واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


لاہور:نیوی وار کالج میں4 دھماکے ، جاں بحق افراد کی تعداد6ہوگئی

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 04-03-08, 07:40 AM   #1
لاہور:نیوی وار کالج میں4 دھماکے ، جاں بحق افراد کی تعداد6ہوگئی
عبدالقدوس عبدالقدوس آف لائن ہے 04-03-08, 07:40 AM

لاہور ... لاہور میں مال روڈ انڈر پاس کے قریب نیوی وار کالج میں4 دھماکے ہوئے ہیں جس میں جاں بحق افراد کی تعداد6ہوگئی ہے جبکہ واقعے میں ہلاکتیں بڑھنے کا خدشہ ظاہر کیا جارہاہے۔دھماکوں میں زخمی ہونے والے افراد کو پرائیوٹ و ریسکیو1122کی گاڑیوں میں اسپتال پہنچایا جارہا ہے۔زخمیوں میں سے10کی حالت انتہائی تشویش ناک بتائی جاتی ہے۔دھگماکوں کے بعد نیوی وار کالج کے دروازے بند کردیے گئے ہیں اور میڈیا کو اندر جانے نہیں دیا جارہا۔جبکہ اسپتالوں میں ایمرجنسی نافذکردی گئی ہے اور سیکیورٹی کوہائی الرٹ کردیا گیا ہے ۔ذرائع کا کہنا ہے کہ دھماکے نیوی وار کالج میں کھڑے ٹرک میں ہوئے ہیں جس کے بعد وہاں آگ لگ گئی اور دھویں کے کالے بادل اٹھ رہے ہیں۔
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.

 
عبدالقدوس's Avatar
عبدالقدوس
Administrator

تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 498
Reply With Quote
جواب

Tags
کالج


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
میاں بیوی ۔۔۔۔؟ ڈاکٹرنور قہقہے ہی قہقے 21 27-10-09 03:05 PM
لیڈی ڈاکٹر، The Great قہقہے ہی قہقے 1 08-09-09 07:34 PM
“ میاں ، بیوی “ The Great مزاحیہ شاعری 1 08-09-09 06:56 PM
کراچی:دہشت گردی کی منصوبہ بندی کے الزام میں4 افراد گرفتار فرحان دانش خبریں 0 08-04-09 06:24 PM
سیاسی جماعتیں مستقبل پر توجہ دیں اور ملکی مفاد میں تعاون کریں،صدر پرویز،آزادانہ اور شفاف انتخابات قابل تعریف ہیں،امریکی سینیٹرز عبدالقدوس خبریں 0 20-02-08 02:34 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 02:13 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger