واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


لبنان سے ڈی پورٹ ہونے والے پاکستانی میں سوئن فلو کی تصدیق

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 13-10-09, 12:24 AM   #1
لبنان سے ڈی پورٹ ہونے والے پاکستانی میں سوئن فلو کی تصدیق
Real_Light Real_Light آف لائن ہے 13-10-09, 12:24 AM

لبنان سے ڈی پورٹ ہونے والے پاکستانی میں سوئن فلو کی تصدیق

کراچی: قومی ادارہ صحت نے لبنان سے چار روز قبل ڈی پورٹ ہونے والے محمد حنیف میں سوئن فلو کی تصدیق کردی ہے۔ ذرائع کے مطابق قومی ادارہ صحت اسلام آباد میں محمد حنیف کے لئے گئے خون کے نمونے کی رپورٹ میں سوئن فلو وائرس کی تصدیق کی گئی ہے۔

محمد حنیف کو کراچی ایئرپورٹ کے آئی سولیشن وارڈ میں رکھا گیا ہے جہاں کسی شخص کو اس سے ملنے کی اجازت نہیں۔
__________________
پھوٹا تھا جو کبھی کسی نیزے کی نوک سے،ہر عہد پر محیط وہی انقلاب ہے
ہر دَور میں‌حُسین ع نے ثابت یہ کر دیا،ہر دور کےیزید کا خانہ خراب ہے

 
Real_Light's Avatar
Real_Light
Senior Member
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Islamic Republic of Pakistan
مراسلات: 3,203
شکریہ: 3,117
988 مراسلہ میں 1,962 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 130
Reply With Quote
Real_Light کا شکریہ ادا کیا گیا
جواب

Tags
پاکستانی, ڈی پورٹ, وائرس, اسلام, خون, شخص, صحت


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
آگستاآبدوزوں کے سودے میں رشوت دی گئی: فرانسیسی جج کی تصدیق گلاب خان خبریں 1 22-06-10 12:28 AM
واشنگٹن ایئر پورٹ پر باڈی اسکینگ پر فاٹا کے ارکان پارلیمنٹ کا شدید احتجاج، دورہ امریکا منسوخ: پاکستانی خبریں 33 23-03-10 11:15 PM
جمہوریت کے استحکام کیلئے پاکستان کی بھر پور مدد کر رہے ہیں،رچرڈ بائوچر کا پاکستانی ٹی وی کو انٹرویو ابن جلال خبریں 0 11-10-08 11:03 PM
ترکی 319 پاکستانی ڈی پورٹ Real_Light خبریں 12 08-08-08 02:57 PM
پاکستان سے ڈی پورٹ ہونیوالے دو امریکیوں میں سے ایک گرفتار عبدالقدوس خبریں 0 08-12-07 11:38 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 02:16 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger