واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


لشکری رئیسانی کا پی پی کی صوبائی صدارت سے مستعفی ہو نے کا اعلان

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 16-11-10, 12:58 PM   #1
لشکری رئیسانی کا پی پی کی صوبائی صدارت سے مستعفی ہو نے کا اعلان
جاویداسد جاویداسد آف لائن ہے 16-11-10, 12:58 PM

16 نومبر 2010
کوئٹہ (مانیٹرنگ ڈیسک)پیپلز پارٹی بلوچستان کے صدر نوابزادہ لشکری رئیسانی نے پارٹی کی صوبائی صدارت سے مستعفی ہونے کا اعلان کر دیاہے۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق انہوں نے کہا کہ پارٹی بد نظمی کا شکار ہے اوربعض کارکن خود کو پارٹی سے بالاتر سمجھتے ہیں۔انھوں نے بتایا کہ وہ اس حوالے سے کئی بار مرکزی قیادت کو آگاہ بھی کرچکے ہیںاور یہی وجہ ہے کہ وہ پارٹی کو مزید نہیں چلا سکتے۔ ذرائع کے مطابق لشکری رئیسانی نے اپنا استعفیٰ پارٹی کے شریک چیئرمین صدر آصف علی زرداری، جہانگیر بدر اور رضا ربانی کو ارسال کر دیا ہے۔ لشکری رئیسانی اپریل دو ہزار نو میں بھی صوبائی صدارت سے مستعفی ہونے کا اعلان کرچکے ہیں۔
__________________
جاویداسد

 
جاویداسد's Avatar
جاویداسد
Senior Member
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 2,394
شکریہ: 2,418
1,903 مراسلہ میں 5,667 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 96
Reply With Quote
جاویداسد کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (16-11-10)
جواب

Tags
color, ہونے, ڈیسک, وائی, وجہ, قیادت, نیوز, مرکزی, مزید, مستعفی, مطابق, آر, ارسال, بلوچستان, بار, بدر, حوالے, خود, رضا, سمجھتے, شکار, علی, صوبائی, صدارت, صدر


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
شاہ محمود قریشی نے کبھی ہیتھرو کا مہنگا وی آئی پی لاﺅنج استعمال نہیں کیا گلاب خان خبریں 1 25-02-11 07:37 PM
پی پی پی اب زرداری پارٹی ہے اسے بھٹو کا نام استعمال کرنے کا کوئی حق نہیں فیصل ناصر خبریں 2 01-12-10 08:35 AM
وفاقی اداروں کے فنڈز کے استعمال پر پابندی، پی پی کے وزراء پریشان گلاب خان خبریں 0 20-06-10 03:42 AM
ابھی تو عشق میں ایسا بھی حال ہونا ہے محمدعدنان شاعری اور مصوری 11 30-09-07 02:25 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 02:17 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger