واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


لندن: قذافی کے بیٹے کے گھر پر مخالفین کا قبضہ

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 10-03-11, 05:50 AM   #1
لندن: قذافی کے بیٹے کے گھر پر مخالفین کا قبضہ
گلاب خان گلاب خان آف لائن ہے 10-03-11, 05:50 AM

لندن (اے ایف پی) لیبیا کے صدرمعمرقذافی کے بیٹے سیف الاسلام قذافی کے لندن میں واقع محل نما مکان پر قذافی کے خلاف مہم چلانے والے گروہ نے قبضہ کرلیا ہے۔ فرانسیسی خبررساں ادارے کے مطابق بدھ کو یہاں برطانوی پولیس کا کہنا تھا کہ اس گروہ کے ارکان کا کہنا ہے کہ شمالی لندن کے ضلع کے مضافاتی علاقے ہمپسٹیڈ گارڈن میں واقع8 کمروں پر مشتمل نئے جارجین طرزتعمیر والے مکان پر قبضہ کرلیا ہے۔قابض گروہ نے مطالبہ کیا ہے کہ اس مکان کو لیبیا کے عوام کو منتقل کیا جائے۔اسکاٹ لینڈ یارڈ کے ترجمان نے اے ایف پی کو بتایا کہ اس مکان کے احاطے میں نامعلوم افرادکے گھسنے پر پولیس کو طلب کیا گیا ۔انہوں نے کہا کہ فی الحال یہ ایک سول معاملہ ہے اور اس سلسلے میں کوئی گرفتاری نہیں کی گئی ۔انہوں نے کہا کہ پولیس صورتحال کی نگرانی کررہی ہے اورپڑوسیوں کو تحفظ فراہم کرنے کی یقین دہانی کے طورپر پولیس گشت بھی کررہی ہے۔جبکہ قابض گروہ کے ترجمان منٹگمری جونز کا کہنا ہے کہ قذافی انتظامیہ کی مددکی طویل تاریخ کے پس منظرمیں ہمیں اس بات کا یقین نہیں کہ برطانوی حکومت اس مکان کو لیبیا کے عوام کے حوالے کردے گی۔
__________________

(وَقُل رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا) اے میرے رب جس طرح انہوں نے مجھے بچپن سے پالا ہے اسی طرح تو بھی ان پر رحم فرما۔ (الاسراء: 23)

 
گلاب خان's Avatar
گلاب خان
Senior Member
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,482
شکریہ: 1,535
2,972 مراسلہ میں 8,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 136
Reply With Quote
جواب

Tags
ہے۔, کوئی, گھر, گئی, پولیس, یقین, لندن, مکان, منتقل, مطابق, معاملہ, ایف, انتظامیہ, برطانوی, تاریخ, حکومت, حوالے, خلاف, سیف, شمالی, ضلع, طلب, عوام, علاقے, صورتحال


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ایٹمی توانائی کے عالمی ادارے کے سربراہ ایرانی ایٹمی معلومات امریکا کو دیتے رہے گلاب خان خبریں 1 03-12-10 11:22 AM
ڈجیٹل آرٹ J.S دلچسپ اور عجیب 9 07-01-10 08:34 PM
چیٹنگ شارٹ کٹ وسیم گپ شپ 2 16-07-08 01:48 PM
شاہد آفریدی ناقص بیٹنگ فارم کی وجہ سے پریشان champion_pakistani کرکٹ 0 24-06-08 12:55 PM
اسلام کے بیٹے عرفان حیدر میرا پاکستان 0 06-02-08 05:00 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 02:19 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger