| خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 905
|
||||
| 8 قاری/قارئین نے ناصحی کا شکریہ ادا کیا | shafresha (07-10-10), فیصل ناصر (06-10-10), فرحان دانش (06-10-10), کنعان (06-10-10), مرزا عامر (06-10-10), حیدر (06-10-10), شمشاد احمد (07-10-10), عبداللہ آدم (21-10-10) |
|
|
#2 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,396
کمائي: 96,005
شکریہ: 52,538
11,183 مراسلہ میں 35,271 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
کیا تبصرہ کیا جائے ۔ جب کبھی قسمت ساتھ دیتی ہے فورم پر آنے کے لیے۔ تب بھوسے میں سے کُچھ برآمد نہیں ہوتا۔ میرا مطلب ہے دماغ سے خیال ۔
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: Cyberland
مراسلات: 1,884
کمائي: 44,990
شکریہ: 1,916
1,665 مراسلہ میں 5,184 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
کہیں تو کچھ Hints دے دوں؟
اس خبر میں تبصرہ کرنے کیلیے بہت کچھ ہے! |
|
|
|
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,734
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,069 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
نوکروں کو پیٹنے اور جان سے مارنے کی روایت بہت عام ہے ۔ تاہم کیمرے میں پکڑے جانا خاص ہے ۔
__________________
میں اک دن لَوٹ کے آوں گا
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: Cyberland
مراسلات: 1,884
کمائي: 44,990
شکریہ: 1,916
1,665 مراسلہ میں 5,184 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
عادت سے مجبور تھا، بھول گیا کہ کیمرہ سب کچھ ریکارڈ کر رہا تھا
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے ناصحی کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,734
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,069 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
یہ واقعہ سعودی عرب میں پیش نہیں آیا ۔ اگر جرم ثابت ہو گیا تو ہو گئے شہزادے میاں لمبے ۔ سر تو نہیں کٹے گا لیکن جیل کی ہوا کھانی پڑے گی۔ ویسے ان جیسے فرعونوں کو اگر سزا ملتی رہے تو حالات میں بہتری کی امید کہ جاسکتی ہے۔
|
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا | shafresha (07-10-10), فیصل ناصر (07-10-10), شمشاد احمد (07-10-10), عبدالقدوس (07-10-10), عبداللہ آدم (21-10-10) |
|
|
#7 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,396
کمائي: 96,005
شکریہ: 52,538
11,183 مراسلہ میں 35,271 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ہاں یار ہنٹ دو ۔ ۔ تو کوئی بات بنے۔۔۔۔۔
ورنہ بحث مباحثوں کے حوالے سے فورم آجکل سُونا پڑا ہے
|
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا | shafresha (07-10-10), ناصحی (06-10-10), مرزا عامر (06-10-10), شمشاد احمد (07-10-10), عبداللہ آدم (21-10-10) |
|
|
#8 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,734
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,069 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
کچھ دن پہلے کچھ ایسی بھی خبر تھی کہ سعودی عرب میں گھر کی ملازمہ( سری لنکن) کے جسم میں کیلیںگاڑھ دی گئی تھیں ۔ جسے تشویش ناک حالت میں ہسپتال لایا گیا تھا ۔ |
|
|
|
|
| 6 قاری/قارئین نے مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا | shafresha (07-10-10), فیصل ناصر (07-10-10), فاروق سرورخان (21-10-10), ناصحی (07-10-10), حیدر (07-10-10), شمشاد احمد (07-10-10) |
|
|
#9 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: Cyberland
مراسلات: 1,884
کمائي: 44,990
شکریہ: 1,916
1,665 مراسلہ میں 5,184 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
یہ سعودی شاہی خاندان کا شہزادہ ہے اسکےاخلاقی اصول تو دیکھ لیے ہیں - اپنے نوکر کا قاتل ہو کر جھوٹی کہانی سے جان بچا رہا تھا۔
اس شاہی خاندان کے باقی شہزادوں کے اصول کیسے ہونگے؟ |
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے ناصحی کا شکریہ ادا کیا | shafresha (07-10-10), فیصل ناصر (07-10-10), مرزا عامر (07-10-10), حیدر (07-10-10), عبداللہ آدم (21-10-10) |
|
|
#10 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,688
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,140 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
شہزادوں کا تو علم نہیں البتہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔اتنا پتہ ہے کہ ہاتھ کی پانچ انگلیاں برابر نہیں ہوتی۔۔۔۔۔۔۔۔
میرا خیال ہے۔۔۔۔۔ ہماری عادت مجرموں کے جرائم کو کوسنے کی ہے۔۔۔۔ لیکن قانون کا نفاذ ان پر نہیں ہوتا اس پر ہم چوں نہیں کرتے۔۔۔ الا ماشاء اللہ ۔۔۔ اگر ہم یہ چوں چراں شروع کر دیں۔۔۔ تو جرائم کی شرح کم ہوتی جائے گی۔۔۔۔ اور یوں شہزادوں تک کو عقل رہے گی کہ میرا انجام کیا ہو گا۔۔۔۔۔۔ ایک قصہ سناتا ہوں۔ کہتے ہیں ایک چڑیا گھر انتظامیہ نے زرافے کی چار دیوار کے ساتھ ہرن کی چار دیواری بنائی اور اس کو بند کر دیا۔۔۔۔ شام ہوئی تو ہر چار دیواری سے باہر نکل گیا۔۔۔۔ انتظامیہ پریشان ہو گئی۔۔۔اور مشکل سے ہرن کو قابو کیا ۔۔۔۔۔ اس کی دیواروں کو اور بلند کر دیا۔۔۔۔۔ اگلے دن ہرن پھر باہر۔۔۔۔ انتظامیہ نے دیواریں اور بلند کر دیں۔۔۔۔۔ اگلے روز ہرن پھر باہر۔۔۔۔ یہاں تک کے ہرن کی دیواریں زرافے سے بھی بلند کر دی گئی۔۔۔۔ مگر ہرن تھا کہ اندر رکتا ہی نہیں تھا۔۔۔۔۔ زرافے نے تعجب سے ہرن سے پوچھا کہ یار ۔۔۔۔۔۔ انتظامیہ نے دیواریں اتنی بلند کر دی ہیں لیکن تو ہے کہ قابو ہی نہیں آتا۔۔۔۔۔۔ ہرن بولا ۔۔۔۔۔۔ بھائی چاہے یہ لوگ دیواریں آسمان تک بلند کر لیں۔۔۔۔ لیکن مجھے نہیں روک سکتے۔۔۔۔۔۔ زرافے نے تعجب سے پوچھا ۔۔۔۔۔ وہ کیوں؟؟؟؟ ہرن نے مسکرا کر جواب دیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کیوں کہ یہ مجھے روکنے کے لئے دیواریں تو بلند کر رہے ہیں۔۔۔۔۔ لیکن دروازہ کھلا چھوڑ دیتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔ اسی قسم کا حال ہمارا بھی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔ ہم نے جرائم کے دروازے کھلے رکھے ہیں۔۔۔۔ قانون و اخلاقیات کی دیواریں قائم کرنے پر زور لگا رکھا ہے۔۔۔۔
__________________
بندے اور اللہ تعالی سے محبت کا فرق یہ ہے کہ۔ بندے کی محبت ہمیشہ انسان کی بڑی کمزوری بن جاتی ہے۔ اور اللہ تعالی کی محبت ہمیشہ انسان کی سب سے بڑی طاقت بن جاتی ہے۔ |
|
|
|
| 12 قاری/قارئین نے شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا | shafresha (07-10-10), فیصل ناصر (07-10-10), نورالدین (07-10-10), مرزا عامر (07-10-10), ابن آدم (07-10-10), حیدر (07-10-10), حسنین ایوب (08-10-10), راجہ اکرام (08-10-10), طلحہ (21-10-10), عبدالقدوس (07-10-10), عبداللہ آدم (21-10-10), عروج (08-10-10) |
|
|
#11 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: Cyberland
مراسلات: 1,884
کمائي: 44,990
شکریہ: 1,916
1,665 مراسلہ میں 5,184 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اس ہرن کا دروازہ سعودی عرب میں کھلا رکھتے ہوں گے لیکن بڑٹن میں تو تو اسے کھلا ہوا نہیں ملا!
|
|
|
|
|
|
#12 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,734
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,069 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
شہزادے کو لمبی سزا ہونا مشکل نظر آتا ہے۔ اگر ہو بھی گئی تو چند سال قید کیونکہ نوکر کو پیٹنا ارادہ قتل نہیں تھا ۔ اس کی موت کی وجہ غلطی سے ہوئی۔ برٹن کے نرم قوانین کی وجہ سے کچھ بچت ہو سکتی ہے ۔
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#13 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,688
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,140 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ہاں میں اس حد تک تو آپ سے اتفاق کرتا ہوں۔۔۔ کہ وہاں کا جو بھی قانون ہے اس کا نفاذ بہر حال سب کے لئے مساوی ہوتا ہے۔۔۔۔۔ ہمارے ہاں جیسا حال نہیں۔۔۔۔ کہ قانون صرف اشرافیہ کے تحفظ کے لئے ہو۔۔
لیکن جرائم کی فہرست میں وہاں بھی کوئی نمایاں کمی نہیں ہے۔۔۔۔۔ اس کی جہاں اور متعدد وجوہات ہو سکتی ہیں۔۔۔۔ اہم وجہ یہ بھی ہے کہ اس قانون کا خوف مجرموں میں نہیں ہے۔۔۔۔ ایک شخص کا قصہ ایک سے کئی سال قبل سنا تھا۔۔۔۔ ظالم نے 11 معصوم بچوں کے ساتھ جنسی زیادتی کی اور انھیں قتل کر دیا۔۔۔ اللہ اللہ کر کے قاتل گرفتار ہوا۔۔۔ اور اس نے اپنے جرم کا اقرار کر لیا۔۔۔۔ لیکن بچوں کی لاشوں کے بارے میں اس نے پولیس کو کچھ نہیں بتایا۔۔۔۔ عدالت کے بار بار کے اصرار پر اس نے ایک شرط پر لاشوں کی نشاندھی کرنے کی حامی بھری۔۔۔۔ شرط یہ تھی کہ ہر لاش کے عوض اسے 10000 پونڈ دیئے جائیں۔۔۔۔۔ کافی لے دے کے بعد والدین اور سول سوسائٹی کے دباؤ پر حکومت اس پر راضی ہو گئی۔۔۔۔ اور ایک لاکھ پونڈ لے کر اس نے 10 بچوں کی لاشوں کو جہاں دفن کیا تھا اس کی نشاندھی کر دی۔۔۔۔ اور گیاروں بچے کی لاش مفت میں بتا کر عدالت پر احسان بھی کر دیا۔۔۔۔۔۔۔۔ لاشوں کے عوض ملنے والی رقم سے اس نے جیل میں وی آئی روم لے لیا۔۔۔۔ اور عدالت نے اس کو عمر قید سنائی۔۔۔۔۔ چودہ سال بعد اس نے رہا ہو جانا تھا۔۔۔۔ اب تک تو شائید ہو بھی گیا ہو۔۔۔۔۔ سنا ہے مجھے تحقیق نہیں۔۔۔۔ کہ عمر قید اصل میں سات سال ہو جاتی ہے دن رات کو ملا کر۔۔۔۔۔ بہر حال۔۔۔ اس پر وہاں سول سوسائٹی ، والدین اور وکلاء نے ایک تنظیم بنائی جس کا مطالبہ یہ تھا کہ۔۔۔۔۔ سزائے موت کا قانون بہر حال ملک میں ہونا چاہے۔۔۔۔ ہمارے ہاں بہر حال ان جرائم کے دروازوں کو بند کرنے کی اشد ضرورت ہے۔۔۔۔۔ ورنہ مجرم یوں ہی ہرنوں کی طرح ہم پر کودتے رہیں گے۔ |
|
|
|
|
|
#14 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: Cyberland
مراسلات: 1,884
کمائي: 44,990
شکریہ: 1,916
1,665 مراسلہ میں 5,184 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
اگر یہ اپنے نوکر کوسعودی عرب میں قتل کرتا تو کیا یہ پکڑا جاتا؟ یا تو کسی کو جرم معلوم ہی نہ ہوتا یا پھر کسی دوسرے بے گناہ پر لگ جاتا۔ |
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے ناصحی کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#15 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,688
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,140 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اب جب کہ سعودیہ میں یہ قتل ہوا ہی نہیں تو خالی مفروضوں پر کیا بحث کریں۔۔۔۔۔ ویسے میں سعودیہ کے قوانین سے یہت حد تک واقف بھی نہیں اور نہ ہی وہاں کے حالات سے۔۔۔۔
ہاں برطانیہ و یورپ کے نرم قوانین پر بحث کی جا سکتی ہے۔۔۔۔۔ کہ اس کا اغراض و مقاصد کیا تھے اور تجربات نے ان اقوام کو کیا سکھایا ہے اس بارے میں۔۔۔۔۔ |
|
|
|
![]() |
| Tags |
| city, color, death, following, jang, ہے۔, فلم, پہلے, والی, قید, لگا, لیا, لندن, چہرے, چند, موت, منظر, آنکھ, اپنے, اسے, حملہ, خون, طور, عبدالعزیز, عدالت |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| بے نظیر قتل کیس، ایم آئی اور آئی ایس آئی کے 4 افسروں کو تفتیش میں شامل کرنے کا فیصلہ | گلاب خان | خبریں | 0 | 24-12-10 02:45 AM |
| الطاف حسین 8 سالوں تک مشرف کی گود میں بھیٹے رہے | عدنان دانی | خبریں | 4 | 14-09-10 09:32 PM |
| ویلنٹائن ڈے: ہانگ کانگ میں انوکھی ریس، شوہر بیویوں کو کندھوں پر اٹھا کر دوڑے | champion_pakistani | دلچسپ اور عجیب | 2 | 06-11-08 08:58 PM |
| ایکس ایل اور ایس، الکمونیا میں تو ایسا نہیں ہوتا | لاسلکی | گپ شپ | 7 | 30-05-08 04:48 PM |
| پولیس، عوام رابطے بہتر کئے جائیں گورنر، صوبائی وزیر داخلہ سے گفتگو | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 17-04-08 09:21 AM |