| خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 1478
|
||||
| 7 قاری/قارئین نے ناصحی کا شکریہ ادا کیا | فرحان دانش (07-05-11), پاکستانی (08-05-11), نورالدین (25-09-11), مرزا عامر (07-05-11), حیدر (08-05-11), شمشاد احمد (07-05-11), عبدالقدوس (07-05-11) |
|
|
#2 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,576
کمائي: 315,226
شکریہ: 25,210
16,394 مراسلہ میں 41,641 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
کیا خوب تحقیق پیش کی ہے
جہاں مسلمان اپنے کاز کے ساتھ کمٹڈ ہوں اسے ’’ستان‘‘ کہا جاسکتا ہے۔ ویسے کمال کرتے ہیں لوگ ۔۔۔۔۔۔۔۔ وہ بھی دن دہاڑے
__________________
محتاج اصلاح و دعا
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: Cyberland
مراسلات: 1,884
کمائي: 44,990
شکریہ: 1,916
1,665 مراسلہ میں 5,184 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
کسی کے گھر سے کھا کر بعد میں وہیں پیشاب کردیں تو پھرکونسا میزبان اسے نمک حرامی کی بجائے مہمان کی اپنے کاز کے ساتھ کمیٹمانٹ سمجھےگا؟
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے ناصحی کا شکریہ ادا کیا | حیدر (08-05-11), شمشاد احمد (07-05-11) |
|
|
#4 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,576
کمائي: 315,226
شکریہ: 25,210
16,394 مراسلہ میں 41,641 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
وہ بیچارے امریکی اور لندنی تو کیا سمجھتے ہوں گے
لیکن آپ جو سمجھتے ہیں اور جس خوبصورت انداز سے ان کی ترجمانی، دفاع اور حمد و ستائش کرتے ہیں وہ بے چارے خود بھی ششدر رہ جاتے ہوں گے۔۔ وہ سوچتے ہوں گے کہ ہم کتنے خوش قسمت ہیں کہ کیسے عظیم ترجمان ملے ہیں ہمیں۔ اتنے گناہ ہیں نہیں ویسے غریب مسلمانوں کے جس انداز سے آپ مسلمانوں کو ذلیل کرنے پر تلے ہوئے ہیں۔ |
|
|
|
| 8 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا | فیصل ناصر (07-05-11), پاکستانی (08-05-11), محمد عاصم (07-05-11), ابن آدم (25-09-11), حیدر (08-05-11), رضی (01-10-11), شمشاد احمد (07-05-11), عبداللہ آدم (07-05-11) |
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: Cyberland
مراسلات: 1,884
کمائي: 44,990
شکریہ: 1,916
1,665 مراسلہ میں 5,184 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
امریکی اور لندنی کیا سمجھتے ہیں، آپکو کیا معلوم؟
کبھی انکے بارے میں جاننے کی کوشش کی ہے آپ نے؟ انہتا پسندوں کی ایک اقلیتی ٹولی کو کوئی حق نہیں پہنچتا کہ وہ باقی کے سب مسلمانوں کا نام اپنی حماقتوں سےبدنام کرتے پھریں۔ ![]() کیا آپکو اس سلوگان (slogan) کے پیچھے ہسٹری معلوم ہے اور یہ کیوں بدنام ہے؟ کیا آپکو معلوم ہے کہ اس احتجاج کے ایک اورگانائزر نے بن لادن کی موت کے بعد لندن میں جولائی سات کی طرح کے حملے کی ورننگ دی ہے ؟ کیا پاکستان کی اقلیتوں میں سے عیسائی، مرزائی یا کوئی ہندوں اسلام آباد میں احتجاج کر کے کوئی ایسی اشتعال انگیز وارننگ دینے کی ہمت کر سکتا ہے؟ |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے ناصحی کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#6 | |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,576
کمائي: 315,226
شکریہ: 25,210
16,394 مراسلہ میں 41,641 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
کیا عیسائیوں مرزائیوں کے خلاف مسلمانوں نے اجتماعی طور پر اس طرح کی جارحیت کی ہے؟ |
|
|
|
|
| 7 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا | ننھا بچہ (25-09-11), محمد عاصم (07-05-11), ابن آدم (25-09-11), حیدر (08-05-11), رضی (01-10-11), شمشاد احمد (07-05-11), عبداللہ آدم (07-05-11) |
|
|
#7 | |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,188
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
اسی فورم سے " اقلیت کون ہے " اس کا اندازہ بخوبی لگایا جاسکتا ہے مجھے لگا کے آپکے مراسلہ نمبر 1 میں دراصل آپ آخری تصویر کو پروموٹ کرنا چاہتے تھے باقی تصاویر صرف آڑ تھیں میرا ایک اور خیال بھی ہے آدمی جس کی ترجمانی کرتا ہے اس کو اپنا شمار بھی انہی لوگوں میں کرنا چاہئے ورنہ یہ منافقت کہلائے گی
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں |
|
|
|
|
| 10 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا | کنعان (07-05-11), ھارون اعظم (07-05-11), مرزا عامر (07-05-11), ابن آدم (25-09-11), احمد بلال (07-05-11), حیدر (08-05-11), رضی (01-10-11), شمشاد احمد (07-05-11), عبداللہ آدم (07-05-11), عبداللہ حیدر (07-05-11) |
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: Cyberland
مراسلات: 1,884
کمائي: 44,990
شکریہ: 1,916
1,665 مراسلہ میں 5,184 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے ناصحی کا شکریہ ادا کیا | حیدر (08-05-11), شمشاد احمد (07-05-11) |
|
|
#9 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,576
کمائي: 315,226
شکریہ: 25,210
16,394 مراسلہ میں 41,641 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
آپ کی پچھلی پوسٹ میں ایسا کچھ نہیں جس کا جواب دیا جائے
یہ سب پروپیگنڈا ہے مسلمانوں کے خلاف جس میں کفار کے مقابلے میں خود کچھ مسلمان ان سے بھی دو چار ہاتھ آگے ہیں۔ |
|
|
|
| 6 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا | فیصل ناصر (07-05-11), ابن آدم (25-09-11), حیدر (08-05-11), رضی (01-10-11), شمشاد احمد (07-05-11), عبداللہ آدم (09-05-11) |
|
|
#10 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: Cyberland
مراسلات: 1,884
کمائي: 44,990
شکریہ: 1,916
1,665 مراسلہ میں 5,184 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
|
|
|
|
|
| ناصحی کا شکریہ ادا کیا گیا | حیدر (08-05-11) |
|
|
#11 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,734
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,069 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
هُوَ الَّذِي أَرْسَلَ رَسُولَهُ بِالْهُدَى وَدِينِ الْحَقِّ لِيُظْهِرَهُ عَلَى الدِّينِ كُلِّهِ وَكَفَى بِاللَّهِ شَهِيدًاO وہی ہے جس نے اپنے رسول (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو ہدایت اور دینِ حق عطا فرما کر بھیجا تاکہ اسے تمام ادیان پر غالب کر دے، اور اﷲ ہی گواہ کافی سورۃ الفتح آیت 28
__________________
میں اک دن لَوٹ کے آوں گا
Last edited by مرزا عامر; 07-05-11 at 05:54 PM. |
|
|
|
|
| 10 قاری/قارئین نے مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا | کنعان (08-05-11), ھارون اعظم (07-05-11), ننھا بچہ (25-09-11), ابن آدم (25-09-11), حیدر (08-05-11), راجہ اکرام (07-05-11), رضی (01-10-11), شمشاد احمد (07-05-11), عبداللہ آدم (07-05-11), عبداللہ حیدر (07-05-11) |
|
|
#12 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: Cyberland
مراسلات: 1,884
کمائي: 44,990
شکریہ: 1,916
1,665 مراسلہ میں 5,184 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اگر آپکو ایسا کچھ نظر نہیں آ رہا تو پھر میں یہی کہ سکتا ہوں کہ آپ ان سوالوں کا جواب دینے سے قاصر ہیں۔
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے ناصحی کا شکریہ ادا کیا | حیدر (08-05-11), شمشاد احمد (07-05-11) |
|
|
#13 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: Cyberland
مراسلات: 1,884
کمائي: 44,990
شکریہ: 1,916
1,665 مراسلہ میں 5,184 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
|
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے ناصحی کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#14 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,649
شکریہ: 9,806
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
تمام فریقین سے گزارش ہے کہ تہذیب کے دائرے میںبحث کریں کیونکہ بد تہذیبی دلائل کے خاتمے کی نشانی ہوتی ہے۔
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو! |
|
|
|
|
|
#15 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,734
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,069 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
وہی ہے جس نے اپنے رسول (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو ہدایت اور دینِ حق عطا فرما کر بھیجا تاکہ اسے تمام ادیان پر غالب کر دے، چاہے کافروں کو کتنا ہی برا کیوں نہ لگے۔تیسری جگہ بھی معمولی سی تبدیلی ہے چاہے مشرکوں کو کتنا ہی برا کیوں نہ لگے۔ دنیا بھر کے وسائل اور خاص طور پر مسلم دنیا کے وسائل پر قبضہ جمانے کے لیئے جو لوگ اسلام کو دہشت گردی کا مذہب قرار دے رہے ہیں ۔ اور قتل و غارت گری کا الزام بھی اپنے سر لینے کے بجائے مسلمانوں پر ڈال رہے ہیں انہیں آپ معصوم کہیں گے چلیں مسلمانوں کو چھوڑیں۔ افریقی ممالک سونے اور دیگر معدنیات سے مالا مال ہیں ان کی دولت رات کے اندھیرے میں لوٹ کر دن کے اجالے میں انہیں سوکھے ٹکڑے چیرٹی کے نام پر دینے والوں کو آپ کتنا مہذب کہیں گے ۔ کیا یہ دہشت گردی نہیں ہے ۔ |
|
|
|
|
| 13 قاری/قارئین نے مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا | فیصل ناصر (07-05-11), ننھا بچہ (25-09-11), محمد عاصم (25-09-11), ابن آدم (25-09-11), احمد نذیر (26-09-11), احمد بلال (07-05-11), حیدر (08-05-11), راجہ اکرام (07-05-11), رضی (01-10-11), شمشاد احمد (07-05-11), عبدالقدوس (08-05-11), عبداللہ آدم (07-05-11), عبداللہ حیدر (07-05-11) |
![]() |
| Tags |
| english, front, pro, ہوتا, ہے۔, گردی, لوٹ, لندن, موت, ملک, مسلمان, مطابق, آزادی, انتہا, امریکی, اسے, اسلامی, جاتا, حاصل, خلاف, دہشت, رکھتا, سامنے, سرکاری, شہر |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| موت کا سوداگر پاکستانیوں کے نرغے میں | ALI-OAD | پاکستان میں دہشت گردی | 3 | 08-01-11 01:12 AM |
| بلوچستان اور وزیرستان میں بھارتی مداخلت کے ثبوت ملے ہیں، وکی لیکس | گلاب خان | خبریں | 0 | 09-12-10 05:18 AM |
| بلوچستان میں بھارت کی مداخلت کے واضح ثبوت | ام طلحہ | خبریں | 5 | 26-10-09 09:48 AM |
| برطانیہ پاکستان کےلئے ویزہ پالیسی میں نظر ثانی | محمدعدنان | خبریں | 32 | 23-10-09 08:51 PM |
| امریکی افواج پاکستانی حدود کی خلاف ورزی کر کے ایٹمی قوت سے جنگ کا خطرہ مول لے رہی ہیں ‘ امریکی | ابن جلال | خبریں | 1 | 20-09-08 12:32 AM |