واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


لاہور کے جناح اسپتال کے باہر فائرنگ

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 01-06-10, 01:02 AM   #1
لاہور کے جناح اسپتال کے باہر فائرنگ
فیصل ناصر فیصل ناصر آف لائن ہے 01-06-10, 01:02 AM

لاہور کے جناح اسپتال کی ایمرجنسی کے باہر فائرنگ کی جارہی ہے، جس کے نتیجے میں اب تک بارہ افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔اسپتال کے ایم ایس کے مطابق فائرنگ اب تک جاری ہے۔پولیس نے اسپتال کو گھیرے میں لے رکھا ہے، بتایا گیا ہے کہ دومسلح افراد اسپتال کے اندر گئے اور انھوں نے اندھا دھند فائرنگ شروع کردی، جس کے بعد پولیس اور ملزمان کے درمیان فائرنگ کا سلسلہ جاری ہے۔ہلاک شدگان میں اسپتال کے تین سے چار گارڈز اور مریضوں کے لواحقین شامل ہیں۔بتایا جاتا ہے کہ قادیانیوں کی عبادت گاہوں میں ملوث دہشت گرد اسپتال میں موجو د ہیں۔
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں

 
فیصل ناصر's Avatar
فیصل ناصر
Senior Member

تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 215
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (01-06-10), اویسی (01-06-10), عبدالقدوس (01-06-10)
پرانا 01-06-10, 05:36 AM   #2
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,349
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ایسے ملزمان کو CMH میں رکھا جانا چاہئے
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا
اویسی (01-06-10)
جواب

Tags
ہے،, ہلاک, گرد, لے, لاہور, چار, ملزمان, مریضوں, مطابق, افراد, ایمرجنسی, اندھا, اندر, باہر, بارہ, تین, جناح, جاتا, جاری, دہشت, درمیان, رکھا, شامل, شروع, عبادت


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
پمز ہسپتال فائرنگ نیلم خان خبریں 2 22-10-10 02:49 PM
حلوہ کھانے کے بعد علماء اور رہنما ہسپتال پہنچ گئے، حالت خطرے سے باہر: عدنان دانی عمومی بحث 8 20-12-09 12:49 AM
سردارنی نے اپنے سردار جی کو ہسپتال سے SMS کیا: The Great قہقہے ہی قہقے 1 08-09-09 07:38 PM
ایک عجیب ہسپتال ! طاھر دلچسپ اور عجیب 8 06-07-08 06:32 PM
برٹنی کو ہسپتال پہنچا دیا گیا محمدعدنان فن و فنکار 1 12-03-08 06:57 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 02:14 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger