واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


لندن سمیت یورپ میں شدید برف باری، پروازیں متاثر

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 19-12-10, 05:15 AM   #1
لندن سمیت یورپ میں شدید برف باری، پروازیں متاثر
گلاب خان گلاب خان آف لائن ہے 19-12-10, 05:15 AM

020258-01-02.jpg
ٹرین سروس بھی عارضی طور پر معطل، ہزاروں مسافر ایئرپورٹس اور گاڑیوں میں پھنس گئے

019966-01-02.jpg

لندن (جنگ نیوز) یورپ میں شدید برف باری کے باعث پروازیں متاثر ہوئیں اور ہزاروں ڈرائیور اپنی گاڑیوں میں محصور ہو کر رہ گئے۔ انگلینڈ میں شدید سرد موسم کی وجہ سے دنیا کی سب سے بڑی فضائی کمپنیوں میں شامل برٹش ایئرویز نے لندن کے دو ہوائی اڈوں سے بیرون ملک جانے والی تمام پروازوں کو عارضی طور پر معطل کر دیا ہے جبکہ ہیتھرو کے ہوائی اڈے سے پروازوں کو کچھ گھنٹوں کے لئے معطل کرنے کا فیصلہ شدید برفباری کی پیش گوئی کی وجہ سے کیا گیا ہے۔ موسم کی وجہ سے فضائی سفر کے علاوہ برطانیہ میں سڑک کے ذریعے بھی آمدورفت بری طری متاثر ہوئی ہے اور برطانیہ کے مختلف شہروں کو ملانے والی بڑی شاہراہوں پر گزشتہ رات گاڑیوں کو شدید مشکلات پیش آنے کی اطلاعات ہیں۔ یورپ کو ملانے والی ٹرین سروس بھی عارضی طور پر متاثر ہوئی ہے۔ لندن کے گرد و نواح میں درجہ حرارت منفی 13 ڈگری سینٹی گریڈ رہا۔ خراب موسم کے باعث جرمنی میں 170 پروازیں منسوخ کر دی گئیں۔ ڈھائی ہزار مسافر ایئرپورٹس پر پھنس گئے، ہالینڈ میں بھی درجنوں پروازیں متاثر ہوئیں۔ اٹلی میں 8 انچ برف باری ہوئی جس سے سیکڑوں گاڑیاں پھنس گئیں جبکہ ٹرین سروس بھی عارضی طور پر بند کر دی گئی۔
روزنامہ جنگ راولپنڈی

__________________

(وَقُل رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا) اے میرے رب جس طرح انہوں نے مجھے بچپن سے پالا ہے اسی طرح تو بھی ان پر رحم فرما۔ (الاسراء: 23)

 
گلاب خان's Avatar
گلاب خان
Senior Member
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,482
شکریہ: 1,535
2,972 مراسلہ میں 8,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 203
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے گلاب خان کا شکریہ ادا کیا
محمدعدنان (19-12-10), عروج (25-12-10)
پرانا 19-12-10, 06:42 AM   #2
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,185
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ویسے مجھے برف بارئ بہت اچھی لگتی ہے ۔ ایک دفعہ کینیڈامیں دیکھی تھی اور مری میں کئی دفعہ دیکھ چکا ہوں۔ لیکن اس سے مسائل بھی بہت ہوتے ہیں
__________________
----------
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
color, فیصلہ, ہے۔, گرد, گزشتہ, والی, وجہ, لندن, نیوز, موسم, ملک, متاثر, اپنی, باری, تمام, جنگ, جانے, دنیا, راولپنڈی, رات, سفر, سروس, شدید, طور, عارضی


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
یورپ میں سردی کا 100 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا، ہلاکتیں 150 سے بڑھ گئیں، پروازیں تاحال معطل گلاب خان خبریں 5 22-12-10 03:05 AM
ہندو مذہب میں خدا کا تصور و اجتماعی طبقہ بندی، گوتم بدھ، کنفیوشس کے تعلیمات Real_Light کفروشرک 8 16-05-09 08:35 PM
لشکر اور شدت پسندوں میں کشیدگی، تازہ دم سیکیورٹی دستے باجوڑ پہنچ گئے ابن جلال خبریں 0 11-10-08 02:39 PM
سربجیت سنگھ کی پھانسی کی تاریخ میں توسیع نہیں دی گئی، ترجمان ایوانِ صدر عبدالقدوس خبریں 0 19-04-08 04:07 AM
انتخابات میں اکثریت حاصل کرنیوالی پارٹی وزیراعظم نامزد کریگی، صدر پرویز خرم شہزاد خرم خبریں 0 06-12-07 09:07 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 02:18 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger