واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


لاہور کی سڑکوں پر عوام کا راج، جڑواں شہروں میں‌معمولات زندگی معطل

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 15-03-09, 06:34 PM   #1
لاہور کی سڑکوں پر عوام کا راج، جڑواں شہروں میں‌معمولات زندگی معطل
ابن جلال ابن جلال آف لائن ہے 15-03-09, 06:34 PM

آزاد عدلیہ اور معزول ججز کی بحالی کے لئے لاہور سے لانگ مارچ کا آغاز ہوگیا ہے جسے روکنے کے لئے حکومت نے پاکستان مسلم لیگ نواز کے سربراہ نواز شریف ، وکلاء رہنماء بیرسٹر اعتزاز احسن،لیاقت بلوچ، جاوید ہاشمی اور دیگر اہم رہنمائوں کو نظر بند کرلیا ہے۔

جبکہ لانگ مارچ کے شرکاء کو منتشر کرنے کےلئے لاٹھی چارج، آنسو گیس شیلنگ اور اسلام آباد جانے سے روکنے کے لئے تمام شاہراہوں کو بند کردیا گیا ہے تاہم مظاہرین کی بڑی تعداد پولیس اور دیگر سیکورٹی فورسز کی جانب سے کھڑی گئیں رکاوٹیں توڑتے ہوئے آگے بڑھ رہی ہے ۔ پولیس اور دیگر سیکورٹی اہلکار بے بس نظر آرہے ہیں۔ مشتعل مظاہرین نے متعددپولیس اہلکاروں کو تشدد کرکے زخمی کردیا ۔


نواز شریف اور اعتزاز احسن بھی نظر بندی کے احکامات کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے باہر نکل آگئے ہیں۔ جبکہ شہباز شریف بھی پولیس کو چکمہ دیتے ہوئے راولپنڈی پہنچنے میں‌کامیاب ہوگئے ہیں۔

نواز شریف کا کہنا ہے کہ 60 سال بعد پاکستانی قوم جاگ اٹھی ہے اس کی آواز کو دبانا کسی کے بس کی بات نہیں۔

ادھر جڑواں شہروں اسلام آباد اور راولپنڈی میں لانگ مارچ کے شرکاء کو روکنے کے لئے تمام داخلی بند کردیئے گئے ہیں اور شاہراہوں‌پر کنٹینرز لگا کر ہر قسم کی آمدروفت معطل کردی ہے ۔ جس کے باعث معمولات زندگی بری طرح متاثر ہوگئے ہیں اور شہریوں‌کو سخت مشکلات کا سامنا ہے

 
ابن جلال's Avatar
ابن جلال
Senior Member
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,434
شکریہ: 9,850
2,670 مراسلہ میں 4,570 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 182
Reply With Quote
پرانا 15-03-09, 06:38 PM   #2
محسن
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مراسلات: 832
کمائي: 8,532
شکریہ: 409
260 مراسلہ میں 393 بارشکریہ ادا کیا گیا
yashaka کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں yashaka کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: لاہور کی سڑکوں پر عوام کا راج، جڑواں شہروں میں‌معمولات زندگی معطل

Geo Television Network
yashaka آف لائن ہے   Reply With Quote
yashaka کا شکریہ ادا کیا گیا
منتظمین (15-03-09)
جواب

Tags
پولیس, پاکستان, پاکستانی, نواز شریف, نظر, اسلام, زندگی, سال


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ہم گناہ گار بھی ہیں‌تیرے پرستاروں میں‌ ابوسعد شعر و شاعری 3 03-03-11 11:09 PM
سیاستدانوں' جرنیلوں اور افسر شاہی پر تنقید کرنے والے عوام خود کیا کررہے ہیں؟ جاویداسد خبریں 1 15-12-10 08:56 PM
الطاف بھائی کا مارشل لاء کا مطالبہ اور عوام کی سوچ ۔ کیاعوام سیاستدانوں سے اکتا گئے ؟ جاویداسد خبریں 1 24-08-10 11:23 PM
لائنوں میں‌لگی عوام راشد احمد اپکے کالم 16 02-05-10 07:42 AM
بینظیر کو جدید لیزر ہتھیاروں سے نشانہ بنایا گیا،قوم قاتلوں کے کھرے پہنچانتی ہے،با بر اعوان خرم شہزاد خرم خبریں 0 05-01-08 08:22 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 02:13 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger