے ان کے اتحاد میں کوئی بڑی دراڑ نہیں ڈال سکے وہ شاید اب اس طرح کے اوچھے ہتھکنڈوں پر اتر آئے ہیں ۔
کرائے کے لوگوں کو کالے کوٹ پہنا کر اس طرح کے مواقع پر اپنے مذموم مقاصد کی تکمیل کے لئے استعمال کرتے ہیں۔ جس سے ایک طرف عدلیہ اور بار میں فاصلے بڑھتے ہیں تو دوسری جانب میڈیا اور وکلاء یعنی سول سوسائٹی کے مختلف طبقوں میں فاصلے بڑھتے چلے جاتے ہیں اور تیسری جانب عوام کے ذہنوں میں وکلاء کا غلط تاثر جاتا ہے۔ یہ سب ایک سوچے سمجھے منصوبے کے تحت ایک ایسے وقت میں کیا جا رہا ہے جب کہ حکومت اور عدلیہ میں ٹکراؤ کے خطرات کی پیشن گوئیاں بھی ہو رہی ہے۔ کچھ ہی دن قبل این آر او پر عمل در آمد کے حوالے سے آنے والے متوقع فیصلے کے عین وقت گیلانی، کیانی اور زرداری کی ملاقات معنی خیز ہے۔ تاہم عدلیہ نے چند دن کی مہلت دے کر ماحول کو کشیدہ ہونے سے بچا لیا ہے۔ مگر کب تک؟؟ سوئس کیسز، ججز کی تقرری اور این آر او ایسے مسائل ہیں جن پر حکومت کے جیالے رحمان ملک اور بابر اعوان ،جو کہ خود بھی اس فہرست میں نمایاں مقام پر فائز ہیں، کچھ بھی کر گزرنے سے گریز نہیں کریں گے۔ اس لئے عدلیہ کے ساتھ ساتھ وکلاء کو بھی نہ صرف احتیاط سے کام لینا ہوگا بلکہ اپنے ارد گرد نظر رکھنی ہو گی۔ اور ایسے گھس بیٹھیوں کے شر سے بچنے کے لئے در اندازی کے تمام چور دروازوں پر سخت حفاظتی انتظام کرنا ہوں گے۔
__________________
محتاج اصلاح و دعا
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: پاکستان
عمر: 28
مراسلات: 2,784
کمائي: 41,195
شکریہ: 2,665
1,640 مراسلہ میں 3,770 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
کالے کوٹوں والے اب وکالت نہیں خونی سیاست کر رہے ہیں۔
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے فرحان دانش کا شکریہ ادا کیا | مرزا عامر (04-10-10), شمشاد احمد (05-10-10) |
|
|
#6 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,576
کمائي: 315,226
شکریہ: 25,210
16,394 مراسلہ میں 41,641 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اور یہ انہوں سیاستدانوں ہی سے سیکھا ہے
اب انہیں بھی اندازہ ہو گیا ہے کہ وکالت سے کام نہیں چلنے والا، سیاست کرو، ہر سیاہ کو سفید کرو، جو اختلاف کرے یا بات نہ مانے اس کو پھڑکا دو ۔۔۔۔۔۔۔۔ تے فیر کل پیراں دی خیر |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا | مرزا عامر (05-10-10), شمشاد احمد (05-10-10) |
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,688
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,140 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
مسئلہ کالے کوٹوں کا نہیں کالے کرتوتوں کا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ قوم کے ہر ہر فرد کو انفرادی طور پر اپنے اپنے کالے کرتوتوں سے توبہ کرنا ہو گی۔۔۔ اور اس طرح اجماعی طور پر جب تک ہم کالے کرتوتوں سے باز نہیں آئیں گے۔۔۔ تو کالے کوٹ۔ کالے بوٹ۔ کالے برقعے۔ کالی ڈاڑیاں کالی بندوقوں کو کوسنے سے کوئی نتیجہ نہیں نکلنے والا۔۔۔۔ جیسے جیسے قوم کے کالے کرتوت میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔۔۔ ان کالی بلاؤں میں بھی ہوشربا اضافہ ہو رہا ہے۔۔۔۔۔
__________________
بندے اور اللہ تعالی سے محبت کا فرق یہ ہے کہ۔ بندے کی محبت ہمیشہ انسان کی بڑی کمزوری بن جاتی ہے۔ اور اللہ تعالی کی محبت ہمیشہ انسان کی سب سے بڑی طاقت بن جاتی ہے۔ |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا | فرحان دانش (05-10-10), مرزا عامر (05-10-10) |
![]() |
| Tags |
| ہنگامہ, کوشش, پولیس, پاکستانی, پسند, لوگ, نفرت, نظر, موقع, منصوبہ, ممکن, معلوم, آج, احتجاج, اعلیٰ, جرم, خون, راستہ, سال, شاندار, شخص, طاقتور, عدم, عرض, صحافیوں |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| فوج کو دعوت ،عمران خان بھی الطا ف حسین کے پیچھے پیچھے | جاویداسد | خبریں | 38 | 30-08-10 12:13 AM |
| ایسا بھی ہوتا ہے کھیل کھیل میں | مسافر | دلچسپ اور عجیب | 7 | 03-10-09 10:26 PM |
| علم کھیل کھیل میں | رضی | گپ شپ | 30 | 09-08-09 02:10 AM |
| صدر پرویز کو مشکل وقت میں تنہا نہیں چھوڑینگے،کسی کو چھیڑینگے نہیں جو ہمیں چھیڑے گا اُسے چھوڑینگے نہیں ،پرویز الٰہی | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 22-02-08 02:17 AM |
| قومی کرکٹ ٹیم میں شامل ہونے کے باوجود انڈین لیگ کھیلنے کا خواہشمند ہوں ،انڈین کرکٹ لیگ کھیلنے سے انکار بھی نہیں کیا ہے ۔ شعیب اختر کا خصوصی | خرم شہزاد خرم | کرکٹ | 0 | 03-09-07 10:41 AM |