|
لندن، متحدہ انٹرنیشنل سیکرٹریٹ پر وکلاء و سول سوسائٹی کی احتجاجی ریلی

14-04-08, 10:23 AM
لندن، متحدہ انٹرنیشنل سیکرٹریٹ پر وکلاء و سول سوسائٹی کی احتجاجی ریلی
لندن (جنگ نیوز ) برطانیہ میں موجود پاکستان کی سول سوسائٹی کے افراد ،سیاسی جماعتوں کے سرگرم کارکنوں، وکلاء اور طلبہ نے شمالی لندن میں اتوار کے روز بعد دوپہر کراچی میں قانونی پیشے سے وابستہ افراد پر تشدد کیخلاف متحدہ قومی موومنٹ پر انٹرنیشنل سیکرٹریٹ کے باہراحتجاجی ریلی نکالی اور زبردستنعرے بازی کی۔ ریلی کے شرکاء پلے کارڈ اٹھائے ہوئے تھے جن پر کراچی میں ہونے والے تشدد میں پارٹی کے مبینہ طور پر ملوث ہونے کے خلاف نعرے درج تھے،50 کے قریب مظاہرین نے کراچی میں وکلاء اور سول سوسائٹی کے ارکان پر مظالم کی مذمت کی۔ زبردست بارش شروع ہونے سے قبل مظاہرہ ایک گھنٹے تک جاری رہا۔
__________________
http://voobuzz.com it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
|
عبدالقدوس
Administrator
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|