واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


لاہور:نوازشریف کے قریبی عزیز سہیل ضیاء بٹ ہاؤسنگ سوسائٹی کیس میں گرفتار

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 02-09-10, 03:22 AM   #1
لاہور:نوازشریف کے قریبی عزیز سہیل ضیاء بٹ ہاؤسنگ سوسائٹی کیس میں گرفتار
گلاب خان گلاب خان آف لائن ہے 02-09-10, 03:22 AM

لاہور ( نیوز رپورٹر ) نیب پنجاب نے گزشتہ روز سابق رکن پنجاب اسمبلی سہیل ضیاء بٹ کو کوآپریٹو سکینڈل میں گرفتار کرلیا ۔ وہ مسلم لیگ (ن) کے ایم این اے عمر سہیل ضیاء بٹ کے والد اور میاں نواز شریف اور میاں شہباز شریف کے قریبی عزیز ہیں ۔ ملزم پر نیشنل انڈسٹریل کوآپریٹو کارپوریشن کے قریباً 7کروڑ روپے خورد برد کرنے کا الزام ہے ۔ ذرائع نے بتایا کہ نیب پنجاب نے 2002ء میں کوآپریٹو سکینڈل میں سابق ارکان اسمبلی چودھری تجمل حسین، سہیل ضیاء بٹ، چودھری عبدالمجید اور دیگر کے خلاف ریفرنس دائر کیا تھا ۔ اس ریفرنس میں سہیل ضیاء بٹ پیش نہیں ہوئے جس پر احتساب عدالت لاہور نے انہیں اشتہاری قرار دیکر وارنٹ گرفتاری جاری کر رکھے تھے ۔ گزشتہ روز نیب پنجاب کی ٹیم نے کلمہ چوک کے قریب ملزم کو گرفتار کرکے چمبہ ہاؤس پہنچا دیا ۔ملزم کو آج جسمانی ریمانڈ کے لئے احتساب عدالت لاہور میں پیش کیا جائے گا ۔
روزنامہ جنگ راولپنڈی
__________________

(وَقُل رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا) اے میرے رب جس طرح انہوں نے مجھے بچپن سے پالا ہے اسی طرح تو بھی ان پر رحم فرما۔ (الاسراء: 23)

 
گلاب خان's Avatar
گلاب خان
Senior Member
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,482
شکریہ: 1,535
2,972 مراسلہ میں 8,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 190
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے گلاب خان کا شکریہ ادا کیا
shafresha (02-09-10), یاسر عمران مرزا (02-09-10)
پرانا 02-09-10, 12:24 PM   #2
Senior Member
 
فرحان دانش's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: پاکستان
عمر: 28
مراسلات: 2,784
کمائي: 41,195
شکریہ: 2,665
1,640 مراسلہ میں 3,770 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

نااہل کے تمام چوروں کو پکڑو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
فرحان دانش آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
کیس, کلمہ, گزشتہ, لاہور, نیوز, نواز, نواز شریف, نوازشریف, میاں, مسلم, آج, این, الزام, احتساب, اشتہاری, بٹ, جائے, جاری, خلاف, روز, سابق, شریف, عبدالمجید, عدالت, عزیز


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
وکلاء اور سول سوسائٹی کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائینگی، جسٹس افتخار عبدالقدوس خبریں 0 24-02-08 12:08 PM
ہاؤسنگ سوسائٹی کے الاٹیز کو پلاٹنہ دینے پر بلڈر کا ریمانڈ خرم شہزاد خرم خبریں 0 05-01-08 10:11 AM
لاہور: جیو اور ججوں کی بحالی کیلئے طلباء اور سول سوسائٹی کا مظاہرہ، پشاور میں طالبات کا احتجاج عبدالقدوس خبریں 0 18-12-07 07:39 AM
سول سوسائٹی سے مل کر لاہور تا اسلام آباد لانگ مارچ کریں گے،نواز شریف عبدالقدوس خبریں 0 12-12-07 09:33 AM
شاعری سوسائٹی کے تابع خرم شہزاد خرم آئیں شاعری سیکھیں 0 22-09-07 11:39 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 02:13 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger