واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


لندن: صدرزرداری نے مکمل چھٹی کی اور پورا دن اہلخانہ کے ساتھ گزارا

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 04-07-11, 07:18 AM   #1
لندن: صدرزرداری نے مکمل چھٹی کی اور پورا دن اہلخانہ کے ساتھ گزارا
گلاب خان گلاب خان آف لائن ہے 04-07-11, 07:18 AM

لندن (آئی این پی) صدر مملکت آصف زرداری جو کہ برطانیہ کے نجی اور سرکاری دورے پر ہیں، نے اتوار کو مکمل آرام کیا۔ لندن میں پاکستانی ہائی کمیشن کے ذرائع کے مطابق صدر مملکت نے اپنے صاحبزادے بلاول بھٹو زرداری اور خاندان کے دیگر ارکان کے ساتھ زیادہ تر وقت گزارا اور چھٹی منائی ، طے شدہ پروگرام کے تحت صدر کا دورہ 2 جولائی تک تھا تاہم صدر نے لندن میں اپنا قیام 6 جولائی تک بڑھا دیا تھا اور اب تک برطانوی وزیراعظم ڈیوڈ کیمرون، برطانیہ کی حکمران پارٹی کی چیئرپرسن سعیدہ وارثی، اپوزیشن جماعت کے رہنماﺅں کے علاوہ متعدد برطانوی وزراءسے ان کی ملاقاتیں ہوچکی ہیں۔

روزنامہ جنگ راولپنڈی
__________________

(وَقُل رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا) اے میرے رب جس طرح انہوں نے مجھے بچپن سے پالا ہے اسی طرح تو بھی ان پر رحم فرما۔ (الاسراء: 23)

 
گلاب خان's Avatar
گلاب خان
Senior Member
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,482
شکریہ: 1,535
2,972 مراسلہ میں 8,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 203
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے گلاب خان کا شکریہ ادا کیا
مرزا عامر (04-07-11), عبدالقدوس (04-07-11)
پرانا 04-07-11, 09:53 AM   #2
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,978
کمائي: 48,954
شکریہ: 7,292
5,961 مراسلہ میں 15,131 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بہت خوشی کی خبر لگائی ہے
پلیز ایسی خبریں نہ لگایا کریں جس سے ملک و قوم کا ٹائم برباد ہو
__________________
تم لوگوں کی اس دنیا میں ہر قدم پہ انساں غلط
میں صحیح سمجھ کہ جوبھی کروں تم کہتے ہو غلط
میں غلط ہوں تو پھر کون صحیح؟
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا گیا
سام (04-07-11)
پرانا 04-07-11, 12:25 PM   #3
Senior Member
 
مرزا عامر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,734
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,069 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کراچی کی عوام بھی موسم گرما میں بغیر بجلی کے چھٹیاں گزارنے پر مجبور ہے
مرزا عامر آف لائن ہے   Reply With Quote
مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا گیا
سام (04-07-11)
پرانا 04-07-11, 06:19 PM   #4
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 1,217
کمائي: 17,982
شکریہ: 2,337
915 مراسلہ میں 2,334 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : محمدخلیل مراسلہ دیکھیں
بہت خوشی کی خبر لگائی ہے
پلیز ایسی خبریں نہ لگایا کریں جس سے ملک و قوم کا ٹائم برباد ہو
بجافرمایاآپ نے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
سام آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 09-07-11, 03:45 AM   #5
Senior Member
 
گلاب خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,482
کمائي: 94,075
شکریہ: 1,535
2,972 مراسلہ میں 8,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : محمدخلیل مراسلہ دیکھیں
بہت خوشی کی خبر لگائی ہے
پلیز ایسی خبریں نہ لگایا کریں جس سے ملک و قوم کا ٹائم برباد ہو
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکتہ
بھائی خبر سے آگارہ کرنے کا مقصد یہ تھا تاکہ آپ کو معلوم ہوسکے کہ ہمارے صدر صاحب مسلسل گزشتہ کئی سالوں سے ملک و قوم کی خدمت کرتے رہے ہیں اور تھک گئے تھے اس لئے انھوں نے لندن کے سرکاری و نجی دورے میں محض 4 روز کا اضافہ کرکے آرام کیا ہے۔ یہاں‌ پاکستان میں تو آپ کو معلوم ہے کہ دشمن آرام ہی نہیں کرنے دیتے۔ خبر میں‌ شاید آپ نے پڑھا نہیں کہ انہوں نے برطانوی وزیراعظم ڈیوڈ کیمرون، برطانیہ کی حکمران پارٹی کی چیئرپرسن سعیدہ وارثی، اپوزیشن جماعت کے رہنماﺅں کے علاوہ متعدد برطانوی وزراء سے ملک و قوم کی ترقی کے لئے ملاقاتیں کی ہیں۔ کیا ہمارے صدر صاحب کو چھٹی منانے یا کرنے کا حق نہیں ہے؟؟؟
گلاب خان آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
ہیں،, گزارا, پاکستانی, پروگرام, وقت, وزیراعظم, قیام, لندن, مکمل, مطابق, آئی, آصف زرداری, اپنے, این, بڑھا, برطانوی, تر, جولائی, جنگ, راولپنڈی, زرداری, ساتھ, سرکاری, صاحبزادے, صدر


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
میں نے اسکا ہاتھ چھوا تھا ایس اے نقوی میری ڈائری 2 26-02-09 11:42 AM
میں نے اسکا ہاتھ چھوا تھا ایس اے نقوی میری ڈائری 0 26-02-09 09:33 AM
میں نے اسکا ہاتھ چھوا تھا ایس اے نقوی میری ڈائری 0 26-02-09 09:33 AM
چیلنج : کمائی کے 100 پوائنٹس کے انعام کے ساتھ میاں شاہد دلچسپ اور عجیب 52 18-11-08 12:41 PM
ایک اور چیلنج ۔ ۔ ۔ ۔ کمائی کے 200 پوائنٹس کے ساتھ (بٹن دباکے) میاں شاہد دلچسپ اور عجیب 10 19-06-08 09:38 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 02:18 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger