|
لاہور: وزیر اعظم اور وزیر اعلیٰ کے سکیورٹی اہلکاروں میں تلخ کلامی

21-08-11, 03:34 AM
لاہور( این این آئی)جوہر ٹاﺅن میں ایوان قائداعظم کا سنگ بنیاد رکھنے کی تقریب میں وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی اور وزیراعلیٰ شہباز شریف کی سکیورٹی میں تلخ کلامی ہو گئی‘ وزیر اعظم کی سیکیورٹی پر تعینات اہلکاروں نے وزیر اعلیٰ کے سیکیورٹی اہلکاروں کو باہر نکال دیا ۔تفصیلات کے مطابق ہفتہ کے روز جوہر ٹاﺅن میں کینال روڈ پر ایوان قائداعظم کا سنگ بنیاد رکھنے کی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں وزیر اعظم سید یوسف رضا گیلانی اور وزیر اعلیٰ شہباز شریف نے شرکت کی لیکن اس موقع پر وزیراعظم اور وزیر اعلیٰ کے سیکیورٹی اہلکاروں کے درمیان زبردست تلخ کلامی ہوگئی۔
روزنامہ جنگ راولپنڈی
__________________
(وَقُل رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا) اے میرے رب جس طرح انہوں نے مجھے بچپن سے پالا ہے اسی طرح تو بھی ان پر رحم فرما۔ (الاسراء: 23)
|
گلاب خان
Senior Member
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,482
شکریہ: 1,535
2,972 مراسلہ میں 8,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|